نیوز

بڑے پیمانے پر ٹیکس اور فیسوں میں کمی کے اقدامات سے چین کی حقیقی معیشت میں قوت ڈالی جائے گی،سی آر آئی کا تبصرہ

​پانچ تاریخ کو چینی حکومت نے بیس کھرب چینی یوان کے ٹیکسز اور فیسوں میں کمی لانے کے پروگرام کا اعلان کیا،تاکہ سال رواں  کےسنگین اور پیچیدہ ترقیاتی ماحول سے نمٹا جائے ۔

چین کے بڑے شہروں اور قومی سطح کے نئے علاقوں میں کاروباری ماحول کی اسیسمینٹ کی جائیگی۔چین کی اصلاحات اور ترقی کی قومی کمیٹی

چین کی اصلاحات اور ترقی کی قومی کمیٹی کے نائب سربراہ لین وے لیانگ نے چھ تاریخ کو  بیجنگ میں کہا کہ اس سال ملک بھر میں بڑے اور درمیانے درجے کے شہروں اور قومی سطح کے نئے علاقوں میں جامع کاروباری ماحول کی اسسمینٹ کی جائے گی.

چین کے قومی عوامی کانگریس کے سالانہ اجلاس کے دوران اصلاحات اور ترقی کی قومی کمیٹی کی طرف سے پریس کانفرنس

چین کی اصلاحات اور ترقی کی قومی کمیٹی کے سربراہ حہ لی فن نے چھ تاریخ  کو  بیجنگ میں ایک پریس کانفرنس میں کہا  کہ رواں سال چین کی معیشت کی مستحکم ترقی کا رجحان برقرار رہیگا ۔ چینی حکومت ملک میں کاروباری ماحول کو مسلسل بہتر بنائے گی ۔

چینی حکومت کی ورک رپورٹ عالمی برادری میں پذیرائی

چینی وزیر اعظم لی کھہ چھیانگ نے پانچ تاریخ کو قومی عوامی کانگریس کے سالانہ اجلاس میں حکومت کی ورک رپورٹ پیش کی جس کو عالمی برادری نے بڑا سراہا۔

نیپال چین کی ترقی سے استفادہ کر سکتا ہے ،چین میں تعینات نیپال کے سفیر

​چین میں تعینات نیپال کے سفیر  لیلا منی پاؤ دیال نے پانچ تاریخ کو بیجنگ کے عظیم عوامی ہال میں چینی وزیر اعظم لی کھہ چھیانگ کی جانب سے پیش کی جانے والی سرکاری ورک رپورٹ سنی اور اس حوالے سے کہا کہ نیپال چین کی ترقی پر بڑی توجہ دیتا ہے اور چین کی ترقی سےاستفادہ کرنا چاہتا ہے۔

چینی کمیونسٹ پارٹی کی مرکزی کمیٹی کے سیاسی بیورو کے مستقل اراکین کی حکومت کی ورک رپورٹ پر نظر ثانی اجلاسوں میں شرکت

چینی کمیونسٹ پارٹی کی مرکزی کمیٹی کے سیاسی بیورو کے مستقل ارکان نے  مختلف علاقائی وفود کی جانب سے حکومت کی ورک رپورٹ پر ںظرثانی اجلاسوں میں شرکت کی۔ 

چین میں قدرتی ماحول کے تحفظ میں نمایاں پیش رفت ہوئی ہے: یو این ای پی

چوتھی عالمی ماحولیاتی کانفرنس رواں ماہ کے وسط میں کینیا کے درالحکومت نیروبی میں منعقد ہوگی۔

چین حیاتیاتی ماحول کے تحفظ کی حکمت عملی پر کامزن رہے گا ،چینی صدر شی جن پھنگ

چینی کمیونسٹ پارٹی کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکریٹری ، چینی صدر مملکت اور چینی کمیونسٹ پارٹی کے مرکزی فوجی کمیشن کے چیرمین شی جن پھنگ نے پانچ تاریخ کی سہ پہر کو چین کی تیرہویں  قومی عوامی کانگریس کے دوسرے اجلاس میں شریک اندرونی منگولیا خود اختیار علاقے کے وفد سے ملاقات کی ۔

چین کی تیرھویں عوامی کانگریس کا افتتاحی اجلاس

​چین کی تیرھویں"قومی عوامی کانگریس"(این پی سی) کا افتتاحی اجلاس پانچ مارچ 2019 کو بیجنگ کے عظیم عوامی ہال میں منعقد ہوا۔ 

چینی حکومت اعلی معیار کی حامل ترقی کو پھرپور انداز میں فروغ دے گی،سی آر آئی کا تبصرہ

پانچ تاریخ کو چینی حکومت نے چین کے اعلی ترین بااختیار ادارے یعنی قومی عوامی کانگریس کو پیش کردہ حکومتی ورکنگ رپورٹ میں کہا کہ رواں سال اقتصادی و سماجی ترقی کی اہم اہداف یہ ہیں کہ جی ڈی پی میں چھ تا چھ اعشاریہ پانچ فیصد  کےاضافہ کو برقرار رکھا جائیگا۔

چین امریکہ اقتصادی بات چیت کے نتائج حو صلہ افزا ہیں۔چینی وزیر تجارت

​پانچ تاریخ کو چین کے وزیر تجارت جون شان نے چین کے قومی عوامی کانگریس کےسالانہ  اجلاس کے دوران وزارتی چینل سے گزرتے ہوئے نامہ نگاروں کو بتایا کہ چین-امریکہ اقتصادی اور تجارتی مشاورت جاری ہے۔ یہ بات چیت باہمی احترام اور مساوات کے اصولوں کے مطابق کی جارہی  ہے۔

چین اہم اور بڑے ممالک کے ساتھ بات چیت ، صلاح و مشورہ اور تعاون کو مزید مضبوط بنائے گا

​چین کے وزیراعظم لی کھہ چھیانگ نے پانچ تاریخ کو حکومت کی ورکنگ رپورٹ پیش کرتے ہوئے کہا کہ چین راوں سال بھی ہمیشہ کی طرح پرامن ترقی کی راہ پر گامزن رہے گا ۔ 

HomePrev...45678910NextEndTotal 10 pages