رائے

شنگھائی تعاون تنظیم کا پہلا فلمی میلہ

شنگھائی تعاون تنظیم کا پہلا فلمی میلہتحریر : شاہد افراز خانحالیہ دنوں چین کے شہر  چھنگ تاو میں شنگھائی تعاون تنظیم کے ایک تاریخ ساز سمٹ کا کامیاب انعقاد کیا

پاکستان کی سیکرٹری خارجہ تہمینہ جنجوعہ کی چائنہ ریڈیو انٹرنیشنل سے خصوصی بات چیت

​پاکستان کی سیکرٹری خارجہ تہمینہ جنجوعہ نے چین کے شہر چھنگ تاو میں شنگھائی تعاون تںطیم کے اٹھاوریں سمٹ کے حوالے سے چائنہ ریڈیو انٹرنیشنل کی اردو سروس سے خصوصی بات چیت کی۔انہوں نے کہا کہ پاکستان کے لیے ایس سی او کا اجلاس انتہائی اہم تھا کیونکہ پاکستان کو تنظیم کی مستقل رکنیت ملنے کے بعد یہ پہلا اجلاس تھا۔ 

شنگھائی اسپرٹ شنگھائی تعاون تنظیم کی اساس

شنگھائی تعاون تنظیم کا اٹھارواں سمٹ نو سے دس جون تک چین کے خوبصورت ساحلی شہر چھنگ تاو میں منعقد ہونے جا رہا ہے۔

چھنگ تاو میں آپ کو خوش آمدید

چین کے ساحلی شہر چھنگ تاو میں نو سے دس جون تک شنگھائی تعاون تنظیم کے اٹھاوریں سربراہی اجلاس کا انعقاد  کیا جا رہا ہے ۔ 

چین میں پاکستان کے سفیر مسعود خالد کی شنگھائی تعاون تنظیم کے اٹھارویں سمٹ کے حوالے سے خصوصی بات چیت

چین میں پاکستان کے سفیر مسعود خالد کی شنگھائی تعاون تنظیم کے اٹھارویں سمٹ کے حوالے سے خصوصی بات چیت

"علی بابا " پاکستان میں

تحریر : شاہد افراز خانحالیہ دنوں ایک خبر نظر سے گزری کہ چین میں ای کامرس یا آن لائن کاروبار کرنے والے سب سے بڑے ادارے " علی بابا " نے پاکستان اور دیگر

شنگھائی تعاون تنظیم کا میزبان شہر۔چھنگ تاو

چین کا جو شہر اس وقت عالمی توجہ کا مرکز بنا ہوا ہے وہ مشرقی صوبہ شندونگ کا ساحلی شہر چھنگ تاو  ہے کیونکہ اس شہر میں جون میں شنگھائی تعاون تنظیم کا  اٹھارواں سمٹ منعقد ہونے جا رہا ہے۔اس عالمی سرگرمی کے حوالے سے شہر میں بھر پور انتظامات کیے جا رہے ہیں ۔

سمارٹ فون سے سمارٹ گھر تک

سمارٹ فون سے سمارٹ گھر تکتحریر : شاہد افراز خانچین کے ساحلی شہر چھنگ تاو  میں آئندہ ماہ جون میں شنگھائی تعاون تنظیم کا اٹھارواں سمٹ منعقد ہونے جا رہا ہے ۔ پاکستان کو گزشتہ برس شنگھائی تعاون تنظیم کی مستقل رکنیت دی گئی تھی اور

چین اور پاکستان کی دوستی دماغ اور دل کا ایک رشتہ ہے, غلام اکبر

​پاکستان کے معروف تجزیہ نگار، کالم نویس ،  الاخبار میڈیا گروپ کے سربراہ اور پاکستان کے معروف تھنک ٹینک سنٹر فار گلوبل اینڈ  اسٹریٹجک اسٹڈیز کے مشاورتی بورڈ کے سینئر رکن جناب غلام اکبر   کی چائنہ ریڈیو انٹرنیشنل کی اردو سروس سے خصوصی بات چیت

"پاتھیے" چین اور پاکستان آہنی بھائی

​چین آنے والے پاکستانی افراد کو  چینی شہریوں سے بات چیت کے دوران اکثر ایک لفظ  سننے کو ضرور ملتا ہو گا

چین پاک اقتصادی راہداری کے تعلیمی ثمرات

چین اور پاکستان کے درمیان اقتصادی تعاون کے مثالی منصوبے " چین پاک اقتصادی راہداری " کے سماجی معاشی ثمرات  پاکستان میں ظاہر  ہونا شروع ہو چکے ہیں

HomePrev...505152535455NextEndTotal 55 pages