نیوز

عوامی رائے طلب کرنے کے لئے چینی کمیونسٹ پارٹی کی مزکری کمیٹی کی طرف سے مذاکرے کا انعقاد

​چینی کمیونسٹ پارٹی کی مزکری کمیٹی نے چھ اور اٹھائیس فروری کو  دو مذاکروں کا اہتمام کیا جن میں ملک کی دوسری  جمہوری سیاسی جماعتوں سے تعلق رکھنے والی شخصیات نے شرکت کی۔

چین میں حکومتی میکینزم کی اصلاحات

​چینی کمیونسٹ پارٹی کی انیسویں مرکزی کمیٹی کا تین روزہ کل رکنی اجلاس اٹھائیس تاریخ کو اختتام پزیر ہوا۔اجلاس میں ملک کی نئی قیادت اور قومی عوامی سیاسی مشاورتی کانفرنس  کے رہنما عہدوں کے لئے نامزدگیوں کی فہرست کی منظوری دی گئی۔

چینی کمیونسٹ پارٹی کی انیسویں مرکزی کمیٹی کے تیسرے کل رکنی اجلاس کے حوالے سے اعلامیے کا اجراء

چینی کمیونسٹ پارٹی کی انیسویں مرکزی کمیٹی کا تیسرا کل رکنی اجلاس چھبیس سے اٹھائیس فروری تک  بیجنگ میں منعقد ہوا۔

HomePrev...6789Total 9 pages