عوامی جمہوریہ ء  چین کے قیام  کی سترویں سالگرہ مبارک - Urdu

نیوز

چینی صدر شی جن پھنگ کی قومی دن کے جشن کی شام کی تقریب میں شرکت

چینی صدر شی جن پھنگ نے عوام کے ساتھ عوامی جمہوریہ چین کی سترویں سالگرہ منانے کے لیے شاندار گالا میں شرکت کی۔ یکم اکتوبر کی رات کو عوامی جمہوریہ چین کے قیام کی سترویں سالگرہ منانے کے لیے ایک شاندار گالا بیجنگ کے تھیں آن من اسکوائر میں منعقد ہوا ۔ 

عوامی جمہوریہ چین کے قیام کی 70 ویں سالگرہ کی شام بیجنگ میں شاندار جشن کاانعقاد

عوامی جمہوریہ چین کے قیام کی 70 ویں سالگرہ کی خوشی منانے کا جشن یکم اکتوبر کی  شام  بیجنگ میں  جاری ہے۔

پاکستانی میڈیا کے سینئر ارکان کی جانب سے عوامی جمہوریہ چین کی 70 سالہ ترقیاتی کامیابیوں کی تعریف

​یکم اکتوبر کی صبح ، عوامی جمہوریہ چین کی 70 ویں سالگرہ کی تقریب بیجنگ کےتھیان ان من اسکوائر میں منعقد ہوئی۔ اس تقریب کی پاکستانی میڈیا میں بھرپور کوریج کی گئی۔
 

دنیا بھر کے میڈیا میں عوامی جمہوریہ چین کی 70 ویں سالگرہ کی تقریبات کی بھرپور کوریج

مختلف ممالک کے میڈیانےعوامی جمہوریہ چین کے قیام کی سترویں سالگرہ  منانے کی تقریب کی بھرپور کوریج کی۔ یکم اکتوبر کو عوامی جمہوریہ چین کے قیام کی سترویں سالگرہ  منانے کی تقریب بیجنگ میں منعقد ہوئی۔اس موقع پر تھیان ان من اسکوائر پر

پُر امن ترقی دنیا کے ساتھ چین کا مضبوط وعدہ ہے۔سی آر آئی تبصرہ

عوامی جمہوریہ چین کے قیام کی 70 ویں سالگرہ منانے کی تقریب منگل کے روز بیجنگ کے تھین آن من اسکوائر میں منعقد ہوئی۔ کمیونسٹ پارٹی کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سکریٹری ،  صدر مملکت ، اور مرکزی فوجی کمیشن کے چیئرمین شی جن پھنگ نے اس موقع پر اہم خطاب کیا۔ شی جن پھنگ نے

عوامی جمہوریہ چین کو 70 ویں سالگرہ مبارک،ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان

​یکم اکتوبرکو  پاکستان وزیر اعظم کی مشیر برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے سی آرآئی کو خصوصی انٹرویو دیتے ہوئے عوامی جمہوریہ چین کے قیام کی سترویں سالگرہ اورفوجی پریڈ کے کامیاب انعقاد پر مبارکباد دی ۔ 

ہانگ کانگ خصوصی انتظامی علاقے میں پرچم لہرانے کی تقریب کا انعقاد

​عوامی جمہوریہ چین کی سترویں سالگرہ منانے کے لئے یکم اکتوبر کو ہانگ کانگ خصوصی انتظامی  علاقے میں قومی پرچم اور ہانگ کانگ خصوصی انتظامی علاقے کا پرچم لہرانے کی تقریب کا انعقاد ہوا۔

بیجنگ میں عوامی جمہوریہ چین کے قیام کی سترویں سالگرہ منانے کی شاندار تقریب کا انعقاد

​چین کی ترقی ایک نئے دور میں داخل ہوگئی ہے۔ چین کا دنیا پر اثر و رسوخ اتنا گہرا اور وسیع نہیں تھا جتنا آج ہے۔

چین کا مستقبل یقیناًٰ زیادہ روشن ہو گا۔ چینی صدر شی جن پھنگ

چین کے صدر شی جن پھینگ نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ چین کا ماضی انسانی تاریخ میں محفوظ  ہوگیا ہے ، آج  کروڑوں چینی اپنے ہاتھوں سے چین کے حال اور مستقبل کی تعمیر کررہے ہیں ، چین کا مستقبل ضرور زیادہ بہتر اور روشن ہو گا۔

چین پرامن ترقی کے راستے پر گامزن رہے گا، شی جن پھنگ

​یکم اکتوبر کو چین کے اعلیٰ ترین رہنما شی جن پھنگ نے عوامی جمہوریہ چین کی سترویں سالگرہ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ چین پرامن ترقی کے راستے پر گامزن رہےگا اور باہمی مفادات اور مشترکہ کامیابی کے لئے کھلے پن کی حکمت عملی پر قائم رہےگا۔

چینی عوام ملک کی مکمل وحدت کے حصول کے لیے مسلسل کوشش کریں، شی جن پھنگ

چین کے اعلی ترین رہنما شی جن پھنگ نے یکم اکتوبر کو زور دیتے ہوئے کہا کہ چین کو ترقیاتی عمل میں "پرامن وحدت اور ایک ملک دو نظام" کی پالیسی پر گامزن رہنا چاہیئے۔ ہانگ کانگ اور مکاؤ کی طویل مدتی خوشحالی اور استحکام کو برقرار رکھنا چاہیے ۔

چین کو چینی کمیونسٹ پارٹی کی رہنمائی میں ترقی کے راستےپر قائم رہنا ہے، شی جن پھنگ

چین کے اعلیٰ ترین رہنما شی جن پھنگ نے یکم اکتوبر کو بیجنگ میں منعقدہ عوامی جمہوریہ چین کی سترویں سالگرہ منانے کی تقریب میں پرزور الفاظ میں کہا کہ چین کو چینی کمیونسٹ پارٹی کی رہنمائی ، عوام کو مرکزی اہمیت دیتے ہوئے اور چینی خصوصیات کے حامل سوشلزم پر قائم رہتے ہوئے ترقی کے راستے پر گامزن رہنا ہے۔

HomePrev12345NextEndTotal 5 pages