چین کے قومی عوامی کانگریس اور عوامی سیاسی مشاورتی کانفرنس کی قومی کمیٹی کے سالانہ اجلاس بیجنگ میں منعقد ہو رہے ہیں۔ کہا جا سکتا ہے کہ مارچ چین کی سالانہ ترقیاتی منصوبہ بندی کا مہینہ ہے اور مذ کورہ دو اجلاس دنیا کے لیے چین کا مشاہدہ کرنے کی ایک کھڑکی کے مترادف ہیں۔
گزشتہ سال تیرہویں قومی عوامی کانگریس کے پہلے اجلاس کی افتتاحی تقریب میں چینی وزیر اعظم لی کھہ چھیانگ نے حکومت کی ورکنگ رپورٹ پیش کی ۔
چین میں دو اجلاسوں کے دوران کیا ہوتا ہے؟