پاکستان کی وزارت خارجہ نے بتایا کہ جمعہ کے روز بھارت کے گرفتار پائلٹ کو واہگہ بارڈر کے ذریعے بھارت کے حوالے کردیا گیاہے۔ گرفتار بھارتی پائلٹ ونگ کمانڈر ابھی نندن ورتھمن کو مطلوبہ کاروائی کے بعد بھارتی حکام کے حوالے کیاگیا۔
16:05:59 02-03-2019اٹھائیس تاریخ کو پاکستان میں تعینات چین کے سفیر یاؤ جنگ نے اسلام آباد میں پاکستان کے سابق صدر اور پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیرمین آصف علی زرداری سے ملاقات کی۔
15:57:02 01-03-2019چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان لو کھانگ نے اٹھائیس تاریخ کو بیجنگ میں کہا کہ چین کو فی الحال بھارت-پاکستان کی کشیدگی پر تشویش ہے۔
19:04:15 28-02-2019پچیس فروری کو چین کے ریاستی کونسلر اور وزیرخارجہ وانگ یی نے پاکستانی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کے ساتھ ٹیلیفونک بات چیت کی .
09:53:13 26-02-2019چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان گنگ شوانگ نے بائیس تاریخ کو ایک رسمی پریس کانفرنس میں کہا کہ متعلقہ فریقین کو بھارت کے زیر کنٹرول کشمیر میں حملے کے واقعے پر حقیقت پسندانہ اور معقول تحقیقات کرنی چاہئیں تاکہ واقعے کی سچائی سامنے لائی جا سکے ۔
17:37:28 22-02-2019پاکستان کے علاقے گلگت بلتستان میں شیسپر گلیشیئر سرکنے کا سلسلہ تیزی سے جاری کے باعث 2 بجلی گھروں کو بند کردیا گیا ،ہنزہ کی 70 فیصد آبادی بجلی سے محروم ہو گئی ۔اسسٹنٹ ڈائریکٹر ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کے مطابق شیسپر گلیشیئر کی چوڑائی 1300 میٹر ہے جو گزشتہ 3 ماہ کے دوران 1750 میٹر تک سرک چکا ہے، شیسپر گلیشیئر سرکنے سے زیر تعمیر بجلی گھر کا ایک حصہ زد میں آگیا جب کہ نالے میں پانی کا بہا ئو بھی رک گیایسپر گلیشیئر سرکنے پر 2 بجلی گھروں کو بند کردیا گیا ہے جس کے باعث ہنزہ کی 70 فیصد آبادی بجلی سے محروم ہوچکی ہے۔
18:40:51 20-02-2019چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان گنگ شوانگ نے انیس فروری کو بیجنگ میں ایک رسمی پریس کانفرنس میں کہا کہ چین سعودی عرب سمیت دیگر ممالک کے ساتھ پاکستان کے تعاون پر خوشی محسوس کرتا ہے ۔ چین چاہتا ہے کہ چین اور پاکستان اتفاق رائےسے تیسرے فریق کے ساتھ تعاون کریں ۔
21:49:09 19-02-2019افغان ذرائع ابلاغ کے مطابق افغان طالبان اور امریکی وفد کے درمیان ا ٹھارہ تاریخ کو اسلام آباد میں ہونے والی ملاقات ملتوی کر دی گئی ہے ۔
15:47:34 18-02-2019العربیہ ٹیلی ویژں کے مطابق سعودی عرب کے ولی عہد محمد بن سلمان السعود نے اتوار کے روز پاکستان کے ساتھ بیس بیلین امریکی ڈالر مالیت کے آٹھ معاہدوں پر دستخط کیے ۔ان میں سے ایک معاہدہ دس بیلین امریکی ڈالر مالیت کا گوادر کی بندر گاہ میں سعودی عرب کی کمپنی ارام کو کے ذریعے چلائے جانے والی ریفائنری کا ہے جو دنیا کی سب سے بڑی ریفائنریز میں سے ایک ہوگی ۔
11:41:13 18-02-2019بھارت کے وزیر مالیات ارن جیٹلی نے پندرہ فروری کو اعلان کیا کہ بھارت نے فیصلہ کیا ہے کہ پاکستان کے لیے پسندیدہ ملک کا درجہ منسوخ کردیا جائے ۔بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے بھارتی کابینہ کی سلامتی کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کی۔
16:23:17 16-02-2019عالمی عدالت انصاف میں کلبھوشن یادیو کیس کی سماعت 18 سے 21 فروری تک ہالینڈ کے شہر ہیگ میں ہو گی، پاکستانی وفد ہیگ پہنچ
19:30:58 15-02-2019پاک بحریہ نے اورماڑہ کے قریب سمندرسے شراب کی بڑی کھیپ پکڑ لی،پکڑی جانے والی کھیپ کی مالیت تقریبا 20 ملین روپے ہے۔ترجمان پاک بحریہ کے مطابق پاک بحریہ نے اورماڑہ کے قریب سمندرسے شراب کی بڑی کھیپ پکڑلی۔ شراب کی یہ کھیپ سمندر کے ذریعے پاکستان اسمگل کی جا رہی تھی، پکڑی جانے والی کھیپ کی مالیت تقریبا 20 م
19:30:14 15-02-2019