نیوز

چینی کمیونسٹ پارٹی کے ترمیم شدہ دستور اور انیسویں قومی کانگریس کی رپورٹ کی چین بھر میں اشاعت

چینی کمیونسٹ پارٹی کے ترمیم شدہ دستور اور انیسویں قومی کانگریس کی رپورٹ کو چین بھر میں شائع کیا گیا ہے

مختلف ممالک کے سربراہوں اور سیاسی رہنماوں کی شی جن پھنگ کو چینی کمیونسٹ پارٹی کی مرکزی کمیٹی کا جنرل سیکریٹری منتخب ہونے پر مبارک باد

حالیہ دنوں  میں مختلف ممالک کے قائدین اور  سیاسی رہنماوں نے شی جن پھنگ کو چینی کمیونسٹ پارٹی کی مرکزی کمیٹی کا جنرل سیکریٹری منتخب  ہونے پر  پرخلوص  مبارک باد دی ہے۔

کلکتہ میں چین کے قونصل جنرل کی جانب سے پریس کانفرنس کا انعقاد

ستائیس تاریخ کو کلکتہ میں چین کے قونصل جنرل ما جان وو نے پریس کانفرنس منعقد کی ۔ 

چینی کمیونسٹ پارٹی کی انیسویں مرکزی کمیٹی کے سیاسی بیورو کے اجلاس کا بیجنگ میں انعقاد

​چینی کمیونسٹ پارٹی کی نو منتخب انیسویں  مرکزی کمیٹی کے سیاسی بیورو کا اجلاس ستائیس تاریخ کو بیجنگ میں منعقد ہوا۔مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکریٹری شی جن پھنگ نے اجلاس کی صدارت کی۔ 

چینی کمیونسٹ پارٹی کی انیسویں قومی کانگریس میں پیش کی جانے والی رپورٹ پر روشنی ڈالنے کے لئے خصوصی پریس کانفرنس

چینی کمیونسٹ پارٹی کی انیسویں قومی کانگریس کے ترجمان دو جن نے  چھبیس تاریخ کو بیجنگ میں ایک پریس کانفرنس کا  انعقاد کیا جس میں کانگریس میں پیش کی جانے والی رپورٹ کے حوالے سے نامہ نگاروں کے سوالات کے جوابات دیے گئے۔ 

چینی صدر کی اپنے روسی ہم منصب سے ٹیلی فونک بات چیت

چینی صدر شی جن پھنگ نے چھبیس تاریخ کو روسی صدر پوٹن سے ٹیلی فونک  بات چیت کی۔جناب پوٹن نے  چینی کمیونسٹ پارٹی کی انیسویں قومی کانگریس کے   کامیاب انعقاد اور جناب شی جن پھنگ کے دو بارہ  سی پی سی کے مرکزی جنرل سیکرٹری  منتخب ہونے  پر  مبارک باد دی۔

پاکستان کے صوبہ پنجاب کے وزیر اعلیٰ شہباز شریف کی جانب سے شی جن پھنگ کو چینی کمیونسٹ پارٹی کا جنرل سیکرٹری منتخب ہونے پر مبارکباد

پاکستان کے صوبہ پنجاب کے وزیر اعلیٰ شہباز شریف کی جانب سے شی جن پھنگ کو چینی کمیونسٹ پارٹی کا جنرل سیکرٹری منتخب ہونے پر مبارکباد دی گئی ہے۔

مختلف ممالک کے قائدین اور سیاسی رہنماوں کی جانب سے شی جن پھںگ کو چینی کمیونسٹ پارٹی کی مرکزی کمیٹی کا جنرل سیکرٹری منتخب ہونے پر مبارک باد

حالیہ دن مختلف ممالک کے قائدین اور سیاسی رہنماوں نے جناب شی جن پھنگ کو چینی کمیونسٹ پارٹی کی مرکزی کمیٹی کا جنرل سیکرٹری منتخب ہونے پر پرجوش مبارک باد دی ہے۔

 

چینی فوج کے اعلیٰ اہلکاروں سے شی جن پھنگ کی ملاقات اور خطاب

چینی کمیونسٹ پارٹی کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکرٹری، مرکزی فوجی کمیشن کے چیرمین شی جن پھنگ نے چھبیس تاریخ کو بیجنگ میں چینی فوج کے اعلی  اہلکاروں  سے ملاقات کی اور ان سے خطاب کیا۔انہوں نے کہا کہ چینی خصوصیات کا حامل سوشلسٹ معاشرہ نئے عہد میں داخل ہو رہا ہے۔

چینی کمیونسٹ پارٹی کے رہنماء ادارے کی نئی قیادت کے حوالے سے چینی اور غیرملکی شخصیات کی مثبت توقعات

چینی کمیونسٹ پارٹی کی انیسویں مرکزی کمیٹی کے پہلے کل رکنی اجلاس میں شی جن پھنگ کی قیادت میں نئے مرکزی رہنماء ادارے کے اراکین کا انتخاب عمل میں لایا گیا ہے 

نئے عہد میں چینی خصوصیات کی حامل سفارت کاری دنیا کے لیے نئی خدمات سرانجام دےگی۔ چین کی وزارت خارجہ

​چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان گنگ شوانگ نے پچیس تاریخ کو بیجنگ میں کہا کہ نئے عہد میں چینی خصوصیات کی حامل بڑے ملکوں کی سفارت کاری انسانیت کے خوبصورت مستقبل کے لیے مزید خدمات سرانجام دے گی۔

سی پی سی کی انیسویں قومی کانگریس نہ صرف چین بلکہ دنیا کی ترقی کے لیے بہت اہم ہے۔تجزیہ کار اور تبصرہ نگار

چینی کمیونسٹ پارٹی کی انیسویں قومی کانگریس چوبیس تاریخ کو بیجنگ میں کامیابی سے اختتام پذیر ہوگئی۔چینی اور غیرملکی ذرائع ابلاغ کے خیال میں سی پی سی کی انیسویں قومی کانگریس نہ صرف چین کی آئندہ ترقی بلکہ دنیا کی ترقی کے لیے بھی گہرے اثرات مرتب کرے گی۔چینی کمیونسٹ پارٹی کی تقریباً ایک سو سال کی  کوششوں کے بعد چین ایک نئے تاریخی سنگ میل پر کھڑا ہے۔

1234...NextEndTotal 8 pages