اسلام آباد (آئی این پی) پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پاکستان اور ازبکستان کے درمیان گہرے دوستانہ تعلقات ہیں' تعلقات باہمی افہام و تفہیم ' مضبوط ثقافتی و مذہبی رشتوں پر مبنی ہیں'
16:16:36 01-11-2018پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان دو تا پانچ نومبر چین کا سرکاری دورہ کر رہے ہیں اور شنگھائی میں منعقد ہونے والی چین کی پہلی درآمدی ایکسپو میں بھی شرکت کریں گے ۔ اکتیس اکتوبر کو انہوں نے اسلام آباد میں چینی میڈیا کے اداروں کو ایک مشترکہ انٹرویو دیا ۔ اس موقع پر انہوں نے کہا کہ دورے کے دوران وہ چینی رہنماوں کے بد عنوانی کے خلاف اور غربت کے خاتمے کے لیے تجربات سے استفادہ حاصل کریں گے ۔ انہوں نے کہا کہ وہ شنگھائی درآمدی ایکسپو کے حوالے سے بھی بہت توقعات رکھتے ہیں ۔
14:20:56 01-11-2018کراچی(آئی این پی) پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں منگل کے روز کاروبار کا آغاز مثبت رحجان سے ہوا اور ہنڈرڈ انڈیکس میں 100 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ دیکھنے میں آیا۔کاروباری ہفتے کے پہلے روز ہینڈر ایڈیکس 871.58پوانٹس کے اضافہ کے ساتھ 41428
17:15:30 30-10-2018اسلام آباد(آئی این پی)پاکستانی و زیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پاکستان اور آسٹریا کے درمیان خوشگوار دوستانہ تعلقات ہیں ' دو طرفہ تجارتی سرگرمیوں کو مزید بڑھانے کی ضرورت ہے ' آسٹریا کے سفیر ڈاکٹر بریگیٹ نے کہا کہ دو طرفہ تعلقات کو مزید فروغ دینے کیلئے تیار ہیں ۔ منگل کو
17:15:04 30-10-2018چینی وزارت خارجہ کے ترجمان لو کھانگ نے انتیس تاریخ کو بیجنگ میں ایک رسمی پریس کانفرنس میں کہا کہ پاکستانی وزیر اعظم عمران خان کے عنقریب دورہ چین سے دونوں ممالک کے رہنماوں کے درمیان چین-پاک تعلقات کے فروغ کے لئے نئی منصوبہ بندی کے لئے اہم موقع فراہم کیا جائے گا ۔ چین میں قیام کے دوران چینی صدر مملکت شی جن پھنگ اور وزیر اعظم لی کھہ چھیانگ سمیت چینی رہنما عمران خان کے ساتھ دو طرفہ تعلقات اور مشترکہ دلچسپی کے عالمی و علاقائی معاملات پر تبادلہ خیال کریں گے ۔ انہوں نے کہا کہ بیجنگ کے علاوہ وزیر اعظم عمران خان شنگھائی میں پہلی چینی بین الاقوامی درآمدی ایکسپو میں بھی شرکت کریں گے ۔
10:54:58 30-10-2018چین کی بین الاقوامی درآمدی ایکسپو پانچ تاریخ سے چین کے شہر شنگھائی میں منعقد ہو گی ۔ پاکستان خصوصی مہمان ملک کی حیثیت اس ایکسپو میں حصہ لے گا ۔
10:50:34 30-10-2018گوادر (آئی این پی ) سیاسی امور کے بارے میں ایشیائی پارلیمانی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی اور ایشیائی پارلیمنٹ کی تشکیل کیلئے خصوصی کمیٹی کی کانفرنس گوادر میں شروع ہو گئی ، کانفرنس تین
16:30:31 29-10-2018اسلام آباد (آئی این پی)پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی
16:29:28 29-10-2018اسلام آباد (آئی این پی)پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے تجارتی اور اقتصادی تعاون بڑھانے پر زور دیتے ہوئے کہا کہ تعاون کے فروغ کا مقصد جی ایس پی پلس سکیم سے زیادہ استفادہ کرنا ہے' وزیر خارجہ سے یورپی پارلیمنٹ کے جنوب اشیائی وفد
16:28:37 29-10-2018چین کی پہلی انٹرنیشنل درآمدی ایکسپو پانچ نومبر کو شنگھائی میں منعقد ہو گی. اس ایکسپو میں ملبوسات، سرجیکل آلات ، چاول، پھل اور جڑی بوٹیوں کے شعبوں سے تعلق رکھنے والی پاکستان کی گیارہ کمپنیاں شرکت کے لیے مکمل طور پر تیار ہیں۔
11:09:00 29-10-2018اسلام آباد (آئی این ) پاکستان کے ترجمان سول ایوی ایشن نے کہا کہ اسرائیلی طیارہ پاکستان کے کسی ایئرپورٹ پر نہیں اترا ،اسرائیلی طیارے کی پاکستان آمد افواہ ہے ۔
17:08:35 27-10-2018اسلام آباد(آئی این پی ) چینی سفیر یائو جنگ نے کہا ہے کہ سماجی، اقتصادی، تجارتی، دفاعی اور ثقافتی ترقی کے لیے چین اور پاکستان یکجا ہیں، پاک چین قیادت کا وژن اور سوچ یکساں ہے۔
17:00:43 26-10-2018