اسلام آباد(آئی این پی ) ہفتہ کو وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی افغانستان کے ایک روزہ دورے پر کابل پہنچ
16:23:57 15-09-2018فیصل آباد (آئی این پی )پاکستانی محکمہ زراعت تمبا کو کی نئی اقسام دریافت کر نے میں ناکام تفصیل کے مطا بق ما لی سال 2016-17میں 17لا کھ ڈا لر کا تمبا کو مختلف مما لک کو برآمدکیا تھا جو ما لی سال 2017-18میں 61فیصد کمی کے سا تھ 3لا کھ ڈا لر رہی۔ تمبا کو کے کاشتکاروں اور برآمد کندگان کے مطا بق صو بہ پنجاب
16:23:17 15-09-2018اسلام آباد(آئی این پی ) پاکستان کی حکومت نے وزیراعظم ہا ئو س کو پوسٹ گریجویٹ تعلیمی ادارے میں تبدیل کرنے کا اعلان کر تے ہوئے کہا ہے کہ حکومتوں کے شاہانہ طرز طریقے سے لوگ پریشان ہیں،حکمرانوں کا رہن سہن ایسا ہو کہ عوام کا پیسہ ضائع نہ ہو، وزیراعظم ہا ئو س
19:07:43 13-09-2018اسلام آباد (آئی این پی)پاکستان کے وفاقی وزیر منصوبہ بندی خسرو بختیار نے کہا چائنہ اور پاکستان سی پیک کے دائرہ کار کو وسعت دینے کے لئے متفق ہیں' سی پیک کے حوالے سے میڈیا پر منفی بیانیے جاری
19:07:13 13-09-2018اسلام آباد(آئی این پی )پاکستان کے
19:06:40 13-09-2018اسلام آباد
16:14:36 13-09-2018نیویارک(آئی این پی) اقوام متحدہ میں پاکستان کی سفیر ملیحہ لودھی کا کہنا ہے کہ پاکستان اقوام متحدہ کے امن مشن کا اہم رکن اور عالمی امن کے قیام کیلئے اس کی گرانقدر خدمات ہیں'2لاکھ سے زائد پاکستانی فوج کے جوانوں نے 1960سے لیکر اب تک اقوام متحدہ کی امن فوج کے ساتھ مختلف محاذوں پر اپنی خدمات انجام دی
16:13:58 13-09-2018وئلے کی کان میں گیس بھرنے سے دھماکاہواہے جس میں 11 کان کن ملبے تلے دب گئے جس سے 4 مزدورجاں بحق ہوگئے جبکہ دیگر کو نکالنے کے لئے امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔
16:44:04 12-09-2018پاکستان کے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ سی پیک پاکستان کا اقتصادی مستقبل ہے،
16:42:27 12-09-2018اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان کے وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان جلد سعودی عرب کا دورہ کریں گے۔یہ
17:01:18 11-09-2018اسلام آباد (آئی این پی)پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کھیلوں میں بہتری وقت کی ضرورت اور اولین ترجیح ہے' وزیراعظم سے پی سی بی چیئرمین احسان مانی نے ملاقات کی اور کرکٹ
17:00:45 11-09-2018کراچی(آئی این پی) بابائے قوم و بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح کی 70 ویں برسی ا?ج انتہائی عقیدت و احترام سے منائی جا رہی ہے۔ 25 دسمبر 1876 کو کراچی میں پیدا ہونے والے قائداعظم محمد علی جناح پیشے کے اعتبار سے نامور وکیل اور سیاستدان تھے۔انہوں نے 1913 میں آل انڈیا مسلم لیگ میں شمولیت اختیار کی اور
17:00:12 11-09-2018