نیوز

چینی صدر شی جن پھنگ سےلٹوانیا کی صدر کی ملاقات

چین کے صدر شی جن پھنگ نے پانچ تاریخ کو شانگھائی میں لٹوانیا کی صدر محترمہ ڈالیہ  گریباسگیٹ سے ملاقات کی اور ان کے ساتھ باہمی تعلقات نیز مشترکہ دلچسپی کے دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا ۔

محترمہ پھنگ لی یوان کی بیل گیٹس سے ملاقات

​چینی صدر کی اہلیہ اور  اقوام متحدہ کی سفیر برائے انسداد ایڈز اور ٹی بی محترمہ پھنگ لی یوان نے پانچ تاریخ کو شنگھائی میں امریکہ کے گیٹس فانڈیشن کے چیئر من بیل گیٹس سے ملاقات کی۔

چین کا شنگھائی سمیت مختلف علاقوں میں کھلے پن کے فروغ کے لئے تین اہم پالیسیوں کا اعلان

 چین نے پانچ تاریخ کو شنگھائی سمیت علاقوں میں کھلے پن کے فروغ کے لئے تین اہم پالیسیوں کا اعلان کیا ہے۔چین کے صدر شی جن پھنگ نے شنگھائی میں کہا کہ چین شنگھائی آزاد تجارتی زون کا نیا علاقہ قائم کرے گا۔ جس کے ذریعے سرمایہ کاری اور آزاد تجارت کے حوالے سے

چینی معیشت کی ترقی کی شرائط عمدہ ہیں۔ چینی صدر شی جن پھنگ

چینی صدر شی جن پھنگ نے پانچ تاریخ کو شنگھائی میں کہا کہ دنیا کی دوسری بڑی معیشتوں کے مقابلے میں

چین آئندہ پندرہ برسوں میں چارسو کھرب امریکی ڈالرز کی درآمدات کرے گا: شی جن پھنگ

​چینی صدر شی جن پھنگ نے پانچ تاریخ کو شنگھائی میں کہا کہ آئندہ پندرہ برسوں کےدوران چین ایک محتاط اندازے کے مطابق چار سو کھرب امریکی ڈالرز کی درآمدات کرے گا۔

کھلے پن کی پالیسی موجودہ چین کا منفرد نشان بن چکا ہے: شی جن پھنگ

​چین کے صدر شی جن پھنگ نے پانچ تاریخ کو کہا کہ کھلے پن کی پالیسی موجودہ چین کا منفرد نشان بن گیا ہے۔

صدر مملکت شی جن پھنگ کی دوسرے ممالک کے ساتھ کھلے پن اور تعاون کے فروغ کیلئے تین تجاویز

صدر ملکت شی جن پھنگ نے اپنے خطاب میں تمام ممالک سے اپیل کی کہ روابط اور تعاون کو توسیع  دے کر  تخلیق کو اہمیت دیتے ہوئے اشتراک اور مفادات کے مشترکہ حصول کی بنیاد پر ترقی کو آگے بڑھائیں ۔ 

مختلف ممالک کھلے پن اور تعاون کو فروغ دیں گے اور مشترکہ ترقی پر عملدرآمد کریں گے: شی جن پھنگ

​چین کے صدر مملکت شی جن پھنگ نے پانچ تاریخ کو شنگھائی میں امید ظاہر کی کہ مختلف ممالک مزید ہمت کا مظاہرہ کرتے ہوئے کھلے پن اور تعاون کو مثبت انداز میں فروغ دیں گے اور مشترکہ ترقی پر عملدرآمد کریں گے۔

چائناانٹرنیشنل امپورٹ ایکسپو بین الاقوامی تجارتی ترقی کی تاریخ میں ایک تخلیقی اقدام ہے، شی جن پھنگ

​چین کے صدر شی جن پھنگ نے پانچ تاریخ کو شنگھائی میں کہا کہ چائنا انٹرنیشنل امپورٹ ایکسپو درآمد ات کے موضوع پر  دنیا کی پہلی قومی ایکسپو ہے۔ یہ بین الاقوامی تجارت کی ترقی کی تاریخ میں بڑا اقدام ہے۔

چینی صدر مملکت شی جن پھنگ کا پہلی چائنا انٹرنیشنل امپورٹ ایکسپو سے خطاب

​چین کے صدر مملکت شی جن پھنگ نے پیر کے روز شنگھائی میں ہوںے والی پہلی چائنا انٹرنیشنل امپورٹ ایکسپو  میں شرکت کی اور " تخلیق ، اشتراک  اور کھلے پن پر مبنی عالمی معیشت کی مشترکہ تعمیر  "کے مو ضوع پر خطاب کیا ۔ 

پہلی چائنہ انٹرنیشنل امپورٹ ایکسپو سے چین اور بھارت کے درمیان اقتصادی و تجارتی تبادلوں اور تعاون کو مزید فروغ ملے گا

​پہلی چائنہ انٹرنیشنل امپورٹ ایکسپو پانچ سے دس تاریخ تک چین کے شہر شنگھائی میں منعقد ہو رہی ہے۔ ایکسپو کا انعقاد چینی حکومت کی جانب سے آزاد تجارت اور اقتصادی عالمگیریت کی غیر متزلزل حمایت اور دنیا کیلئے اپنی مارکیٹ کو کھولنے کے اہم اقدامات میں سے ہے۔

چینی صدر کی جا نب سےدرآمدی ایکسپو میں شریک غیر ملکی رہنماوں کے اعزاز میں ضیافت کا اہتما م

​چین کے صدر مملکت شی جن پھنگ اور ان کی اہلیہ محترمہ پھنگ لی یوان نے  چار تاریخ کی شام شنگھائی میں پہلے چائنا درآمدی ایکسپو میں شریک غیر ملکی رہنماوں کے اعزاز میں ایک شاندار ضیافت  کا اہتما م کیا۔

HomePrev1234NextEndTotal 4 pages