اقوام متحدہ میں تعینات چینی وفد نےعوامی جمہوریہ چین کے قیام کی سترویں سالگرہ کی مناسبت سے بیس ستمبر کو ایک ضیافت کا اہتمام کیا۔
20 تاریخ کو اقوام متحدہ میں چینی مستقل مشن نے عوامی جمہوریہ چین کے قیام کی 70 ویں سالگرہ کی مناسبت سے ایک استقبالیہ تقریب منعقد کی۔