موسم بہار کی آمد کے ساتھ ہی چین میں کورونا وائرس کی وبا پر کافی حد تک قابو پا لیا گیا تھا لیکن دنیا کے دیگر ممالک میں اس حوالے سے کوششیں تاحال جاری ہیں۔ اس ویڈیو میں آپ دیکھ سکیں گے کہ صدر شی جن پھنگ کی ہدایات کی روشنی میں کس طرح وبا کے خطرات کو کم کرنے کے لئے کوششیں کی گئی ہیں۔