عوامی جمہوریہ ء  چین کے قیام  کی سترویں سالگرہ مبارک - Urdu

نیوز

عوامی جمہوریہ چین کی سترویں سالگرہ منانے کے لئے آرٹ پرفارمنس کا انعقاد

​انتیس ستمبر کی شام کو عوامی جمہوریہ چین کی سترویں سالگرہ منانے کے لئے بیجنگ میں شاندار آرٹ پرفارمنس کا  انعقاد ہوا۔

​مکاؤ "ایک ملک ، دو نظام" کی مشق کے لئے ایک خاص مقام بن رہا ہے،زوئی شی آن

​چین کے مکاؤ خصوصی انتظامی علاقے کی  حکومت نے نئے چین کے قیام کی 70 ویں سالگرہ کی مناسبت سے29 تاریخ کو ایک استقبالیہ منعقد کیا۔ 

مختلف غیرملکی رہنماؤں کی جانب سے عوامی جمہوریہ چین کے قیام کی سترویں سالگرہ پر مبارک باد

حال ہی میں اقوام متحدہ اور دیگر ممالک کے سیاسی رہنماؤں نے غیرممالک میں چین کے سفارتخانوں یا قونصل خانوں میں منعقدہ چین کے قومی دن کی ضیافت میں شرکت کے موقع پر خطاب کیا۔

بعض امریکیوں کی جانب سےگزشتہ ستر سالوں میں نئے چین کی تعمیری کامیابیوں کی تعریف

عوامی جمہوریہ چین کے قیام کی 70 ویں سالگرہ کے موقع پر ،بعض امریکیوں نے چین کو مبارکباد پیش کی اور گزشتہ ستر سالوں میں نئے چین کی تعمیری کامیابیوں  کی تعریف  کی۔
 

جہدمسلسل ہیرو ز کو خراج تحسین پیش کرنے کا بہترین طریقہ ہے، سی آر آئی کا تبصرہ

​انتیس ستمبر کو منعقدہ عوامی جمہوریہ چین کے قومی تمغوں اور قومی اعزازات سے نوازنے کی شاندار تقریب میں چین کے اعلیٰ ترین رہنما شی جن پھنگ نے بیالیس چینیوں  اور غیرملکیوں کو "تمغہ جمہوریہ " ، "تمغہ دوستی " اور قومی اعزازات سے نوازا ۔

عوامی جمہوریہ چین کے قومی اعزازات اور تمغے دینے کی تقریب سے صدر شی جن پھنگ کا خطاب

اتوار کی صبح بیجنگ کے عظیم عوامی ہال میں صدرشی جن پھنگ نے عوامی جمہوریہ چین کے قومی تمغے اور  اعزازات  حاصل کرنے والوں کو ان اعزازات اور تمغوں سے نوازا۔ 

چین دنیا کا سب سے محفوظ ملک بن گیا ہےجس کی اصل وجہ قانون کی حکمرانی ہے، سی آر آئی تبصرہ

​اس وقت  چین میں چینی خصوصیات کاحامل ایک جامع سوشلسٹ قانونی نظام قائم  ہے جس کا مرکز آئین  ہے۔

چینی عوامی سیاسی مشاورتی کانفرنس کی قومی کمیٹی کے جنرل دفتر، چینی کمیونسٹ پارٹی کی مرکزی کمیٹی کے محکمہ یو نائٹڈ فرنٹ ورک سمیت دیگر اداروں کی جانب سے قومی دن کی مشترکہ ضیافت کا اہتمام

چینی عوامی سیاسی مشاورتی کانفرنس کی قومی کمیٹی کے جنرل دفتر، چینی کمیونسٹ پارٹی کی مرکزی کمیٹی کے محکمہ یو نائٹیڈ فرنٹ ورک ، چینی ریاستی کونسل کے دفتر برائےامور سمندر پار چینی  ، چینی ریاستی کونسل کے دفتر برائے امور ہانگ کانگ اور مکاو ، چینی ریاستی کونسل کے دفتر برائے امور تائیواں  اور  وطن واپس آئے ہوئے سمندر پار چینیوں کی کل چین فیڈریشن نے مشترکہ طور پر قومی دن  کی مناسبت سے ضیافت کا اہتمام کیا۔چینی کمیونسٹ پارٹی کی مرکزی کمیٹی کے سیاسی بیورو کے رکن، چینی عوامی سیاسی مشاورتی کانفرنس کے چیرمین وانگ یانگ نے ضیافت سے خطاب کیا۔

سی سی ٹی وی قومی دن کی تقریب 4K الٹرا ہائی ڈیفنیشن سگنلز کے ذریعے سنیما گھروں میں براہ راست نشر کرے گا

​چائنا میڈیا گروپ کی سی سی ٹی وی کی طرف سے چین کے ستر سنیما گھروں میں  نئے چین کی 70 ویں سالگرہ منانے کی تقریب  4K الٹرا ہائی ڈیفنیشن سگنلز  کے ذریعے براہ راست نشر کرے گا ۔چین میں  یہ پہلا موقع ہے کہ  سیٹلائٹ ٹرانسمیشن کے ذریعے تھیٹروں میں 4K الٹرا ایچ ڈی سگنلز کے ذریعے نشر یات کی جائیں گی ۔

​ عوامی جمہوریہ چین کے قیام کی سترویں سالگرہ کے موقع پر کی جانے والی پریڈ سے چینی فوج کی مضبوطی کا اظہار ہوگا

یکم اکتوبر  کو عوامی جمہوریہ چین کے قیام کی سترویں سالگرہ کے موقع پر فوجی پریڈ بیجنگ کے تھیئن ان من چوک  میں منعقد ہو گی ۔ اس وقت پریڈ میں شریک تمام فوجی افسران اور سپاہیوں کی تربیت  زورو شور سے جاری ہے۔ سی آر آئی کے نمائندے نے تربیتی کیمپ سے

صدر پاکستان کی طرف سے 70 سال میں نئے چین کی عظیم کامیابیوں کی تعریف

پاکستان کے صدر مملکت محمد عارف علوی نے 23 تاریخ کو چینی میڈیا کو ایک مشترکہ انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ عوامی جمہوریہ چین نے قیام کے بعد گزشتہ ستر سالوں میں شاندار کامیابیاں حاصل کی ہیں ۔چینی رہنما کی پیش کردہ "دی بیلٹ اینڈ روڈ"اور چین پاک اقتصادی راہداری کی انیشیئٹیو سے پاکستان اور دوسرے متع

نئے چین میں انسانی حقوق کی ترقی کے 70 سال پر وائٹ پیپر کا اجرا

​چین کے ریاستی کونسل کے انفارمیشن آفس نے بائیس تاریخ کو  " نئے چین میں انسانی حقوق کی ترقی کے 70 سال" کے عنوان سے ایک وائٹ پیپر جاری کیا۔
 

HomePrev12345NextEndTotal 5 pages