نیوز

لی کھہ چھیانگ کی بطور وزیر اعظم نامزدگی کی توثیق

اتوار کے روز تیرہویں قومی عوامی کانگریس کے پہلے اجلاس کے چھٹے کل رکنی اجلاس کے دوران رائے شماری کے ذریعے جناب لی کھہ چھیانگ کی بطور وزیر اعظم نامزدگی کی توثیق کر دی گئی ہے

چین کی قومی عوامی کانگریس کی تیرہویں قومی کمیٹی کے پہلے اجلاس کی مجلس چیرمین کےساتویں اجلاس کا انعقاد

چین کی ​قومی عوامی کانگریس کی تیرہویں قومی کمیٹی کے پہلے اجلاس کی مجلس چیرمین کا  ہفتے کے روز  بیجنگ میں چین کےعظیم  عوامی ہال میں  ساتواں اجلاس منعقد ہوا ۔ 

انسداد آلودگی سے متعلق کام کو تیز کیا جائے گا ، چین کے وزیر ماحولیاتی تحفظ

چین کے وزیر برائے ماحولیاتی تحفظ لی گان جیے نے سترہ تاریخ کو بیجنگ میں کہا کہ چین میں انسداد آلودگی سے متعلق کام کا تسلسل جاری رہتا ہے اور اس میں وقفہ نہیں کیا جاتا۔انہوں نے کہا کہ اس شعبے میں ماضی کی بنیاد پر کام کی رفتار کو مذید تیز کیا جائے گا ۔

چین کی عوامی سیاسی مشاورتی کانفرنس کی تیرہویں مجلس قائمہ کا پہلا اجلاس اختتام پزیر

​چین کی عوامی سیاسی مشاورتی کانفرنس کی تیرہویں مجلس قائمہ کا پہلا اجلاس جمعہ کے روز بیجنگ میں اختتام پزیر ہوا ۔ 

چین کی نئی قیادت وجود میں آ گئی شی جن پھنگ چین کے صدر منتخب

 ہفتے کے روز بیجنگ میں منعقدہ تیرہویں قومی عوامی کانگریس کے پہلے اجلاس  کے پانچویں کل رکنی اجلاس کے دوران رائے شماری کے ذریعے متفقہ طور پر شی جن پھنگ کو عوامی جمہوریہ چین کا صدر  اور مرکزی  فوجی کمیشن کا چیرمین منتخب کر لیا گیا ہے۔  

چین کی قومی عوامی کانگریس نے ریاستی کونسل کےما تحت محکمہ جات میں اصلاحات کے حوالے سےمنصوبے کی منظوری دے دی

​ہفتے کے روز  بیجنگ میں منعقد ہونے والے تیرہویں قومی عوامی کانگریس کے پہلے اجلاس کے پانچویں  کل رکنی اجلاس میں ریاستی کونسل کے ما تحت محکمہ جات میں اصلاحات کے حوالے سےمنصوبے کی منظوری دے دی گئی ہے۔  

دو ہزار اٹھارہ میں چین کی ایروسپیس کے شعبے میں اہم پیش رفت کی توقع ہے

​چین میں ہونے والے این پی سی اور سی پی پی سی سی کے اجلاسوں سے ملنے والی اطلاعات کے مطابق دو ہزار اٹھارہ میں چین کی ایروسپیس کے شعبے میں اہم پیش رفت ہوگی۔

چین میں انسدادِ بدعنوانی کے اولین قانون کا مسودہ نظر ثانی کے لئے عوامی کانگریس میں پیش

چین میں انسداد بدعنوانی کے حوالے سے پہلے قانون یعنی قانون نگرانی کا مسودہ تیرہ تاریخ کو  چینی عوامی کانگریس کی تیرویں قومی کمیٹی کے پہلے اجلاس میں نظر ثانی کے لئے پیش کیا گیا۔

چین میں حکومتی محکمہ جات کے انتظامی ڈھانچے میں اصلاحات کے منصوبے کا اجراء

چین کے حکومتی محکموں کی  انتظامی ساخت  میں اصلاحات  کا عمل  کافی عرصے سے لوگوں کی توجہ کا مرکز رہا ہے۔ 

لی کھہ چھیانگ سمیت مختلف چینی رہنماؤں نے این پی سی کے کچھ مندوبین کے ساتھ نظرثانی کے عمل میں الگ الگ شرکت کی

​ لی کھہ چھیانگ ،لی چان شو،وانگ یانگ ، وانگ ہو نینگ ، چاؤ لہ چی ،ہان چنگ سمیت چینی کمیونسٹ پارٹی کی مرکزی کمیٹی کے سیاسی بیورو کے مستقل اراکین نے بارہ تاریخ کو این پی سی کی تیرہویں قومی کمیٹی کے پہلے اجلاس میں کچھ وفود کی نظرثانی کے عمل میں شرکت کی۔

چین کی این پی سی نے قانون سازی اور نگرانی میں عوام کے بنیادی مفادات کے تحفظ کو اہمیت دی ہے

چین کی قومی عوامی کانگریس کی تیرہویں قومی کمیٹی کے پہلے اجلاس نے بارہ تاریخ کو دو پریس کانفرنسز کا انعقاد کیا۔متعلقہ ذمہ داران  نے قانون سازی اور نگرانی کے حوالے سے سوالات کے جوابات دیئے۔

چینی فوج اور مسلح پولیس کے مندوبین کی صدر شی جن پھنگ سے ملاقات

چینی فوج اور مسلح پولیس کے  مندوبین کی صدر شی جن  پھنگ سے ملاقاتچینی کمیونسٹ پارٹی کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکریٹری ، صدر مملکت اور  مرکزی فوجی کمیشن  کے چیئرمین شی جن پھنگ نے بارہ تاریخ کی صبح چین کی

HomePrev12345...NextEndTotal 9 pages