رائے

درآمدات کو فروغ دینے کا چینی عزم ،عالمی اقتصادی بحالی کے لیے اعتماد سازی کی عمدہ مثال ،سی آر آئی اردو کا تبصرہ

چین کی جانب سے تیسری بین الاقوامی درآمدی ایکسپو کے انعقاد سے قبل تین تاریخ کو شنگھائی،لیاؤ نینگ اور جیانگ سو سمیت دیگر علاقوں میں دس درآمدی تجارتی مثالی زونز کے قیام کا فیصلہ بھی سامنے آیا ہے۔ عام طور پر کسی بھی ملک کی جانب سے اقتصادی ترقی کے پہلووں میں برآمدات و درآمدات دونوں عوامل کی بات کی جاتی

پاک چائنا اکنامک کوریڈور (سی پیک) منصوبوں میں بڑی پیشرفت ، سی آر آئی اردو کا تبصرہ

چینی وزارت خارجہ کے ترجمان کے مطابق سی پیک کے آغاز سے اب تک 25 ارب ڈالرز کی براہ راست سرمایہ کاری سے بڑے منصوبے مکمل ہوئے ہیں۔سی پیک کے تحت مکمل ہونے والے یہ منصوبے دی بیلٹ اینڈ روڈ کا حصہ ہیں۔پچھلے پانچ سالوں میں ان منصوبوں پر جس طرح عمل ہوا ہے اور جو نتائج سامنے آئےہیں ان سے یہ ثابت ہوا ہے کہ سی

ترقی کے سفر میں مردم شماری کی اہمیت ،سی آر آئی اردو کا تبصرہ

چین میں آج کل ساتویں قومی مردم شماری کا سلسلہ جاری ہے۔ تقریباً ۷ لاکھ ارکان پر مشتمل عملہ رجسٹریشن کے اس کام کی تکمیل کے لیے گھر گھر جا کر معلو مات اکٹھی کررہا ہے۔اس سال پہلی بار ، جمع کی گئی تمام معلومات کو انٹرنیٹ کے ذریعے پُر کیا جارہاہے اور ممکنہ انسانی غلطی کے امکان کو ختم کرتے ہوئے "رئیل

چین کی بین الاقوامی درآمدی ایکسپو ،چین کی جانب سے بیرونی دنیا کے لیے اپنے دروازے مزیدکھولنے کے پختہ عزم کا اظہار ،سی آر آئی اردو کا تبصرہ

چین کی تیسری بین الاقوامی درآمدی ایکسپو پانچ سے دس نومبر تک چین کے شہر شنگھائی میں منعقد ہو رہی ہے ۔

چین جدت کاری کی تکمیل کے لیے بھرپور اعتماد ، صلاحیت اور وسائل رکھتا ہے، سی آر آئی اردو کا تبصرہ

چینی کمیونسٹ پارٹی کی انیسویں مرکزی کمیٹی کے پانچویں کل رکنی اجلاس میں چودہویں پانچ سالہ منصوبے کے دوران اقتصادی اور سماجی ترقی کے "رہنما نکات" کی وضاحت کی گئی ہے اور آئندہ پندرہ سالوں کے ترقیاتی اہداف کے حصول کےلیے روڈ میپ کا تعین کیا گیا ہے۔

"احساسِ تحفظ " چینی معاشرے کا طرہِ امتیاز ہے ،سی آر آئی اردو کا تبصرہ

سیاحت ہو کاروباری ضرورت ہو یا تعلیم و روزگار کا سلسلہ ہو ، جو شخص چین میں اپنا وقت گزارتا ہے اس کا یہ ماننا ہے کہ چین دنیا کے محفوظ ترین ممالک میں سے ایک ہے ۔ یہاں رات گئے اگر آپ کا دل چاہتا ہے کہ آپ تنہا چہل قدمی کے لیے نکل جائیں تو زیادہ سوچنے کی ضرورت نہیں پڑتی۔ آپ کو کسی قسم کا خوف نہیں ہو گا نہ

چین میں اصلاحات اور اعلی معیاری کھلا پن عالمی اقتصادی بحالی کے لئے نئے مواقع فراہم کرے گا، سی آر آئی اردو کا تبصرہ

چینی کمیونسٹ پارٹی کی 19 ویں مرکزی کمیٹی کے پانچویں کل رکنی اجلاس کے بعد جاری اعلامیے کے مطابق ، چین آئندہ پانچ سالوں میں اعلی معیاری منڈی اور اعلی سطح کے کھلے معاشی نظام کی تشکیل کے لیے نئے اور جرات مندانہ اقدامات اپنائے گا ۔

سی پیک کے تحت تعلیمی منصوبوں کی اہمیت اور فروغ

آج کے دور میں کہ جب ہم دیکھتے ہیں کہ دنیا میں ہر طرف افراتفری پھیلی ہے ، کہیں اندرونی افراتفری یا سیاسی عدم استحکام کی وجہ سے لوگ جان و مال کی سلامتی اور مستقبل کے بارے میں بے یقینی کا شکار ہیں تو کہیں بیرونی ممالک کی جانب سے مسلط کی گئی جنگ نے شہروں کو کھنڈروں میں بدل کر رکھ دیا ہے اور لوگ بڑی تعدا

چین کا نیا ترقیاتی روڈ میپ دنیا کے لیےنئے مواقع فراہم کرےگا۔ سی آر آئی کا تبصرہ

چینی کمیونسٹ پارٹی کی 19 ویں مرکزی کمیٹی کا پانچواں کل رکنی اجلاس 29 اکتوبر کو اختتام پزیر ہوا۔اجلاس میں قومی اقتصادی و معاشرتی ترقی کے حوالے سے چودہویں پنچ سالہ منصوبے اور 2035 تک ملک کے ترقیاتی اہداف کے بارے میں چینی کمیونسٹ پارٹی کی مرکزی کمیٹی کی تجاویز کی منظوری دی گئی اور چین کے مستقبل

"ترقی" چین کی کمیونسٹ پارٹی کی 19 ویں مرکزی کمیٹی کے کل رکنی اجلاس کا مرکزی نکتہ

​چینی کمیونسٹ پارٹی کی 19 ویں مرکزی کمیٹی کا پانچواں کل رکنی اجلاس 29 تاریخ کو بیجنگ میں اختتام پزیر ہوا۔ 

چین کی پنج سالہ منصوبہ بندی چین کی مستحکم ترقی کو یقنی بنا تی ہے ، سی آر آئی اردو کا تبصرہ

​ملکی و غیر ملکی تجزیہ نگار چینی کمیونسٹ پارٹی کی انیسویں مرکزی کمیٹی کے پانچویں کل رکنی اجلاس کا بغور جائزہ لے رہے ہیں ۔

کیا امریکی سیاستدان بھی امریکی شہریوں کی طرح وبا کی روک تھام اور اس کو شکست دینے پر غور کریں گے ؟ سی آر آئی کا تبصرہ

​امریکہ میں کووڈ-۱۹ کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد اب تک 8.8ملین سے زیادہ ہو گئی ہیں جب کہ ہلاکتوں کی تعداد 220000سے تجاوز کرگئی ہے ۔

HomePrev12345...NextEndTotal 55 pages