نیوز

​چین کے صدر مملکت شی جن پھنگ کی پہلی چائنا انٹرنیشنل امپورٹ ایکسپو میں شریک بیرونی کاروباری اداروں کے نمائندوں سے ملاقات

​چین کے صدر مملکت شی جن پھنگ کی پہلی چائنا انٹرنیشنل امپورٹ ایکسپو میں شریک بیرونی کاروباری اداروں کے نمائندوں سے ملاقات 
 

سری لنکا میں "دی بیلٹ اینڈ روڈ" کی پانچویں سالگرہ کے دوستی فورم کا انعقاد

چوبیس تاریخ کو سری لنکا اور چین  کےسماجی و ثقافتی  تعاون کی ایسوسی ایشن اور بیرونی ممالک کے ساتھ  چینی عوام کی دوستانہ  ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام  "دی بیلٹ اینڈروڈ" کی پانچویں سالگرہ کا دوستی فورم سری لنکا کے دارالحکومت کولمبو میں  منعقد ہوا۔چین، سری لنکا، بنگلہ دیش، نیپال اور مالدیپ کے سیکڑوں مہمانوں نے مذکورہ افتتاحی تقریب میں شرکت کی.

دوا ساز ادارے ہوف مان لا روشے کی چائنہ انٹرنیشنل امپورٹ ایکسپو کے انعقاد پر خراج تحسین

​دواساز ادارے ہوف مان لا روشے لمیٹڈ کے سربراہ  کرسٹوف فرانز نے چائنہ انٹرنیشنل امپورٹ ایکسپو کے انعقاد  پر خراج تحسین پیش کیا ہے۔ 

رواں سال کی پہلی تین سہ ماہیوں کے دوران چین کی بیرونی سرمایہ کاری میں اضافہ: وزارت تجارت

​چین کی وزارت تجارت  کے سترہ تاریخ کو جاری اعدادوشمار سے ظاہر ہوتا ہے کہ رواں سال کی پہلی تین سہ ماہیوں کے دوران چین کی بیرونی سرمایہ کاری مستحکم ترقی کر رہی ۔  

"دی بلیٹ اینڈ روڈ "انیشیٹو میں چینی کمپنی نے پاکستانی عوام کو ٹھوس سہولت اور فائدہ دیا ہے

"دی بلیٹ اینڈ روڈ "انیشیٹو میں چینی کمپنی نے پاکستانی عوام کو  ٹھوس سہولت اور فائدہ دیا ہےموجودہ سال"دی بلیٹ اینڈ روڈ  انیشیٹو" پیش کئے جانے کا پانچواں سال ہے ۔گزشتہ پانچ سالوں سے چینی

دی بیلٹ اینڈ روڈ انیشیٹو کے پانچ سال

دی بیلٹ اینڈ روڈ انیشیٹو کے پانچ سال

سترہویں مغربی چین بین الاقوامی نمائش کا انعقاد

​بیس تاریخ کو چین کے شہر چھنگ دو میں سترہویں مغربی چین بین الاقوامی نمائش کا افتتاح ہوا۔اس نمائش میں شریک چینی اور غیرملکی مہمانوں کی تعداد ساٹھ ہزار سے زائد ہے۔

اکیسویں صدی کی بحری شاہراہ ریشم کا دوسرا عالمی کمیونیکیشن فورم چین کے صوبے گوان دونگ میں جاری

​بیس ستمبر کو چائنا میڈیا گروپ اور چین کے صوبے گوانگ دونگ کی حکومت کی اشتراک سے منعقد ہونے والےاکیسویں صدی کی بحری شاہراہ رشیم کے دوسرے بین الاقوامی کمیونیکیشن فورم کے تحت  مرکزی فورم کا چین کے شہر جوہائی میں انعقاد ہوا۔

رواں سال کے پہلے آٹھ ماہ میں چین کی بیرون ممالک سرمایہ کاری میں مستحکم طور پر اضافہ

​تیرہ تاریخ کو چین کی وزارت تجارت کے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق رواں سال کے پہلے آٹھ ماہ میں چین کے سرمایہ کاروں نے دنیا کے ایک سو ترپن ممالک اور علاقوں کے غیرمالیاتی شعبوں میں براہ راست سرمایہ کاری  کی ہے۔

چین-روس تعلقات کا نیا عہد

​گیارہ تاریخ کو چین کے صدر مملکت شی جن پھنگ نے روسی شہر  ولادیوستوک میں اپنے روسی ہم منصب ولادیمیر پوتن  سے بات چیت کی۔ 

چین اور روس کے علاقائی رہنماؤں کی بات چیت میں دونوں صدور کی شرکت

​گیارہ تاریخ کو روسی شہر ولادیوستوک میں چین کے صدر مملکت شی جن پھنگ اور انکے روسی ہم منصب ولادیمیر پوتن  نے چین اور روس کے علاقائی رہنماؤں کی بات چیت میں شرکت کی۔

لہاسا میں نیپال کے قونصل خانے اور چین-نیپال شاہراہ پر دو پلوں کی تعمیر نو کا آغاز

چین کے تبت خوداختیار علاقے کے صدر مقام لہاسا میں قائم  نیپال کے جنرل قونصل خانےکے اورچین-نیپال شاہراہ پر دو پلوں  کی تعمیر نو کی افتتاحی تقریب نو تاریخ کو لہاسا میں منعقد ہوئی۔

123NextEndTotal 3 pages