پاکستان

اقوام متحدہ میں چینی صدر شی جن پھنگ کے خطاب سے عالمی امن و ترقی کو فروغ ملے گا، پاکستانی ماہر

پاکستان کے علمی حلقوں کا خیال ہے کہ اقوام متحدہ کی 75 ویں سالگرہ کے اجلاس میں چینی صدر شی جن پھنگ کی تقریر سے عالمی امن اور ترقی کو برقرار رکھنے میں بین الاقوامی تعاون کو فروغ ملے گا۔

11:06:42 23-09-2020

پاکستانی سیاسی و علمی حلقوں کی جانب سے اقوام متحدہ میں چین کے کردار کی تحسین

سال 2020 میں اقوام متحدہ کے قیام کی 75 ویں سالگرہ منائی جارہی ہے۔گزشتہ 75 برسوں کے دوران ، اقوام متحدہ نے عالمی امن و استحکام کو برقرار رکھنے کے لئے ایک اہم کردار ادا کیا ہے ، اس کے ساتھ ساتھ ادارے کو یکطرفہ پسندی اور بالادستی کے پھیلاؤ کے حوالے سے بھی سخت چیلنجوں کا سامنا کرنا پڑا ہے۔

14:25:33 21-09-2020

ہمارے برتنوں میں موجود چاول، چین پاک دوستی میں مزید مٹھاس پیدا کررہے ہیں، سی آر آئی اردو کا تبصرہ

اپریل دو ہزار اٹھارہ سے چین کی حو نان ایگریکلچر یونیورسٹی سے گریجویٹ دائی اینگ نان ٹک ٹاک پر "پاکستان میں کھیتی باڑی کرنے والا نوجوان دائی" کے اکاؤنٹ سے پاکستان میں اپنی زندگی کے لمحات شیئر کرتےہے۔ ان کے فالوورز کی تعداد دو لاکھ کے قریب ہو رہے ہے۔  چینی نیٹزنز ان کے اکاؤنٹ سے پاکستانی دوستوں کی روزمرہ زندگی سے مانوس ہورہے ہیں۔ دائی اینگ نان دو ہزار سترہ سے پاکستان میں ہائبرڈ چاول کو متعارف کروانے کا کام  کررہے ہیں۔ ان جیسے کافی چینی کارکنان پاکستان میں ہائبرڈ چاول متعارف کروانے میں مصروف ہیں۔

17:03:48 20-09-2020

چین اقوام متحدہ کا مضبوط ترین ستون ہے۔پاکستانی تھنک ٹینک سکالر

چائنا میڈیا گروپ کے نامہ نگار کو انٹرویو دیتے ہوئے پاکستانی اسکالر نے کہا کہ چین ہمیشہ سے ہی اقوام متحدہ کا مضبوط ترین ستون رہا ہے۔

16:58:06 20-09-2020

رشکئی خصوصی زون چین پاکستان صنعتی تعاون کو فروغ دے گی۔پاکستان میں چینی اقتصادی اور تجارتی کونسلر وانگ جی ہوا

حال ہی میں ، چین پاکستان اقتصادی راہداری کے فریم ورک کے تحت پہلےخصوصی اقتصادی زون پروجیکٹ "رشکئی خصوصی اقتصادی زون "کے  ترقیاتی معاہدے پر دستخط  کی تقریب پاکستان کے وزیر اعظم ہاوس میں منعقد ہوئی۔اس خصوصی معاشی زون نے چین اور پاکستان کی حکومتوں اور کاروباری اداروں کی بے حد توجہ حاصل کی  ہے۔

16:47:57 20-09-2020

رشکئی خصوصی اقتصادی زون کے ترقیاتی معاہدے پر دستخط

پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے پیر کے روز کہا ہے کہ ملک کے شمال مغربی صوبے خیبر پختونخواہ  میں چین پاک اقتصادی راہداری  کے تحت تیار کیا جانے والا رشکئی خصوصی اقتصادی زون علاقے کی تقدیر بدلے گا اور عام لوگوں کے لئے روزگار کے مواقع فراہم کرے گا ۔رشکئی اقتصادی زون کے ترقیاتی معاہدے کے دستخط کی  تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم پاکستان نے کہا کہ سی پیک علاقائی رابطے کے لئے سازگار ہے اس سے پاکستان اور وسطی ایشیائی ممالک کے مابین تجارت کو فروغ ملے گا اور اس سے پورے خطے میں خوشحالی اور ترقی آئے گی ۔ چائنہ روڈ اینڈ برج کارپوریشن اور خیبرپختونخوا اکنامک زون ڈویلپمنٹ اینڈ مینجمنٹ کمپنی مشترکہ طور پر منصوبے کی تعمیر کریں گے۔ 
 

11:04:58 15-09-2020

چین اور پاکستان کے وزرائے خارجہ کے درمیان ماسکو میں ملاقات ، دوطرفہ تعلقات کو مزید فروغ دینے کا عزم

دس ستمبر کو  چین کے ریاستی کونسلر اور وزیر خارجہ وانگ ای اور اُن کے پاکستانی ہم منصب شاہ محمود قریشی کے درمیان ماسکو میں شنگھائی تعاون تنظیم کے وزرائے خارجہ کے اجلاس کے موقع پر ملاقات ہوئی۔

10:41:38 11-09-2020

پاکستان کے اعلی سطحی سیاستدانوں کی جانب سے انسداد وبا کے حوالےسے چین کی نمایاں کامیابیوں کی تحسین

پاکستان ان اولین ممالک میں سے ہے جس نے انسداد وبا میں چین کی حمایت اور مددکی۔ رواں سال دس اور تیرہ فروری کو پاکستان کی سینیٹ اور قومی اسمبلی نے بالترتیب قرار دادیں منظور کیں، جن میں

16:07:30 08-09-2020

چین کا پاکستان میں سیلاب کے باعث نقصانات پر اظہار ہمدردی

چین کے وزیر خارجہ وانگ ای نے حال ہی میں اپنے پاکستانی ہم منصب شاہ محمود قریشی کے نام ایک پیغام بھیجا جس میں انہوں نے پاکستان میں حالیہ سیلاب کے باعث ہونے والے جانی و مالی نقصانات پر گہری ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔

10:29:26 08-09-2020

چین کی جانب سے پاکستانی وزیر اعظم عمران خان کے چین۔پاک تعلقات کے حوالے سے مثبت بیانات کی پزیرائی

چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان چاؤ  لی جیان نے سات تاریخ کو  پریس کانفرنس کے دوران  چین۔پاک تعلقات  کے حوالے سے پاکستانی وزیر اعظم عمران خان کے مثبت بیانات کو بھرپور سراہا۔

09:43:21 08-09-2020

پاکستان کے وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کی چین-پاک وزرائے خارجہ مذاکرات میں شرکت

​چینی ریاستی کونسلر اور وزیرخارجہ وانگ ای بیس سے اکیس آگست تک چین کے جنوبی صوبہ ہائی نان میں پاکستان کے وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کے ہمرا ہ دوسری چین-پاک وزرائے خارجہ حکمت عملی بات چیت کی مشترکہ طور پر صدارت کررہے ہیں۔

 

11:25:46 21-08-2020

چین میں موجودپاکستانی نوجوان کی نظر میں چین کی خوشحالی

تمام چینی شہری خوشحال معاشرے کی تعمیر کے لئے بھرپور کوشش کر رہے ہیں ،ان کوششوں میں بہت سے غیر ملکی بھی اپنا حصہ ڈال رہے ہیں۔ یہ غیر ملکی  چین میں پڑھائی کیلئے آئے ہیں ، کام کررہے ہیں  ، کچھ نے  خاندان  کی شروعا ت  بھی کی ہے اور اب یہاں خوشگوار زندگی گزار رہے ہیں ۔

11:37:08 17-08-2020
HomePrev12345...NextEndTotal 91 pages