چینی کمیونسٹ پارٹی کی انیسویں قومی کانگریس میں شریک مندوبین چین کے مختلف علاقوں سے بیجنگ پہنچے ۔
چین کی وزارت تعلیم کے محکمہ برائے بین الاقوامی تعاون اور تبادلے کے نائب سربراہ لی ہائی نے حال ہی میں نامہ نگاروں کو بتایا کہ گزشتہ پانچ برسوں کی کوششوں کے بعد اب چین کے تعلیمی شعبے میں چین اور دوسرے ملکوں کے درمیان تبادلوں اور تعاون میں خاطر خواہ اضافہ ہوا ہے۔
دی بیلٹ اینڈ روڈ انیشیٹیو نے چین کے صوبہ شیان دونگ کے شہر چھنگ داؤ کو بہت اہم مواقع فراہم کیے ہیں۔اس وقت چھنگ داؤ شہر اقتصادی و تجارتی تعاون کو فروغ دیتے ہوئے اپنی معیشت کے ڈھانچے کو بہتر بنا رہا ہے۔
روسی اکیڈمی آف سائنسز کا مشرقِ بعید مطالعہ کا انسٹی ٹیوٹ، روس میں چین اور مشرقی ایشیا کے امور کے حوالے سے اہم اداروں میں سے ایک ہے۔اس انسٹی ٹیوٹ میں امورِ چین کے شعبے میں ماہرین چین اور چین-روس تعلقات کا مطالعہ کرتے ہیں۔انسٹی ٹیوٹ کے صدر نے سی آر آئی کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ اب چین اعتدال پسند خوشحال معاشرے کی تعمیر کے راستے پر گامزن ہورہا ہے اور دو ہزار بیس میں اس ہدف کو پورا کرے گا۔
حالیہ دنوں بھارت، جرمنی اور سنگاپور سمیت مختلف ملکوں کے میڈیا نے جلد ہی منعقد ہونے والی چینی کمیونسٹ پارٹی کی انیسویں قو می کانگریس کو نمایاں اہمیت دی ہے
گزشتہ پانچ برسوں میں چین کی اقتصادی ترقی اور مسابقتی صلاحیت کی بلندی کے باعث سمندر پار چینی تاجر چین کی منڈی پر زیادہ توجہ دے رہے ہیں اور چینی مارکیٹ میں زیادہ سرمایہ کاری کرنے لگے ہیں۔جرمنی کے شہر ہیمبرگ میں چینی تاجروں کی فیڈریشن کی نائب سربراہ
چینی کمیونسٹ پارٹی کی انیسویں قومی کانگریس اٹھارہ اکتوبر کو بیجنگ میں منعقد ہورہی ہے۔
بارہ تاریخ کو چین کے صوبہ گوانگ دونگ کے چوالیس طالب علموں نے ایک منفرد پینٹنگ بنائی جس میں گوانگ دونگ کے مختلف شہروں کے خوبصورت مناظر اور پھول شامل ہیں۔
چینی آسمانی آنکھوں کے طور پر معروف پانچ سو میٹر قطر کی حامل" فاسٹ" FAST نامی ٹیلی سکوپ نے رواں ماہ دس تاریخ کو دو ستارے دریافت کئے ہیں۔
چینی کمیونسٹ پارٹی کی انیسویں قومی کانگریس اٹھارہ اکتوبر کو بیجنگ میں منعقد ہوگی۔ گیارہ تاریخ کو بیجنگ میڈیا ہوٹل میں قائم انیسویں قومی کانگریس کے نیوز سینٹر کا آغاز باضابطہ طور پر ہوا۔ اس نیورز سینٹر سے چینی کمیونسٹ پارٹی کی
چین میں جنرل الیکٹرک اور اکاونٹنگ کی معروف فرم Ernst & Young سمیت غیر ملکی کمپنیوں کے سربراہان نے حال ہی میں سی آر آئی کو انٹرویو دیا۔ انٹرویو میں ان کا کہنا تھا کہ انہوں نے گزشتہ پانچ برسوں میں حقیقی طور پر چین کی مارکیٹ میں
گیارہ تاریخ کو چین کے ہانگ کانگ خصوصی انتظامی علاقے کی چیف ایگزیکٹو لین زنگ یوئے اع نے اپنا عہدہ سنبھالنے کے بعد حکمرانی کی پہلی رپورٹ جاری کی ۔رپورٹ میں