چین کے صدر مملکت شی جن پھنگ نے بو آو ایشیائی فورم سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ چین صرف تجارتی منافع کو اپنا مقصد نہیں بناتا اور درآمدات کو بڑھانے کا خواہاں ہے
چینی صدر مملکت شی جن پھنگ نے کہا ہے کہ سرمایہ کاری کا ماحول ہوا کی مانند ہے اور صاف و شفاف ہوا سے زیادہ سے زیادہ بیرونی سرمایہ کاری موصول ہو سکے گی
چینی صدر شی جن پھنگ نے دس تاریخ کو کہا کہ پانچ سال پہلے انہوں نے دی بیلٹ اینڈ روڈ انیشیئٹو پیش کیا۔
چینی صدر شی جن پھنگ نے بو آو ایشیائی فورم کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ علمی حقوق کی حفاظت چینی معیشت کی مسابقتی صلاحیت کو بلند کرنے کی ضمانت ہے
چینی صدر مملکت شی جن پھنگ نے بو آو ایشیائی فورم سے خطاب کرتے ہوئے کہا چین خواہ کتنے ہی مراحل تک ترقی کرے گا ، وہ کسی کے لئے خطر ےکا باعث نہیں ہو گا اور نہ ہی موجودہ بین الاقوامی نظام میں کوئی خلل ڈالے گا
چینی صدر شی جن پھنگ نے دس تاریخ کو بو آو فورم میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ رواں سال چینی حکومت چند علامتی اقدامات اختیار کریگی تاکہ چینی منڈی میں داخلے کے لیے زیادہ آسانی ہو
چینی صدر نے بوآو ایشیائی فورم کی افتتاحی تقریب سے اپنے خطاب میں تمام ممالک سے ایک دوسرے کے احترام ، مساویانہ سلوک کرنے ،خود غرضی، بالادستی ، فتح اور شکست کے تصورات کو ترک کرنے کی اپیل کی
چینی صدر مملکت شی جن پھنگ نےبو آو فورم کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ امن اور ترقی دنیا کے تمام ممالک کے عوام کی دلی اور مشترکہ خواہش ہے
بو آو ایشیائی فورم کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چینی صدر شی جن پھنگ نے کہا کہ گزشتہ چالیس برسوں میں چین ایک بند ملک سے ہمہ گیر طور پر کھلا ملک بن چکا ہے
وزیراعظم پاکستان شاہد خاقان عباسی دو ہزار اٹھارہ بو آو ایشیائی فورم سے خطاب کررہے ہیں۔
چین کے صدر مملکت شی جن پھنگ نے کہا کہ گزشتہ چالیس برسوں میں چین نے اپنی صورتحال کی بنیاد پر دنیا پر نظر رکھتے ہوئے خود مختارانہ طور پر اپنے پاوں پر کھڑ ے ہوتے ہوئے کھلے پن اور دوسرے ممالک کے ساتھ تعاون اور مشترکہ ترقی کو بھی انتہائی اہمیت دی ہے
صدر شی جن پھنگ نےبو آو ایشیائی فورم میں اپنے خطاب میں کہا کہ گزشتہ چالیس برسوں میں چینی عوام نے اصلاحات اور کھلے پن کی پالیسی پر عمل پیرا رہتے ہوئے اپنی توجہ ملک کی تعمیر پر مرکوز رکھی