چین اقتصادی و سماجی ترقی میں مصنوعی ذہانت ٹیکنالوجی کے استعمال کو فروغ دے گا۔ چینی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجیچین کی عوامی سیاسی مشاورتی کانفرنس کے رکن، وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی ون گانگ نے دس تاریخ کو بیجنگ میں کہا کہ چین مصنوعی ذہانت
چین میں "نیلے آسمان" کے تحفظ کا تین سالہ منصوبہچینی عوامی سیاسی مشاورتی کانفرنس کے ممبر ، نائب وزیر برائے تحفظ ماحول ہوانگ زن چھیو نے دس تاریخ کو بیجنگ میں کہا کہ اس وقت چین میں فضائی آلودگی پر کنٹرول کی مہم جاری ہے
نو تاریخ کو چین کی سپریم عوامی عدالت کے سربراہ چو چھیانگ اور سپریم عوامی پروکیوریٹریٹ کے سربراہ چھاؤ چیان مین نے این پی سی کی تیرہویں قومی کمیٹی کے پہلے اجلاس میں الگ الگ ورکنگ رپورٹس پیش کیں جن میں گزشتہ پانچ سالوں میں ان دو اداروں کی کارکردگی کا جائزہ لیا گیا اور دو ہزار اٹھارہ کے لیے تجاویز پیش کی گئیں۔
چین کی قومی عوامی کانگریس کی تیرہویں قومی کمیٹی کے پہلے اجلاس کے نیوز سینٹر نے نو تاریخ کو مالیاتی اصلاحات اور ترقی کے موضوع پر پریس کانفرنس کا اہتمام کیا۔
ساتویں نیپال بین الاقوامی تجارتی ایکسپو جسے دو ہزار اٹھارہ چین( نیپال) کی مصنوعات کی نمائش کا نام بھی قرار دیا گیا ہے ، جمعرات کے روز نیپالی دارالحکومت کحٹمنڈو میں اسکا افتتاح ہوا۔نیپالی وزیر اعظم شمرا اولی اور وزیر خزانہ یوراج کھتیوادا نے افتتاحی تقریب میں شرکت کی
چین کے صدر شی جن پھنگ جو چینی کمیونسٹ پارٹی کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکرٹری اور مرکزی فوجی کمیشن کے چیئرمین بھی ہیں ، انہوں نے جمعرات کے روز ملک کے مشرقی صوبہ شندونگ سے تیرہویں قومی عوامی کانگریس کے پہلے اجلاس میں شریک مندوبین کے ساتھ ایک مذاکرات میں شرکت کی
چین کی قومی عوامی کانگریس کی تیرہویں قومی کمیٹی کے پہلے سالانہ اجلاس کے نیوز سینٹر نے آٹھ تاریخ کو وزیر خارجہ کی پریس کانفرنس کا اہتمام کیا۔پریس کانفرنس میں چینی وزیر خارجہ وانگ ای نے کہا کہ دو ہزار اٹھارہ میں چینی صدر شی جن پھنگ صدارتی سفارت کو مسلسل فروغ دیں گے۔نئے دور میں چینی خصوصیات کے حامل بڑے ملک کی سفارت کے نئے باب کا آغاز کیا جائے گا۔
این پی سی کے سالانہ اجلاس میں بدھ کے روز آئین میں ترامیم کے حوالے سے مسودے پر نظر ثانی کی گئی ۔ مندوبین کے خیال میں آئین میں ترامیم کے ذریعے سی پی سی کی انیسویں قومی کانگریس میں طے پانے والے اہم نظریات اور پالیسیاں متعین کی جائیں گی
چینی صدر مملکت شی جن پھنگ جو چینی کمیونسٹ پارٹی کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکرٹری اور مرکزی فوجی کمیشن کے چیرمین بھی ہیں ، انہوں نے بدھ کے روز این سی پی کے سالانہ اجلاس میں شریک صوبہ گوانگ دونگ کے مندوبین کے ساتھ
چینی صدر شی جن پھنگ نے سات تاریخ کو این پی سی کے سالانہ اجلاس میں شریک صوبہ گوانگ دونگ کے مندوبین کے ساتھ نظر ثانی کے عمل میں شرکت کی۔
چین کی ریاستی کونسل کے تحت غربت کے خاتمے کی رہنماء ٹیم کے نائب سربراہ لیو یونگ فو نے سات تاریخ کو بیجنگ یں کہا کہ حالیہ پانچ برسوں میں چین میں چھ کروڑ پچاسی لاکھ تیس ہزار آبادی غربت سے باہر نکل آئی ہے جو غربت کے خاتمہ میں چینی تاریخ کا ایک ریکارڈ ہے۔
چین کی عوامی سیاسی مشاورتی کانفرنس کی تیرہویں قومی کمیٹی کا پہلا سالانہ اجلاس بیجنگ میں جاری ہے۔