نیوز

شنگھائی درآمدی ایکسپو چین کی جانب سے کھلے پن کو بڑھانے کے لیے ایک مضبوط قدم ہے ، امریکی دانشور

چین کی پہلی بین الاقوامی درآمدی ایکسپو  پانچ سے دس نومبر تک چین کے شہر شنگھائی میں منعقد ہو گی ۔ امریکہ کے کئی دانشوروں نے اس  ایکسپو  کے انعقاد کو چین کی جانب سے دوسرے ممالک کے لئے اپنا دروازہ مزید کھولنے کے لیے ایک اور اہم قدم قرار دیا ہے ۔ امریکی دانشوروں نے کہا کہ یہ ایکسپو چین کی  ایک بڑے ملک کی حیثیت سے اپنی  ذمہ داری سنبھالنے کی بھی عکاس ہے ۔تاحال ایک سو تیس ممالک کی تین ہزار سے زائد کمپنیوں نے ایکسپو میں حصہ لینے کے معاہدوں پر دستخط کئے ہیں ۔ 

چینی صدر شی جن پھنگ پہلے درآمدی ایکسپو کی افتتاحی تقریب میں شرکت کریںگے

​چین کی وزارت تجارت نے انتیس تاریخ کو ایک پریس کانفرنس منعقد کیا جس میں نائب وزیر تجارت فو زی انگ نے بتایا کہ چینی صدر شی جن پھنگ چین کے پہلے بین الاقوامی درآمدی ایکسپو کی افتتاحی تقریب میں شرکت کریںگے۔

چائنہ انٹرنیشنل امپورٹ ایکسپو میں غیرملکی سرمایہ کاری کے لئے سہولیات کی فراہمی ہوگی

​پہلی چائنہ انٹرنیشنل امپورٹ ایکسپو پانچ سے دس نومبر تک شنگھائی میں منعقد ہوگی۔ چینی وزارت تجارت کے ترجمان گاؤ فنگ نے پچیس تاریخ کو منعقدہ پریس کانفرنس میں اس ایکسپو کےدوران منعقد ہونے والے ہونگ چھیاؤ عالمی تجارتی فورم کے بارے میں بھی آگاہ کیا۔

درآمدات کے لیے چین کی پہلی عالمی ایکسپو میں غیرملکی ادارے مثبت طور پر حصہ لے رہے ہیں

​درآمدات کے لیے چین کی پہلی عالمی ایکسپو پانچ سے دس نومبر تک شنگھائی میں منعقد ہوگی۔اندازے کے مطابق ڈیڑھ  لاکھ سے زیادہ ملکی و غیرملکی تاجر اس میں شرکت کریں گے۔

چین کی پہلی بین الاقوامی درآمدی نمائش میں دو ہزار آٹھ سو سے زیادہ کمپنیاں حصہ لیں گی

چین کی پہلی بین الاقوامی درآمدی نمائش کے حوالے سے منعقدہ پریس کانفرنس میں بتایا گیا کہ پہلی بین الاقوامی درآمد ی نمائش میں ایک سو تیس سے زائد ممالک اور علاقوں سے آنے والی دو ہزار آٹھ سو سے زیادہ کمپنیاں شرکت کریں گی۔

چین کی پہلی بین الاقوامی درآمدی نمائش نومبر میں شنگھائی میں منعقد ہوگی

​چین کی پہلی بین الاقوامی درآمد ی نمائش کا انعقاد چین کی طرف سے اصلاحات و کھلے پن کو مزید فروغ دینے کا ایک اہم فیصلہ ہے۔ 

چین کا عالمی تجارت کے فروغ میں نمایاں کردار ہے ،چین میں برازیل کے سابق سفیر

رواں برس چین میں اصلاحات اور کھلی پالیسی کے نفاذ کی چالیسویں سالگرہ ہے

چائنہ عالمی درآمدی ایکسپو میں تیرہ سو سے زائد کمپنیوں کی شرکت کی تصدیق

رواں برس نومبر میں چین کے شہر شنگھائی میں منعقد ہونے والی چائنہ عالمی درآمدی ایکسپو میں دنیا بھر سے تیرہ سو سے زائد کمپنیوں نے شرکت کی تصدیق کی ہے۔

چین کی پہلی بین الاقوامی درآمد ایکسپو کے حوالے سےڈھاکہ میں میڈیا بریفنگ کا انعقاد

 چین کی پہلی بین الاقوامی درآمد ایکسپو کے حوالے سےڈھاکہ میں میڈیا بریفنگ کا انعقادچین کی پہلی بین الاقوامی درآمد ایکسپو اور  چین بنگلہ دیش اقتصادی و تجارتی تعاون کے حوالے سے میڈیا بریفنگ انیس تاریخ کو بنگلہ دیش کے دارلحکومت ڈھاکہ میں منعقد ہوئی۔

HomePrev1234Total 4 pages