بنگلہ دیش کی کمیونسٹ پارٹی مارکس بادی لینین بادی کے جنرل سیکریٹری دلیپ باروا نے حال ہی میں سی آر آئی کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ جلد ہی منعقد ہونے والا چینی کمیونسٹ پارٹی کا انیسواں قومی کانگریس چین اور پوری دنیا پر گہرے اثرات مرتب کریگا ۔
چینی کمیونسٹ پارٹی کی انسیویں قومی کانگریس اٹھارہ اکتوبر کو بیجنگ میں منعقد ہو گی ۔سنگاپور نیشنل یونیورسٹی کے مشرقی ایشیا انسٹی ٹیوٹ کے ڈائریکٹر جن یونیئن نے گذشتہ روز میڈیا کو بتایا کہ چین کی ترقی کے تجربات دوسرے ممالک کے لئے استفادے کا باعث ہیں
سنکیانگ ویغور خوداختیار علاقے کے جنوب میں ایک پرانا شہر قائم ہے ۔ اس کا نام کاشغر ہے
چین میں غریبوں کے امداد کے حوالے سے چوتھے قومی دن کی آمد پر چینی صدر شی جن پھنگ نے غربت کے خاتمے کے لیے اہم ہدایات دیں۔ انہوں نے
چینی کمیونسٹ پارٹی کی انیسویں قومی کانگریس کے نیوز سینٹر کی ویب سائٹ http://19th.cpcnews
حالیہ برسوں میں یون نان صوبے میں غریب آبادی کی آمدنی میں اضافے کے ہدف کے تحت صنعت کے ذریعے غربت کو کم کرتے ہوئے کئی اقدامات کیے گئے ہیں۔اس وقت غربت کو کم کرنے کی کوششوں کے ابتدائی ثمرات ملنا شروع ہو گئے ہیں۔
گزشتہ پانچ برسوں میں چین کے کسانوں کی آمدنی میں خواطر خواہ اضافہ ہوا ہے
حالیہ دنوں گزشتہ پانچ برسوں میں چین کی ترقی اور کامیابیوں کے حوالے سے بیجنگ نمائش سنٹر میں ایک نمائش منعقد ہوئی۔
بھارت کی جواہر لال نہرو یونیورسٹی کے اسکول آف بین الاقوامی تعلقات کے پروفیسر سورن سنگھ نے حال ہی میں سی آر آئی کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ سفارتی لخاظ سے چین کے اثرات میں اضافہ ہونے کا رجحان ہے۔
چین کی کمیونسٹ پارٹی کے سیاسی بیورو کی مرکزی کمیٹی کا اجلاس پیر کے روز چین کے صدر شی جن پھنگ کی زیر صدارت ہوا۔اجلاس کے دوران یہ توقع کی جا رہی ہے کہ چین کی کمیونسٹ پارٹی اکتوبر میں منعقد ہونے والی انیسویں قومی کانگریس کے دوران اپنے آئین میں ترمیم کرے گی۔