پاکستان

چینی قونصل خانے پر حملہ کرنیوالے 3دہشتگرد ہلاک

کراچی (آئی این پی) کر اچی کے علاقے کلفٹن میں پولیس اور سیکیورٹی اہلکاروں نے چینی قونصل خانے پر حملے کو ناکام بناتے ہوئے 3 دہشتگردوں کو ہلاک کردیا، فائرنگ کے نتیجے میں 2 پولیس اہلکار شہید جبکہ ایک سیکیورٹی گارڈ زخمی ہوگیا، دہشتگردوں کے قبضے سے خودکش جیکٹ اور اسلحہ بھی برآمد کرلیا گیا، دہشت گرد قونصل

14:54:15 23-11-2018

ملائیشیا کے سرمایہ کاروں کا پاکستان میں سرمایہ کاری میں دلچسپی کا اظہار

کوالالمپور (آئی این پی ) وزیراعظم عمران خان نے ملائیشیا کے تاجروں کو پاکستان میں سرمایہ کاری کے شاندارمواقع سے فائدہ اٹھانے کی دعوت دی ہے۔انہوں نے یہ پیشکش کوالالمپور کے دورے کے دوران ملائیشیا کے سرمایہ کاروں کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کی۔وزیراعظم نے سرمایہ کاروں کو حکومت کی مکمل حمایت کا یقین دلاتے ہ

18:25:36 22-11-2018

پاکستان خطے میں امریکا کا اہم اتحادی، فوجی تعلقات میں کوئی تبدیلی نہیں آئی،پینٹاگون

واشنگٹن (آئی این پی )  امریکی محکمہ دفاع پینٹاگون  نے کہا

18:28:25 20-11-2018

تحریک انصاف کا 20 رکنی وفد چین روانہ

اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف کا 20 رکنی وفد چین روانہ ہوگیا۔ پاکستان تحریک انصاف کا20 رکنی وفد کمیونسٹ پارٹی کی دعوت پر چین روانہ ہوا۔مرکزی سیکرٹری جنرل ارشد داد وفد کی قیادت کررہے ہیں۔

16:51:43 19-11-2018

پاکستان،متحدہ عرب امارات دوطرفہ تعلقات کوطویل مدت تذویراتی اقتصادی شراکت داری میں تبدیل کرنے پرمتفق

اسلام آباد / ابو ظہبی (آئی این پی ) پاکستان اورمتحدہ عرب امارات نے براہ راست ،شفاف اور بروقت تعاون کی پالیسی اپناتے ہوئے اپنے دوطرفہ تعلقات کوطویل مدتی سٹریٹجک اقتصادی شراکت داری میں تبدیل کرنے پر اتفاق کیاہے۔

16:50:47 19-11-2018

ایران پاکستان کے ساتھ سیکورٹی تعاون کو مضبوط بنانے کا خواہاں

ایرانی وزیر داخلہ عبدالرضا رحمانی فضلی نے سترہ تاریخ کو کہا کہ ایران اور پاکستان کے سرحدی علاقے میں سلامتی کی موجودہ صورتحال انتہائی مشکل ہے اور ایران اس سلسلے میں پاکستان کے ساتھ سیکورٹی تعاون کو مضبوط بنانے کا خواہاں ہے۔ 

10:58:47 19-11-2018

​پاکستان میری ٹائم سیکیورٹی ایجنسی نے 12بھارتی ماہی گیر گرفتار کر لیا


​پاکستان میری ٹائم سیکیورٹی ایجنسی نے  12بھارتی ماہی گیر گرفتار کر لیا

17:01:50 18-11-2018

پانچ رکنی چینی وفد نے وزیر اعظم عمران خان کے حالیہ دور ہ چین کو انتہائی کامیاب قرار دیدیا

اسلام  آباد (آئی این پی ) چینی دانشوروں اورسفارتی ماہرین پرمشتمل پانچ رکنی وفد نے وزیراعظم عمران خان کے چین کے حالیہ دورے کو انتہائی کامیاب قرار دیاہے۔

19:07:10 16-11-2018

پاکستان اورچین کا گوادرمنصوبوں پر درآمد تیز کرنے پراتفاق

اسلام آباد (آئی این پی ) پاکستان اورچین  کے درمیان  گوادرمنصوبوں پر درآمد تیز کرنے پراتفاق ہو گیا ۔

19:05:39 16-11-2018

سی پیک خطے میں نئے منصوبے لانے میں معاون ثابت ہوگا ،چینی سفیر یائو جنگ

اسلام  آباد (آئی این پی ) پاکستان میں چین کے سفیر یائو جنگ نے کہاہے کہ چین پاکستان اقتصادی راہداری خطے میں سرمایہ کاری،جدید ٹیکنالوجی اورنئے منصوبے لانے میں معاون ثابت ہوگی۔

18:44:57 15-11-2018

روزگار کے مواقع کی فراہمی یقینی بنانا حکومت کی اولین ترجیح ہے،وزیراعظم پاکستان

اسلام آباد (آئی این پی ) پاکستانی  وزیراعظم عمران خان نے کہاہے کہ نوجوانوں کو تعلیم، صحت اور روزگار کے مواقع کی فراہمی یقینی بنانا تحریک انصاف کی حکومت کی اولین ترجیح ہے۔انہوں نے اسلام آباد میں وزیراعظم کے یوتھ پروگرام کے ایک اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہاکہ تعلیم، روزگار اوردیگرشعبوں میں نوجوانوں کی شمولیت یقینی بنانے کے لئے ایک جامع او رتفصیلی پروگرام تیارکیاجارہاہے۔انہوں نے کہاکہ ملک میں نوجوانوں کے لئے تعلیم وتربیت اورروزگار کے مواقع کی فراہمی پرخصوصی توجہ دینے کی ضرورت ہے۔وزیراعظم نے کہا کہ جدید ٹیکنالوجی کے استعمال کے ذریعے ملک میں نوجوانوں کیلئے خصوصی  پورٹلزقائم کئے جانے چاہئیں تاکہ وہ اپنی سفارشات اور تجاویز حکومت کو دے سکیں جو ملک کے مستقبل کیلئے سودمند ثابت ہوں گی۔

18:43:19 15-11-2018

پاکستان اپنے ہمسایہ ملکوں کے ساتھ امن کے ساتھ رہناچاہتاہے،وزیرمملکت داخلہ شہریارآفریدی

اہور (آئی این پی ) پاکستانی وزیرمملکت   داخلہ شہریارآفریدی نے کہاہے کہ قوم کوقانون نافذ کرنے والے تمام اداروں پرفخر ہے جنہوں نے ملک میں امن یقینی بنانے کے لئے گرانقدرقربانیاں دی ہیں۔انہوں نے ان خیالات کااظہار واہگہ سرحدکے دورے کے موقع پر کیا جہاں انہوں نے گزشتہ روز  پرچم اتارنے کی تقریب دیکھی۔وزیرمملکت نے کہاکہ پاکستان ایک پرامن ملک ہے اور اپنے ہمسایہ ملکوں کے ساتھ امن کے ساتھ رہناچاہتاہے۔

19:25:19 12-11-2018
HomePrev...33343536373839...NextEndTotal 91 pages