نیوز

چین مختلف ممالک کے ساتھ بنی نوع انسان کے ہم نصیب معاشرے کی تعمیر کے فروغ کا خواہاں ہے۔

​چینی حکومتی ورکنگ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ چین پرامن ترقی کے راستے پر گامزن ہے۔ چین نئے بین الاقوامی تعلقات کے قیام کو فروغ دے گا۔ 

​چین آئین کے تحت حکمرانی اور قانون کے مطابق انتظامی امور انجام دے گا

​چین آئین کے تحت حکمرانی اور قانون کے مطابق انتظامی امور  انجام دے گا 
 

​چین عوامی خریداری اور سرمایہ کاری کے فروغ پر زور دے گا

پیر کے روز  چینی قومی عوامی کانگریس میں پیش  کی جانے والی حکومتی ورکنگ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ رواں  سال چین  عوامی خریداری  میں اضافے اور اخراجات  کے نئے انداز  کے فروغ  پر  زور دے گا ۔ 

چین اعلی سطح کی کھلی پالیسی کے ساتھ اعلی معیار کی ترقی کو فروغ دے گا

لی کہ چھیانگ نے پانچ تاریخ کو کہا کہ رواں سال چین اعلی سطح کی کھلی پالیسی کے ساتھ  ساتھ اعلی معیار کی ترقی کو فروغ دے گا۔

چین آلودگی کے خاتمے کے لیے مزید اقدامات کو فروغ دے گا

​چینی وزیر اعظم لی کھہ چھیانگ نے حکومتی ورکنگ رپورٹ پیش کرتے ہوئے کہا کہ ملک میں   آلودگی کے خاتمے کے لیے مزید اقدامات کو فروغ دیا جائے گا۔
 

قومی دفاع کے لئے چینی حکومت کے پختہ عزم کا اظہار

​چینی حکومت نے پانچ تاریخ کو اپنی ورکنگ رپورٹ میں   کہا کہ  چین اپنی فوجی طاقت  کی مضبوطی کے لئے کوشاں  رہیگا اور  اپنے اقتدار اعلی، سلامتی اور  ترقیاتی مفادات کی پوری طرح حفاظت کرتا رہے گا۔

آزادانہ تجارت و سرمایہ کاری کے لئے چینی حکومت کامنصوبہ

آزادانہ تجارت و سرمایہ کاری  کے لئے چینی حکومت کامنصوبہپانچ تاریخ کو جاری چینی حکومت کی ورکنگ رپورٹ میں کہا گیا کہ دو ہزار اٹھارہ میں چینی حکومت درآمدات کو توسیع دینے کا سلسلہ جاری رکھے گی اور  آزاد انہ تجارت و سرمایہ کاری

​رواں سال دیہات کی خوش حالی کا روڈ میپ

قومی عوامی کانگریس کے پہلے اجلاس میں پیش کی جانے والی ورکنگ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ دیہات کی خوش حالی  کے لئے حکومت مناسب منصوبہ بندی کرے گی ۔ 

چین " گوانگ دونگ،ہانگ کانگ مکاو بے ایریا" کی ترقی کے منصوبے پر عمل درآمد کرے گا

 چین " گوانگ دونگ،ہانگ کانگ مکاو  بے ایریا"  کی ترقی کے منصوبے پر عمل درآمد کرے گا

چین کا رواں برس ایک کروڑ سے زائد ا فراد کو غربت سے چھٹکارا دلانے کا ہدف

چین کا رواں برس ایک کروڑ  سے زائد ا فراد کو غربت سے چھٹکارا دلانے کا ہدفچینی وزیر اعظم لی کھہ چھیانگ کی ورکنگ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ رواں سال چین  میں مزید ایک کروڑ  سے زائد افراد کو غربت سے نکالا جائے گا ۔ غربت سے چھٹکارا دلانے کے لئے اٹھائیس لاکھ افراد کو

مالیاتی خطرات، غربت اور آلودگی پر کنٹرول

​چینی وزیر اعظم لی کھہ چھیانگ کی پیش کردہ حکومتی ورکنگ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ رواں سال مالیاتی  بحران اور  خطرات کی روک تھام،  غربت کے خاتمے  اور  آلودگی پر کنٹرول کے امور پر پورا زور دیا جائیگا۔

جدت پر مبنی قومی ترقی

​چینی وزیر اعظم لی کھہ چھیانگ نے پانچ تاریخ کو پیش کی جانے والی حکومتی ورکنگ رپورٹ میں کہا کہ  جدت پر مبنی قومی ترقی کی پالیسی کے نفاذ کے لئے چینی حکومت سائنس و ٹیکنالوجی کے متعدد بڑے اور اہم پروجیکٹس  کا آغاز کر رہی ہے اور  اعلی معیار کی قومی لیبارٹریاں قائم کی جائیں گی۔ 

HomePrev...3456789NextEndTotal 9 pages