پاکستان

ڈیموں میں پانی کے قابل استعمال ذخیرے میں 40ہزارایکڑفٹ کااضافہ ہو گیا

​اسلام آباد (آئی این پی ) پاکستان میں ڈیموں میں پانی کی صورتحال سے متعلق ارسا کی جانب سے رپورٹ جاری کر دی  ہے جس کے مطابق تربیلا ڈیم میں 60 لاکھ 47 ہزار ایکڑ فٹ، منگلا ڈیم میں 29لاکھ 84 ہزار ایکڑ فٹ جبکہ چشمہ میں 2 لاکھ 78 ہزار ایکڑ فٹ پانی موجود ہے۔ 

16:22:54 30-08-2018

نیول چیف نے مارگلہ کی پہاڑیوں پر پودا لگا کر شجر کاری مہم کا آغاز کر دیا

​اسلام آباد(آئی این پی )پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل ظفر عباسی نے مارگلہ کی پہاڑیوں پر  پودا لگا کر  شجر کاری مہم کا آغاز   کرتے ہوئے کہا  ہے کہ   10 لاکھ پودے لگائے جانے کی مہم خوش آئند ہے۔

16:16:19 30-08-2018

پاک بھارت آبی تنازعات پر دو روزہ مذاکرات نیسپاک آفس میں شروع

لاہور(آئی این پی ) پاک بھارت آبی تنازعات پر دو روزہ مذاکرات  نیسپاک آفس میں شروع ہوگئے ۔بھارتی وفد پاکستان  کے  بھارت کے ہائیڈرو پاور پراجیکٹس پکل دل اور لوئر کلنئی پر اعتراضات پر   اپنا  موقف پیش کریگا۔

19:13:25 29-08-2018

چین کے سول ایوی ایشن کی گوانگ جو اور لاہور کے درمیان براہ راست پروازکا افتتا ح

اٹھائیس تاریخ کو چائنا سدرن ایئر لائنز نے گوانگ جو اور لاہور کے درمیا ن پہلی  براہ راست پرواز کا افتتاح  کردیا ہے۔جو چین کے سول ایوی ایشن کی گوانگ جو اور لاہور کے درمیان پہلی براہ راست پرواز ہے۔ اس پرواز  سے

11:08:54 29-08-2018

وزیراعظم پاکستان کاایف آئی اے ،نیب کے درمیان بہتر روابط کی ضرورت پر زور

اسلام آباد(آئی این پی)وزیراعظم عمران خان نے وائٹ کالر کرائم اور دیگر بدعنوانی سے نمٹنے کے لئے وفاقی تحقیقاتی ادارے اور قومی احتساب بیورو کے درمیان بہتر روابط کی ضرورت پر زور دیا ہے۔وہ اسلام آباد میں وزارت داخلہ اور اس سے متعلقہ محکموں کی ایک بریفنگ میں اظہار خیال کر رہے تھے۔وزیراعظم نے کہا کہ بدعنوا

18:15:59 28-08-2018

صدارتی انتخابات 'الیکشن کمیشن نے تمام انتظامات کو حتمی شکل دیدی

​اسلام آباد(آئی این پی)الیکشن کمیشن نے 4ستمبر کو ہونے والے صدارتی انتخابات کیلئے تمام انتظامات کو حتمی شکل دیدی۔

18:15:20 28-08-2018

کیا پاکستان کے نو منتخب وزیر اعظم پاک بھارت تعلقات کو بہتر بنا سکیں گے؟

​پاکستان کی نئی حکومت نے برسر اقتدار آنے کے مختصر عرصے میں اب تک کئی دفعہ بھارت کے ساتھ بات چیت کو دوبارہ شروع کرنے اور تعلقات کو بہتر بنانے کی خواہش کا اظہار کیاہے ۔تاکہ دونوں ممالک اپنے تعلقات کو بہتر بنا کر ترقی کے لیے ساز گار ماحول پید ا کرسکیں۔

19:30:09 27-08-2018

چین کے سفیریاؤ جنگ کی سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر سے ملاقات

​اسلام آباد( آئی این پی )چین کے سفیریاؤ جنگ نے سپیکر قومی اسمبلی  اسد قیصر کو چین کے صدر، وزیراعظم اور نیشنل پیپلز کانگریس کے چیئرمین کی جانب سے سپیکر منتخب ہونے پر مبارک باد دی اور نیک خواہشات کا پیغام پہنچایا۔

19:25:11 27-08-2018

چین کے ساتھ تعلقات کو نئی بلندیوں تک پہنچانا حکومتی خارجہ پالیسی کی اولین ترجیحات میں شامل ہے، اسپیکر قومی اسمبلی

​اسلام آباد( آئی این پی ) پاکستانی اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا ہے کہ چین کے ساتھ تعلقات کو نئی بلندیوں تک پہنچانا موجودہ حکومت کی خارجہ پالیسی کی اولین ترجیحات میں شامل ہے۔

19:24:13 27-08-2018

چین کی زرعی سائنس و ٹیکنالوجی کی مدد سے دی بیلٹ اینڈ روڈ سے وابستہ ممالک میں زراعت کی ترقی کا فروغ

​زراعت" دی بیلٹ اینڈ روڈ" سے وابستہ ممالک کی اقتصادی ترقی کی اہم بنیاد ہے۔چین کے ساتھ زراعت کے شعبے میں تعاون کرنا ان ممالک کی مشترکہ خواہش ہے۔

11:20:46 22-08-2018

ہائبرڈ گندم کی مد میں چین اور پاکستان کے تعاون میں اضافہ

موجودہ سال" دی بیلٹ انڈ  روڈ انیشیٹیو"   کا پانچواں سال  ہے. گزشتہ پانچ سالوں کے دوران "دی بیلڈ انڈ روڈ" کے تحت ہائبرڈ گندم کی مد میں چین اور پاکستان کے درمیان تحقیق اور تعاون کو مسلسل فروغ دیا گیا ہے

16:39:56 21-08-2018

لاہور میں نئی امریکی قونصل جنرل تعینات

لاہور (آئی این پی)امریکہ نے لاہور میں نئی امریکی قونصل جنرل تعینات کر دیا

15:55:47 18-08-2018
HomePrev...44454647484950...NextEndTotal 91 pages