نیوز

​چینی صدرشی جن پھنگ کےتہذیبوں کے باہم تبادلے اور تفہیم کے موضوع پر چوشی جرنل میں مضمون کی اشاعت

​ چوشی جرنل میں یکم مئی کو شائع ہونے والے چین کے صدر،چینی کمیونسٹ پارٹی کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکرٹری اور مرکزی فوجی کمیشن کے چیرمین شی جن پھنگ کے مضمو ن کا عنوان ہے" تہذیبوں کا باہم تبادلہ اور فہم انسانی تہذیب کے فروغ ،عالمی امن اور ترقی  کیلئے اہم محرک ہے"۔

ایشیائی تہذیب و تمدن کی مذاکراتی کانفرنس بڑی اہمیت کی حامل ہے، چین میں ایران کے قومی سیاحتی بیورو کے مندوب

​ایشیائی تہذیب و تمدن کی پہلی مذاکراتی کانفرنس مئی میں بیجنگ میں منعقد ہوگی۔چین میں ایران کے قومی سیاحتی بیورو کے اول مندوب خلیفی حسین نے انتیس اپریل کو ایک انٹرویو  میں کہا کہ ایشیائی تہذیب و تمدن کی پہلی مذاکراتی کانفرنس بڑی اہمیت کی حامل ہے۔

HomePrev1234Total 4 pages