نیوز

چین کی قومی عوامی کانگریس کی مجلس قائمہ کی ورک رپورٹ کا اجرا

گزشتہ سال کے دوران چین کے اعلی ترین بااختیار قانون ساز ادارے این پی سی یعنی قومی عوامی کانگریس کی مجلس قائمہ نے کیا کیا کارنامےسر انجام دیے ہیں اور کونسی کامیابیاں حاصل کی ہیں۔

پاک بھارت کشیدگی پر چینی وزیر خارجہ کا اظہار خیال

​آٹھ تاریخ کوبیجنگ میں منعقدہ پریس کانفرنس میں  چینی وزیر خارجہ وانگ ای نے پاک بھارت کشیدگی کا ذکر کرتے ہوئے  کہا کہ چین مذاکرات کے ذریعے بحران اور اختلافات کو ختم کرنے کے لیے کوشاں ہے.

چینی وزیر خارجہ وانگ ای کی چین کی خارجہ پالیسی کے بارے میں تفصیلی پریس کانفرنس

​چینی ریاستی کونسلر اور وزیرخارجہ وانگ ای نے آٹھ تاریخ کو بیجنگ میں ایک پریس کانفرنس منعقد کی جس میں انہوں نے چین کی خارجہ پالیسی اور غیر ملکی تعلقات سمیت  دیگرامور پر نامہ نگاروں کے سوالات کے جوابات دیے.

چین کے تبت خوداختیار علاقے میں ترقی کو فروغ دیتے ہوئے ماحول کے تحفظ کو بھی یقینی بنایا جا رہا ہے

چین کی تیرہویں قومی عوامی کانگریس کے دوسرے اجلاس کے دوران تبت خوداختیار علاقے کے وفد کے مندوبین نے چھ تاریخ کو تبت میں ترقی ، عوامی زندگی اور ماحول سے متعلق صورتحال کے حوالے سے گفتگو کی ایک سرگرمی کا انعقاد کیا ۔ 

شی جن پھنگ اور لی کھہ چھیانگ سمیت اعلی رہنماؤں کی نظرثانی اجلاسوں میں شرکت

شی جن پھنگ اور لی کھہ چھیانگ سمیت اعلی رہنماؤں کی نظرثانی اجلاسوں میں شرکت

غربت کے خاتمے کے لیے کی جانے والی جدوجہد کو پایہ تکملیل تک پہنچایا جایے گا، چینی صدر شی جن پھنگ

سات تاریخ کی سہ پہر کو چینی کمیونسٹ پارٹی کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکریٹری ، چینی صدر مملکت اور چینی کمیونسٹ پارٹی کے مرکزی فوجی کمیشن کے چیرمین شی جن پھنگ نے چین کی تیرہویں قومی عوامی کانگریس کے دوسرے اجلاس میں شریک صوبہ گان سو  کے وفد سے

چین میں غربت میں کمی کا مشن طویل المدتی ہے۔چین کے غربت کے خاتمے کے قومی دفتر

​چین کے غربت کے خاتمے کے قومی دفتر کے سربراہ لیو یو فو نے سات تاریخ کو  بیجنگ میں منعقدہ ایک پریس کانفرنس میں  کہا کہ گزشتہ چھ برسوں کے دوران چین میں غربت کو کم کرنے کے سلسلے میں بڑی پیش رفت حاصل ہوئی ہے۔

رواں سال چین کی مالیاتی پالیسی میں ٹیکس اور فیسوں میں کمی اولین ترجیح ہے۔ چینی وزیر خزانہ

چینی وزیر خزانہ لیو کنگ نے سات تاریخ کو  بیجنگ میں کہا کہ چینی حکومت رواں سال مثبت مالیاتی  پالیسی پر کاربند رہیگی . 

چین میں کاروباری ماحول کی بہتری کے حوالے سے سی آر آئی کا تبصرہ

​حال ہی میں چینی حکومت نے قومی عوامی کانگریس کے سالانہ اجلاس میں ورک رپورٹ پیش کی جس میں ملک میں کاروباری ماحول کی بہتری پر زور دیا گیا۔

چینی حکومت کی ورک رپورٹ پر پاکستانی ماہرین سمیت غیرملکی شخصیات نے بھرپور توجہ دی

رواں سال چینی حکومت کی ورک رپورٹ کو عالمی برادری کی جانب سےزبردست پذیرائی ملی۔اس رپورٹ میں شامل جدت کاری ،کھلے پن اور غربت کے خاتمے کے شعبے عالمی ماہرین کی توجہ کا مرکز رہے۔

نجی کاروباری اداروں کی اعلیٰ کوالٹی کی حامل ترقی کے لئے چین کی عوامی سیاسی مشاورتی کانفرنس کے ارکان کی تجاویز

​چھ تاریخ کو چین کی عوامی سیاسی مشاورتی کانفرنس کی تیرہویں قومی کمیٹی کا دوسرا اجلاس بیجنگ میں منعقد ہوا۔عوامی سیاسی مشاورتی کانفرنس کی قومی کمیٹی کے کئی ارکان نے کاروباری ماحول کی بہتری اور نجی معیشت کی ترقی کے فروغ اور چین میں نجی کاروباری اداروں کی ترقی کے لئے اپنی اپنی تجاویز پیش کیں۔

"دی بیلٹ اینڈ روڈ"کے تحت سائنس و ٹیکنالوجی کے تعاون کو مضبوط بنایا جائے ، سی پی پی سی سی کے رکن کی تجویز

چین کی عوامی سیاسی مشاورتی کانفرنس کی قومی کمیٹی کے رکن اور موسمیاتی سیٹلائٹ سے متعلق سائنسدان چانگ شینگ اینگ نے پانچ تاریخ کو ایک انٹرویو میں کہا کہ رواں سال انہوں نے "دی بیلٹ اینڈ روڈ"سے وابستہ ممالک میں سائنس و ٹیکنالوجی کے تعاون کو فروغ دینے کے حوالے سے ایک تجویز پیش کی ہے۔

HomePrev...3456789...NextEndTotal 10 pages