پاکستان

قاہرہ میں سی پیک ڈائیلاگ اورٹریڈ سمٹ،مصرکی پاکستان کو تعاون کی یقین دہانی

​قاہرہ(آئی این پی )مصر نے سی پیک منصوبے میں پاکستان کے ساتھ مکمل تعاون کی یقین دہانی کروا تے ہوئے کہا  ہے کہ  مصر سی پیک سے بھرپور فائدہ اٹھائے گا اور پاکستان سے تعاون کرے گا 

16:12:11 25-09-2018

پاکستان امریکہ کے ساتھ تعلقات کے فروغ کا خواہاں، پاکستانی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی

​واشنگٹن (آئی این پی ) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پاکستان باہمی احترام اور مفادات کی بنیاد پر امریکہ کے ساتھ تعلقات کے فروغ کا خواہاں ہے۔واشنگٹن میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے وزیر خارجہ نے کہا کہ وہ دونوں ملکوں کے درمیان تعلقات پر از سر نو غور کرنے کیلئے اگلے مہینے کی دو تاریخ کو امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو سے ملاقات کریں گے۔

17:06:29 24-09-2018

پاکستان کے بھارت سے تعلقات میں بہتری سے دونوں ملکوں کے عوام کی زندگیوں پر مثبت اثرات مرتب ہوں گے ،پاکستانی وزیراعظم عمران خان

​لاہور (آئی این پی )پاکستانی وزیراعظم عمران خان نے امید ظاہر کی ہے کہ پاکستان کے بھارت سے تعلقات میں بہتری سے دونوں ملکوں کے عوام کی زندگیوں پر مثبت اثرات مرتب ہوں گے تاہم انہوں نے کہاکہ قوم ہرگز بھارتی دھمکیوں سے مرعوب نہیں ہوگی۔

17:05:43 24-09-2018

ہر مشکل گھڑی میں سعودی عرب نے پاکستان کاساتھ دیا،پاکستانی وزیراعظم عمران خان کا سعودی عرب کے قومی دن پر پیغام

ہر مشکل گھڑی میں سعودی عرب نے پاکستان کاساتھ دیا،پاکستانی  وزیراعظم عمران خان  کا     سعودی عرب کے قومی دن پر   پیغام

18:28:29 23-09-2018

پاکستان کے جذبہ خیر سگالی پر بھارت کے پیچھے ہٹنے سے افسوس ہوا، شاہ محمود قریشی

​دوحہ (آئی این پی) پاکستانی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہاہے کہ بھارت کے  پاکستان کے جذبہ خیر سگالی سے پیچھے ہٹنے پر افسوس ہوا  ' تصفیہ طلب مسائل کا بات چیت سے حل پورے خطے کے مفاد میں ہے۔ 

16:42:11 22-09-2018

اقتصادی راہداری کانفرنس پاکستانی وفد شرکت کیلئے مصر روانہ

​اسلام آباد (آئی این پی)پاک چین اقتصادی راہداری منصوبہ اور ایک خطہ ایک سڑک کانفرنس (آج)سے مصر میں شروع ہوگی، جس میں شرکت کیلئے پاکستانی وفد قاہرہ روانہ ہوگیا ہے۔

16:41:38 22-09-2018

پاکستانی فلم ''کیک' 'آسکر ایوارڈ کیلئے منتخب

لاہور(آئی این پی) فلمی دنیا کے معتبر ترین ایوارڈ آسکر کیلئے پاکستانی فلموں کا انتخاب کرنیوالی کمیٹی نے رواں برس ریلیز ہونیوالی فلم کیک کو ایوارڈ کیلئے منتخب کر لیا۔خیال رہے کہ آسکر کیلئے پاکستان، بھارت، ایران، ترکی اور افغانستان سمیت دنیا کے تمام ملکوں میں قائم کمیٹیاں ہی اپنے اپنے ممالک کی کسی ایک

16:59:33 19-09-2018

افغانستان میں طویل جنگ کا خاتمہ مذاکرات کے ذریعے ہی ممکن ہے، پاکستان

نیو یارک(آئی این پی) پاکستان کی اقوام متحد ہ میں مستقل مندوب ملیحہ لودھی

15:47:49 18-09-2018

پاک برطانیہ تاریخی تعلقات کثیر الجہتی سٹریٹیجک شراکت داری میں بدلنے کی ضرورت ہے، شاہ محمود قریشی

اسلام آباد (آئی این پی)  پاکستانی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا  ہے کہ تاریخی تعلقات کو کثیر الجہتی  سٹریٹیجک شراکت داری میں بدلنے کی ضرورت  ہے' ۔برطانوی وزیر داخلہ  ساجد جاوید  نے کہا برطانیہ پاکستان کے ساتھ

16:53:49 17-09-2018

سی پیک نے پا ک چین دوطرفہ تعلقات کونئی جہت دی ،مسعودخالد

بیجنگ (آئی این پی )چین میں پاکستان کے سفیر مسعود خالد نے کہا ہے کہ چین پاکستان اقتصادی راہداری کے عظیم منصوبے نے پاکستان اور چین کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو نئی جہت دی ہے۔ ایک بیان   میں

19:03:43 16-09-2018

پاک چین سرحد خنجراب پر موسم سرما کی پہلی برفباری

گلگت بلتستان(آئی این پی )  پاک چین سرحد خنجراب پر موسم سرما کی پہلی برفباری کے بعد موسم کی شدت میں اضافہ ہوگیا،سیاحوں کی بڑی تعداد برفباری اور موسم سے لطف اندوز ہونے کے لیے پاک چین سرحد پر پہنچنا شروع ہو گئی۔  تفصیلات کے مطابق پاک چین سرحد خنجراب پر موسم سرما کی پہلی برفباری کے بعد

19:02:40 16-09-2018

افغان صدر کی پاکستانی وزیر خارجہ سے ملاقات

افغان صدر محمد اشرف غنی  نے ہفتے کے روز پاکستانی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے ملاقات کی.  

15:47:30 16-09-2018
HomePrev...39404142434445...NextEndTotal 91 pages