2018چین کے دو اجلاس - Urdu

نیوز

صدر شی جن پھنگ کا بو آو ایشیائی فورم کے سالانہ اجلاس کی افتتاحی تقریب سے خطاب

بو آو ایشیائی فورم کے سالانہ اجلاس دو ہزار اٹھارہ کی افتتاحی تقریب دس تاریخ کی صبح صوبہ حہ نان کے قصبے بو آو میں شروع ہوئی

بو آو ایشیائی فورم کی کوریج کرنے والے صحافی

​دو ہزار اٹھارہ بو آو ایشیائی فورم کے سالانہ اجلاس کی افتتاحی تقریب  چین کے جنوبی صوبے ہائی نان کے قصبے بو آو میں منعقد ہوئی۔

چین اپنی عوام کی خوشحال زندگی کے لئے پہل کر کے درآمدات میں اضافہ کرے گا ، شی جن پھنگ

چین کے صدر مملکت شی جن پھنگ نے بو آو  ایشیائی فورم سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ چین  صرف  تجارتی منافع  کو اپنا مقصد نہیں بناتا  اور  درآمدات کو بڑھانے کا خواہاں ہے

رواں سال کی پہلی ششماہی میں بیرونی سرمایہ کاروں کے لئے منفی فہرست میں ترمیم کا کام مکمل ہو گا ،شی جن پھنگ

چینی صدر  مملکت شی جن پھنگ نے کہا  ہے کہ سرمایہ کاری کا ماحول ہوا کی مانند ہے اور صاف و شفاف  ہوا سے زیادہ سے زیادہ بیرونی سرمایہ کاری موصول ہو سکے گی

تمام فریقین دی بیلٹ اینڈ روڈ کے سلسلے میں تعاون کریںگے اور بین الاقوامی تعاون کا سب سے وسیع پلیٹ فارم قائم کریںگے

چینی صدر شی جن پھنگ نے دس تاریخ کو کہا کہ پانچ سال پہلے انہوں نے دی بیلٹ اینڈ روڈ انیشیئٹو پیش کیا۔

علمی حقوق کی ضمانت چینی معیشت کی مسابقتی صلاحیت کو بلند کرنے کی ضمانت ہے ۔ شی جن پھنگ

چینی صدر شی جن پھنگ نے بو آو ایشیائی فورم کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے  کہا کہ  علمی حقوق کی حفاظت چینی معیشت کی مسابقتی صلاحیت کو بلند کرنے کی ضمانت ہے

چین کی ترقی موجودہ بین الاقوامی نظام کو نہیں توڑے گی ، شی جن پھنگ

چینی صدر مملکت شی جن پھنگ نے بو آو ایشیائی فورم سے خطاب کرتے ہوئے کہا چین خواہ کتنے ہی مراحل  تک ترقی کرے گا ، وہ  کسی کے لئے خطر ےکا باعث نہیں ہو گا  اور نہ ہی موجودہ بین الاقوامی نظام میں کوئی خلل ڈالے  گا

چینی حکومت اس سال چند علامتی اقدامات اختیار کرے گی ۔ صدر شی جن پھنگ

چینی صدر شی جن پھنگ نے دس تاریخ کو بو آو فورم میں  خطاب کرتے ہوئے کہا کہ رواں سال چینی حکومت چند علامتی اقدامات اختیار کریگی تاکہ چینی منڈی میں داخلے کے لیے زیادہ آسانی ہو

پرامن ، محفوظ، خوشحال، کھلے اور خوبصورت ایشیا اور دنیا کے لئے مشترکہ کوششیں کی جائیں، شی جن پھنگ

چینی صدر نے بوآو ایشیائی فورم کی افتتاحی تقریب سے اپنے خطاب میں تمام ممالک سے ایک دوسرے کے احترام ، مساویانہ سلوک کرنے  ،خود غرضی، بالادستی ، فتح اور  شکست کے تصورات کو   ترک کرنے کی اپیل کی

امن وتعاون ،کھلاپن و روابط اور اصلاحات وتخلیق دور حاضر کے تین اہم دھارے ہیں ، شی جن پھنگ

چینی صدر مملکت شی جن پھنگ نےبو آو  فورم کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ امن اور ترقی دنیا کے تمام ممالک کے عوام کی دلی اور مشترکہ خواہش ہے

گزشتہ چالیس برسوں میں چین ایک بند ملک سے ہمہ گیر طور پر کھلا ملک بن چکا ہے

بو آو ایشیائی فورم کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چینی صدر شی جن پھنگ نے کہا کہ گزشتہ چالیس برسوں میں  چین ایک بند ملک سے ہمہ گیر طور پر کھلا ملک بن چکا ہے

جدید کاری کا کوئی واحد راستہ نہیں ہے ،شی جن پھنگ

چین کے  صدر مملکت شی جن پھنگ نے کہا کہ گزشتہ چالیس برسوں میں چین نے  اپنی  صورتحال کی  بنیاد پر دنیا  پر  نظر  رکھتے ہوئے خود مختارانہ طور پر  اپنے پاوں  پر کھڑ ے  ہوتے ہوئے کھلے پن اور دوسرے ممالک  کے  ساتھ  تعاون اور مشترکہ ترقی  کو بھی انتہائی اہمیت دی ہے

HomePrev1234NextEndTotal 4 pages