اناسیویں یوم پاکستان اور پاک چین سفارتی تعلقات کی اڑسٹھ ویں سالگرہ کے سلسلے میں پاکستانی سفارت خانے کی جانب سے بیجنگ میں ایک شاندار استقبالیے کا اہتمام کیا گیا
18:45:13 23-03-2019ایوم پاکستان کی مناسبت سے وفاقی دارالحکومت میں مسلح افواج کی شاندار پریڈ میں پاک فضائیہ ،چین،ترکی کے طیاروں نے شاندار فلائی پاسٹ کا مظاہرہ کیا،فلائی پاسٹ میں جے ایف 17،ایف 16،میراج اورایف 7 پی طیاروں نے شرکت کی،ایئرچیف مارشل مجاہدانورنے ایف 16 میں فلائی پاسٹ کی قیادت کی۔ ہفتہ کو
17:29:28 23-03-2019 ملائیشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد کے دورہ پاکستان سے سرمایہ کاری کے نئے دروازے کھل گئے،
17:28:59 23-03-2019پاکستان امن وسلامتی ،بین الاقوامی تعاون کی کوششوں کی حمایت جاری رکھے گا، اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ملیحہ لودھی کا پاکستانی مشن برائے اقوام متحدہ میں یوم پاکستان کی تقریب سے خطاب
17:28:33 23-03-2019پاکستان میں یوم پاکستان قومی جوش و جذبے سے منایا گیا ، اس حوالے سے ملک بھر میں دن بھر تقریبات کا سلسلہ رہا
17:27:56 23-03-2019یوم پاکستان کے موقع پر چینی وزیر اعظم لی کھہ چھیانگ نے پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان کے نام ایک تہنیتی پیغام بھیجا۔
14:53:01 23-03-2019اسلامی جمہوریہ پاکستان کے یوم پاکستان کے موقع پر چینی ریاستی کونسلر اور وزیر خارجہ وانگ ای نے تئیس مارچ کو پاکستانی وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کے نام تہنیتی پیغام بھیجا
14:47:14 23-03-2019تئیس مارچ کو یوم پاکستان کے موقع پر چینی صدر شی جن پھنگ نے پاکستان کے صدر عا رف علوی کے نام تہنیتی پیغام بھیجا۔
14:36:02 23-03-2019پاکستان سمیت دنیا بھر میں پانی کا عالمی دن منایا گیا ،ماہرین کے مطابق سنہ 2025 تک پاکستان خشک سالی کا شکار ہو سکتا ہے، اس وقت ملک کی 85 فیصد آبادی پینے کے صاف پانی سے محروم ہے۔
19:45:26 22-03-2019چینی کمیونسٹ پارٹی کےمرکزی سیاسی بیورو کے رکن اور مرکزی خارجہ امور کی ورکنگ کمیٹی کے دفتر کے سربراہ یانگ جیے چھی نے بیس تاریخ کو بیجنگ میں پاکستانی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے ملاقات کی۔
16:15:02 20-03-2019چین کے نائب صدر مملکت وانگ چھی شین نے انیس تاریخ کو بیجنگ میں پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کے ساتھ ملاقات کی۔
14:14:27 20-03-2019چین کے وزیر خارجہ وانگ ای اور پاکستان کے وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کے درمیان انیس مارچ کو بیجنگ میں پہلے اسٹریٹجک مذاکرات ہوئے ۔ ان مذاکرات کا انعقاد پچھلے سال نومبر میں وزیراعظم پاکستان کے دورہ چین کے دوران دونوں ممالک کے رہنماوں کے فیصلے کےمطابق کیاگیا ہے ۔
11:02:47 20-03-2019