رائے

پاکستان مسلم لیگ۔ن کے میڈیا کوآرڈینیٹر ، سینئر کالم نویس محمد مہدی کی چائنا ریڈیو انٹر نیشنل کی اردو سروس سے بات چیت

​پاکستان مسلم لیگ۔ن کے میڈیا کوآرڈینیٹر ، سینئر کالم نویس محمد مہدی نے اپنے حالیہ دورہ چین کے دوران چائنا ریڈیو انٹر نیشنل کی اردو سروس سے خصوصی بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ چین پاک اقتصادی راہداری کے تحت پاکستان میں توانائی کے منصوبوں پر کامیابی سے پیش رفت جاری ہے۔

چین کی ترقی پاکستانی صحافیوں کی نظر میں

چینی حکومت کی دعوت پر پاکستان کے صوبہ پنجاب سے صحافیوں کے ایک وفد نے چین کا دورہ کیا۔ چین میں قیام کے دوران صحافیوں نے بیجنگ سمیت چین کے دیگر شہروں کے اہم تاریخی اور سیاحتی مقامات کے دورے کیے ۔

چین کی ترقی رول ماڈل ہے

ہم چین کی ترقی کو ایک رول ماڈل سمجھتے ہیں۔  ہم یہ سمجھتے ہیں کہ  چین نے دنیا  کو ایک نئے انداز میں بتایا ہے کہ  ترقی  ایسے ہوتی ہے۔ اس سے پہلے یورپ اور امریکہ میں جو ترقی ہوتی تھی وہ وسائل کی بنیاد پر ہوتی تھی۔ اور امریکہ نے ٹیکنالوجی کی بنیاد  پر کی۔

چین کی سائنس کے میدان میں کامیابیاں

​گزشتہ ہفتے مجھے چین کے ریڈیوانٹر نیشنل سی آر آئی CRIکی دعوت پہ چین کے دوشہروں کا دورہ کر نے کا موقع ملایہ شہر تاریخی اعتبار سے تو شہرت کے حامل ہیں لیکن ان دونوں شہروں میں سائنس کے اعتبار سے جو ترقی ہوئی ہے۔ وہ قابل تحسین ہے۔ 

اسلام آباد پولیس کی استعدادکار میں اضافے کے لیے بیجنگ پولیس کے ساتھ بہت جلد باہمی تعاون کی ایک مفاہمتی یاددادشت پر دستخط کیے جائیں گے۔ پاکستان کے وفاقی وزیر برائے امور داخلہ احسن اقبال

​پاکستان کے وفاقی وزیر برائے امور داخلہ ، منصوبہ بندی ، ترقی و اصلاحات احسن اقبال نے بیجنگ میں چائنا ریڈیو انٹر نیشنل کی اردو سروس سے بات چیت کرتے ہوئے چین کے صدر شی جن پھنگ کے بیجنگ میں منعقدہ  انٹرپول جنرل اسمبلی کے افتتاحی اجلاس سے خطاب کو سراہا اور کہا کہ چینی صدر کی جانب سے واضح کیا گیا ہے کہ دنیا کی سلامتی اسی صورت میں ممکن ہے جب مختلف ممالک کے سلامتی سے متعلق تحفظات کو حل کیا جائے گا۔

چین میں پاکستان کے سابق سفارتکار ، چین پاک تعلقات کے ماہر اور چین کے حوالے سے کئی کتابوں کے مصنف سید حسن جاوید کی چائنا ریڈیو انٹر نیشنل سے خصوصی بات چیت

چین میں پاکستان کے سابق سفارتکار ، چین پاک تعلقات کے ماہر اور چین کے حوالے سے کئی کتابوں کے مصنف سید حسن جاوید کی چائنا ریڈیو انٹر نیشنل سے خصوصی بات چیتچین میں پاکستان کے سابق سفارتکار سید حسن جاوید نے کہا کہ کہ گزشتہ پانچ برسوں میں چین نے عالمی و علاقائی تناظر میں سفارتی میدان میں نمایاں کامیابیاں

چین کی خارجہ پالیسی میں تبدیلیاں

چین سلامتی کونسل کا مستقل رکن ہے اور اسکے پاس ویٹو پاور  بھی ہے ، اور چین نے اس پاور کا استعمال ہمیشہ نہایت ہی سمجھداری کے ساتھ کیا ہے  چین کو اچھی طرح معلوم ہے کہ دوسرے ممالک کے اوپر اپنے خیالات اور پالیسیاں  مسلط کرنے سے کیا نقصانات ہوتے ہیں ۔

چین کی ترقی کا سفر

پچھلے  تینتالیس سالوں میں چین کے  ستتر دوروں کے دوران چین کی ترقی کا سفر جو میں نے دیکھا اسے اپنے کتابوں میں بھی قلمبد کیا ہے ۔

HomePrev...52535455Total 55 pages