نو اپریل کو دو ہزار اٹھارہ بو آو ایشیائی فورم کے تحت میڈیا سربراہی کانفرنس کا چین کے جنوبی صوبے ہائی نان کے شہر سان یاہ میں انعقاد ہوا۔
شی جن پھنگ کے عوامی جمہوریہ چین کے صدر منتخب ہونے ہونے پر غیر ملکی رہنماوں، سیاسی جماعتوں کے قائدین اوربین الاقوامی و علاقائی تنظیموں کےسربراہان نے فون یا خط کے ذریعے پر جوش مبارک باد دی
چین کی قومی عوامی کانگریس کی تیرہویں مجلس قائمہ نے اکیس تاریخ کو بیجنگ کے عظیم عوامی ہال میں آئین سے وفاداری کا حلف اٹھایا
چینی کمیونسٹ پارٹی کی انیسویں قومی کانگریس میں طے کردہ قواعد کے تحت سی پی سی کی مرکزی کمیٹی کے سیاسی بیورو کے ارکان کو سالانہ پارٹی کے جنرل سیکرٹری کو اپنے فرائض اور خدمات کے حوالے سے تحریری رپورٹ پیش کرنی ہوتی ہے
چین کے وزیراعظم لی کھہ چھیانگ نے بیس تاریخ کو بیجنگ میں کہا کہ چین توسیع پسندانہ پالیسی پر ہر گز عمل درآمد نہیں کرے گا بلکہ چین اپنے ملکی اور داخلی معاملات پر توجہ مرکوز کرے گا۔ وزیراعظم لی کھہ
بیس تاریخ کی صبح چین کے وزیر اعظم لی کھہ چھیانگ نے بیجنگ میں چینی اور غیرملکی نامہ نگاروں سے ملاقات کی اور ان کے سوالات کے جوابات دیے۔ وزیراعظم لی کھ چھیانگ نے کہا کہ گزشتہ چالیس برسوں میں چین کی اقتصادی و سماجی ترقی کا
چین کی تیرویں قومی عوامی کانگریس کا پہلا اجلاس بیس تاریخ کو اختتام کو پہنچا۔ چین کےصدر شی جن پھنگ نے اہم تقریر کرتے ہوئے کہا کہ وہ آئین کے مطابق اپنے فرائض انجام دیں گے، ہر وقت عوام کی خدمت کے لیے تیار اور چینی عوام کی جانب سے
چین کے نیشنل آڈٹ آفس کی سربراہ حو زے جون نے پیر کے روز تیرہویں قومی عوامی کانگریس کے پہلے اجلاس کے موقع پر ذرائع ابلاغ کو بتایا کہ چین کےتمام سرکاری انتظامی اداروں اور پارٹی کے اداروں کاآڈٹ جاری رہے گا
چین کے نو منتخب وزیر سائنس و ٹیکنالوجی وانگ جی گانگ نے پیر کے روز تیرہویں قومی عوامی کانگریس کے پہلے اجلاس کے موقع پر نامہ نگارو ں سے بات جیت کے دوران کہا کہ چین سائنس و ٹیکنالوجی کی دنیا میں مزید خدمات سرانجام دینے کے لئے مسلسل کوشش کرے گا
تیرہویں قومی عوامی کانگریس کے پہلے اجلاس کے صدارتی گروپ نے اتوار کے روز بیجنگ کے عظیم عوامی ہال میں اپنا نواں اجلاس منعقد کیا
چینی صد شی جن پھنگ کو پانچ سال کے لیے دوبارہ صدر منتخب ہونے پر دنیا کے مختلف رہنماوں ، سیاسی جماعتوں اور مختلف اداروں کی طرف سے مبارک باد کے پیغامات دیے جا رہے ہیں ۔ شی جن پھنگ کو اتوار کی صبح چین کی تیرہویں قومی عوامی کانگریس کے پہلے اجلاس
چینی صدر مملکت شی جن پھنگ نے ہفتے کے روز جرمن چانسلر اینگلہ مرکل کی دعوت پر اُن کے ساتھ ٹیلی فونک بات چیت کی