رائے

وہ امریکی سیاستدان جو آبنائے تائیوان میں آگ کے ساتھ کھیلنا چاہتے ہیں فائدے میں نہیں رہیں گے ، سی آر آئی کا تبصرہ

​گزشتہ ہفتے تائیوان کو ہتھیاروں کے تین سسٹم فروخت کرنے کے منصوبے کی منظوری کے بعد ، امریکی حکومت نے حال ہی میں تائیوان کوساحلی دفاعی سسٹم "ہارپون" کے 100 سیٹ فروخت کرنے کی منظوری دی تھی۔ 

تیسری چائنا انٹرنیشنل امپورٹ ایکسپو خدمات کی تجارت کا راستہ مزید کھلا کرے گی، سی آر آئی اردو کا تبصرہ

​اس وقت خدمات کی تجارت بین الاقوامی تجارت کا ایک کلیدی حصہ بن چکی ہے۔ عالمی تجارتی تنظیم کے اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ دو دہائیوں کے دوران، خدمات کی تجارت دنیا کی تجارت کے ایک متحرک ترین جزو کے طور پر ابھر کر سامنے آئی ہے۔ 

دونوں ممالک کی مشترکہ کوششوں سے سی پیک کے تحت تعلیمی شعبے میں تعاون کا فروغ ، سی آر آئی اردو کا تبصرہ

​کووڈ -۱۹ کی وبا اور انسداد دہشت گردی کے تناظر میں دونوں فریقوں کی ان تھک محنت سے چند روز قبل ، گوادر میں چینی کمپنی کی مدد سے پاک چین ٹیکنیکل اینڈ ووکیشنل انسٹی ٹیوٹ (پی سی ٹی وی آئی) کی پہلی تدریسی عمارت کی چھت ڈال دی گئی ہے ۔

سوات کے زمرد تیسری چائنا انٹرنیشنل امپورٹ ایکسپو کی زینت، سی آر آئی اردو کا تبصرہ

​چائنا انٹرنیشنل امپورٹ ایکسپو دنیا کے تمام ممالک اور علاقوں سے تعلق رکھنے والے بڑے کاروباری اداروں، انفرادی کاروبار کرنے والوں اور سنجیدہ خریداروں کو دنیا کی سب سے بڑی منڈی میں مسابقتی ماحول میں ترقی کے مواقع فراہم کرتی ہے۔ 

بیلٹ اینڈ روڈ سے متعلق مائیک پومپیو کا جھوٹا بیانیہ ناکامی سے دوچار ہو گا ،سی آر آئی کا تبصرہ

امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو پچیس تاریخ سے بھارت،سری لنکا ،مالدیپ اور انڈونیشیا کا دورہ کر رہے ہیں۔ کئی تجزیہ نگاروں کے خیال میں اُن کے اس دورے کا مقصد ان ممالک کی حوصلہ افزائی کرنا ہے تاکہ وہ چین کی مخالفت میں امریکہ کے ساتھ شامل ہو سکیں۔پومپیو چین کے " بیلٹ اینڈ روڈ" انیشیٹو سے متعلق مستقل جھوٹ بول رہے ہیں تاکہ چین اور متعلقہ ممالک کے درمیان جاری تعاون میں رکاوٹ پیدا کی جا سکے۔تاہم عالمی برادری کی جانب سے ایسے رویے کی مخالفت کی گئی ہے۔حقائق واضح کرتے ہیں کہ " بیلٹ اینڈ روڈ" سے وابستہ ممالک میں جاری منصوبوں کی بدولت اقتصادی سماجی ترقی کو فروغ ملا ہے اور وہ کسی بھی قسم کے قرضوں کے بوجھ کا شکار نہیں ہو رہے ہیں۔

تیسری چائنا انٹرنیشنل امپورٹ ایکسپو کا انعقاد: مستحکم اقتصادی بحالی کا اشارہ

​کووڈ-19 کی وبا پر قابو پانے کے بعد چین کی معیشت مثبت انداز میں آگے بڑھ رہی ہے۔ 

امن پسند چینی عوام کسی اشتعال انگیزی سے خوفزدہ نہیں ہے ، سی آر آئی کا تبصرہ

شمالی کوریا کی امداد کے لیے امریکی جارحیت کے خلاف جنگ میں چینی رضاکار فوج کی شرکت کے ستر سال مکمل ہونے کے موقع پر ایک یاد گاری تقریب تیئیس اکتوبر کو بیجنگ میں منعقد ہوئی ۔ چینی صدر مملکت شی جن پھنگ نے اس تقریب سے خطاب میں جنگ کا جائزہ لیتے ہوئے اس کی تاریخی اہمیت پر روشنی ڈالی ۔ ان کے خطاب میں واضح

۲۰۱۶ تا ۲۰۲۰ : آلودگی کو کنٹرول کرنے میں چین کی کامیابیاں

​اس وقت دنیا کیلئے ایک بڑا چیلنج کلائمٹ چینجج ہے جس کی وجہ سے موسمیاتی تبدیلیاں واقع ہورہی ہیں، موسموں میں شدت آرہی ہے اور قدرتی آفات میں اضافہ ہورہا ہے جس سے جانی اور مالی نقصان ہورہا ہے ، ملکوں کی معیشتیں متاثر ہورہی ہیں اور لوگوں کی زندگی اور صحت پر منفی اثرات مرتب ہورہے ہیں۔ 

چین کی بیرونی تجارت میں مثبت شرح نمو چین کے کردار کو اجاگر کرتی ہے ، سی آر آئی کا تبصرہ

رواں سال، پہلی تین سہ ماہیوں میں چین کی بیرونی تجارت کی شرح اضافہ کی نمو منفی سے مثبت ہوگئی ہے ۔ ستمبر میں برآمدات و درآمدات اور غیر ملکی سرمایہ کاری کے حصول میں ڈبل ڈیجٹ کا اضافہ ہوا ہے ۔ تجزیہ نگار وں کا کہنا ہے کہ موجودہ ابتر عالمی معاشی صورتحال کے تناظر میں چین نے اپنی اصلاحات کو بڑھانے کے عزم ا

عالمی طور پر ویکسین کی منصفانہ تقسیم کا فروغ، چین نے جو کہا وہ کر دکھایا، سی آر آئی کا تبصرہ

​گزشتہ دنوں ، "کووڈ -۱۹  ویکسین کی تیاری کے منصوبے" میں چین کی شرکت نے عالمی ذرائع ابلاغ کی توجہ اپنی جانب مبذول کروائی اور عالمی برادری نے بھی اس کی بھرپور تعریف کی ہے۔ 

چین کا تیرہواں پانچ سالہ منصوبہ اور سائنس کے کرشمے

چین کی شاندار ترقی چینی عوام کی محنت شاقہ اور قیادت کی درست رہنمائی کا ثمر ہے۔ وہ منازل جن کیلئے دوسرے ممالک اور خطوں نے صدیوں کا سفر طے کیا چین نے کئی دہائیوں میں حاصل کرکے دنیا کو حیران کردیا۔ اسلئے پوری دنیا میں چینی کرشموں گونج ہے ۔

امریکہ جنوبی ایشیا میں کیا چاہتا ہے؟

امریکی ڈپٹی سکریٹری برائے خارجہ اسٹیفن ای بیگن نےاپنے حالیہ دورہ بنگلہ دیش کے دوران بنگلہ دیش کے اعلی اہلکاروں سے ملاقات کی ہے۔ اس دورے کو واشنگٹن کی جنوبی ایشیاء میں اپنی موجودگی کے اظہار کے طور پر دیکھا جارہا ہے۔

HomePrev123456...NextEndTotal 55 pages