لائیوکاسٹ

سی پی سی کی انیسویں قومی کانگریس کے بعد رہنماء نگراں اداروں کی تعداد میں اضافہ کیا جائے گا

سی پی سی کی انیسویں قومی کانگریس کی رپورٹ کے مطابق چینی قوانین کی روشنی میں حکمرانی، ماحولیات، نگرانی اور  فوج  سمیت مختلف شعبوں میں کئی  رہنماء نگراں اداروں کا قیام عمل میں لایا جائے گا ۔ 

چین کے تائیوان کی کسی بھی سیاسی جماعت کا طے شدہ اتفاقِ رائے کو تسلیم کرنے پر ہی سوادِ اعظم چین سے بات چیت کا امکان ہے

چینی کمیونسٹ پارٹی کی انیسویں قومی کانگریس میں پیش کردہ رپورٹ میں  واضح کیا گیا ہے  کہ  ایک چین کا اصول آبنائے  تائیوان کے دونوں کناروں کے تعلقات کی سیاسی بنیاد ہے۔

چین حیاتیات کے حوالے سے نظامی اصلاحات کو تیز کرےگا

​شی جن پھنگ نے کہا کہ چین سبز  پیداوار اورمصرف  کے حوالے سے قانونی نظام اور پالیسیوں  کے قیام کو تیز کرے گا ۔

سی پی سی کا ہانگ کانگ اور مکاؤ کی انتطامیہ اور چیف ایگزیکٹویز پر آئین سازی کی ذمہ داریوں کو پورا کرنے کی حمایت پر زور

سی پی سی کی انیسویں قومی کانگریس کی رپورٹ  میں زور دیا گیا کہ " ایک ملک دو نظام" کی پالسیی  ہانگ کانگ اور مکاؤ کی خوشحالی اور  استحکام  کا  بہترین نظام ہے ۔

رواں صدی کے وسط تک چینی فوج کا شمار دنیا کی بہترین فوج میں ہو گا

  چینی کمیونسٹ  پارٹی کی انیسویں قومی کانگریس  میں پیش کردہ رپورٹ میں کہا گیا  ہے کہ چین کے قومی دفاع اور فوج کو  نئے  عالمی فوجی انقلاب کی ترقی کے رجحان اور قومی سلامتی کی ضروریات سے مطابقت رکھنی چاہیئے۔

چین میں پہلی مرتبہ عوام کے لئے جامع اور تا حیات طبی خدمات کی فراہمی

شی جن پھنگ نے سی پی سی کی انیسویں قومی کانگریس میں پیش کردہ  اپنی رپورٹ  میں کہا  کہ چینی خصوصیت کے حامل بنیادی  علاج و معالجہ، صحتِ عامہ ،  علاج و معالجہ کی یقینی فراہمی اور  بہترین معیار ی   طبی خدمات کی فراہمی کا  نظام قائم کیا جائےگا ۔ 

چین کے تمام بچوں کو ایک جیسی اور معیاری تعلیم ملے گی

​شی جن پھنگ نے چینی کمیونسٹ پارٹی کی انیسویں قومی کانگریس کی رپورٹ میں زور دیتے ہوئے کہا کہ تعلیم کے لحاظ سے طاقتور ملک کی تعمیر چینی قوم کے عظیم نشاط الثانیہ  کی بنیاد ہے۔

چین کے کھلےپن کو مزید وسعت دی جائے گی

چینی کمیو نسٹ پارٹی کی انیسویں قومی کانگریس میں پیس کی گئی  رپورٹ میں کہا گیا کہ دی بیلٹ اینڈ روڈ کی تعمیر کو اہمیت دیتے ہوئے جامع مشاورت، تعمیر اتی اشتراک اور مشترکہ مفادات  کے اصول کے مطابق جدت اور کھلےپن کےحامل  تعاون کو مضبوط بنایا جائے گا 

چینی کمیونسٹ پارٹی آئین کے نفاذ اور نگرانی کو مضبوط بنائے گی

چینی کمیونسٹ پارٹی کی انیسویں قومی کانگریس میں پیش کردہ رپورٹ میں کہا گیا ہے  کہ چینی کمیونسٹ پارٹی  ملک کی قانون کے مطابق حکمرانی کے لیے  مرکزی رہنما ٹیم کی تشکیل دے گی۔ 

چین دیہی علاقوں کی ترقی کی حکمتِ عملی پر عمل درآمد کرے گا

شی جن پھنگ نے چینی کمیونسٹ پارٹی کی انیسویں قومی کانگریس کی رپورٹ میں پہلی مرتبہ دیہی علاقوں کی  ترقی کی حکمت عملی پیش کی ہے۔ 

چین جدید اور طاقتور سوشلسٹ ملک بننے کے لئے تیار ہے

سی پی سی کی انیسویں قومی کانگریس میں  شی جن پھنگ نے کہا کہ چین سنہ دو ہزار بیس میں اعتدال پسند خوشحال معاشرے کی تکمیل کی بنیاد پر اس صدی کے وسط میں جدید  اور طاقتور سوشلسٹ ملک بنے گا۔

نئے زمانے میں چینی خصوصیت کے حامل سوشلزم کا نظریہ

جناب شی جن پھنگ نے آج اپنی رپورٹ میں  کہا کہ سی پی سی کی اٹھارہویں قومی کانگریس سے  نئے زمانے میں چینی خصوصیت کے حامل سوشلزم  کے نظریہ کی تکمیل ہو چکی ہے ۔ 

HomePrev123NextEndTotal 3 pages