نیوز

ایشیائی تہذیب و تمدن کی مذاکراتی کانفرنس کے دوران حاصل کردہ نتائج کا اعلان

مئی کی پندرہ سے بائیس تاریخ تک ایشیائی تہذیب و تمدن کی مذاکراتی کانفرنس چین کے دارالحکومت بیجنگ میں منعقد ہوئی۔

ایشیا ئی تہذیب و تمدن کی مذاکراتی کانفرنس مختلف تہذیبوں کی ہم آہنگی کے لئے فائندہ مند ہے،چین میں پاکستانی سفیر

چین میں پاکستانی سفیر مسعود خالد نے انیس مئی کو کہا کہ چین میں  ایشیائی تہذیب و تمدن کی مذاکراتی  کانفرنس کا انعقاد  مختلف تہذیبوں کی ہم آہنگی کے لئے فائندہ مند ہے ۔

  تہذیبی تبادلے کو فروغ دینا بہت اہم ہے : یونیسکو کے نمائندے

یونیسکو  کی معاون سیکرٹری جنرل برائے سوشل سائنس نادا الناشف نے حال ہی میں بیجنگ میں  اپنے بیان میں کہا کہ چین کے زیر اہتمام ایشیائی تہذیب و تمدن کی مذاکراتی کانفنرس کا انعقاد عالمی تہذیبی تبادلوں میں اضافے اور  معاشی و سماجی ترقی ، تخلیق اور خوشحالی کے فروغ کےلئے انتہائی اہمیت رکھتا ہے ۔ 

چین کی جانب سے ایشیائی تہذیب و تمدن کی مذاکراتی کانفرنس سے دلوں کے فاصلے کم ہوں گے، فضا علی مرزا

پاکستان فلم انڈسٹری کی نامور فلم پروڈیوسر فضا علی مرزا نے چائنہ ریڈیو انٹرنیشنل سے خصوصی گفتگو  کرتے ہوئے چین کی جانب سے ایشیائی تہذیب و تمدن کی مذاکراتی کانفرنس کے انعقاد کو خوش آئند قرار دیا انہوں نے  کہا کہ اس طرح کی کانفرنسز

ایشیائی تہذیب و تمدن کے ہفتے میں مختلف ثقافتی سرگرمیاں جاری ہیں

ایشیائی تہذیب و تمدن کی مذاکراتی کانفرنس

  ایشیائی تہذیب وتمدن کی مذاکراتی کانفرنس مختلف تہذیبوں کے تبادلوں کا موقع فراہم کرے گی ۔ پاکستانی پروڈیوسر فضا علی مرزا

پندرہ تاریخ کی رات کو  چین میں منعقدہ ۲۰۱۹ ایشیائی فلم اورٹیلی ویژں ویک میں شریک پاکستان کی معروف پروڈیوسر فضا علی مرزا نے سی آرآئی کو خصوصی انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ ایشیائی تہذیب وتمدن کی مذاکراتی کانفرنس میں شامل ہونے پر انہیں بہت خوشی ہوئی ۔ ان کا خیال ہے کہ

چینی صدرشی جن پھنگ کےترقی کے نئے تصور کے گہرے ادراک کے موضوع پر چوشی جرنل میں مضمون کی اشاعت

چوشی جرنل میں سولہ مئی کو شائع ہونے والے چین کے صدر،چینی کمیونسٹ پارٹی کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکرٹری اور مرکزی فوجی کمیشن کے چیرمین شی جن پھنگ

 ایشیائی تہذیب و تمدن کی مذاکراتی کانفرنس کے تحت "ملکی انتظامی فورم" کا بیجنگ میں انعقاد

ایشیائی  تہذیب و تمدن کی مذاکراتی کانفرنس کے تحت ملکی انتظامی ذیلی فورم پندرہ تاریخ کو بیجنگ میں منعقد ہوا۔اس فورم کا موضوع "ایشیائی دانش کے ذریعے خوبصورت ایشیا کی تعمیر " ہے

ایشیائی تہذیب کے عالمی اثرات پر ذیلی فورم کا بیجنگ میں انعقاد

ایشیا کی  تہذیب و تمدن کی مزاکراتی کانفرنس کے تحت  "ایشیائی تہذیب کے عالمی اثرات " کا  ذیلی فورم پندرہ تاریخ  کو بیجنگ میں منعقد ہوا

ایشیائی ثقافتی کارنیول

ایشیائی ثقافتی کارنیول

چینی صدر مملکت شی جن پھنگ کا ایشیائی ثقافتی کارنیول سے خطاب  

ایشیائی ثقافتی کارنیول پندرہ تاریخ کی رات بیجنگ میں منعقد ہوئی ۔ اس موقع پر چینی صدر مملکت شی جن پھنگ نے خطاب کرتے ہوئے سب سے پہلے تمام دوستوں کو خوش آمدید کہا۔ انہوں نے کہا کہ  اتنے خوشگوار موسم میں ایشیا کے مختلف ممالک کے مہمانان گرامی  ، فن کاراور نوجوان اکٹھے  ہوکر  اس کارنیول  کی شکل میں ثقافتی میلے کا جشن اور خوشی منا رہے ہیں ۔چینی صدر  شی جن پھنگ نے چینی حکومت اور عوام کی جانب سے آئے ہوئے تمام دوستوں کا والہانہ خیر مقدم کیا ۔

1234NextEndTotal 4 pages