چین کی جانب سے پاکستان کو انسداد وبا میں معاونت کی خاطر ایک ہزار وینٹیلیٹرز فراہم کیے گئے ہیں۔اس حوالے سے ایک تقریب تیرہ تاریخ کو اسلام آباد میں منعقد ہوئی ۔
11:11:07 14-08-2020چین میں پاکستان کے سفیر معین الحق نے بھارت کے زیر انتظام کشمیر کی "خصوصی حیثیت" کے خاتمے کے بھارتی اقدام کو ایک سال مکمل ہونے پر ایک مضمون میں بھارت کی جانب سے پانچ اگست کو اٹھائے گئے غیر قانونی اقدام کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ بھارت نے بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی کی ہے۔
18:35:46 05-08-202023جولائی کو بیجنگ میں پاکستان سفارت خانے کے زیراہتمام ایک تقریب منعقد ہوئی۔ اس تقریب میں چین کی وزارت زراعت اور دیہی امور نے پاکستان کی وزارت برائے غذائی تحفظ و تحقیق کو صحرائی ٹڈی دل پر قابو پانے کے لئے ڈرون عطیہ کئے۔
18:40:09 23-07-2020حال ہی میں امریکہ کی جانب سے نام نہاد "ہانگ کانگ خود مختاری ایکٹ" منظور کرواکے قانونی شکل دینے کے حوالے سے عالمی برادری نے کہا ہے کہ امریکہ کا یہ عمل چین کے اقتدار اعلی کی خلاف ورزی ہے اور امریکہ کی بالادست رویے کی عکاسی
16:39:23 17-07-2020پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے پندرہ تاریخ کو دیامر بھاشا ڈیم کے تعمیراتی کام کا افتتاح کر دیا۔دریائےسندھ پر تعمیر کیے جانے والے دیامر بھاشا ڈیم سے 4500 میگا واٹ بجلی پیدا کی جا سکے گی۔ یہ ڈیم 2028 تک مکمل کیا جائے گا
11:08:14 16-07-2020چین میں پاکستان کی سفیر نغمانہ عالمگیر ہاشمی اپنی سفارتی ذمہ داریوں سے سبکدوش ہونے کے بعد ۱۲ جولائی کو چین کے شہر تھیئن جن کے ہوائی اڈے سے پاکستان روانہ ہوئیں۔وہ چین میں ایک سال کیلئے پاکستان کی سفیر کی حیثیت سے خدمات
16:57:42 14-07-2020تیرہ جولائی کو چین کے گہ جو با گروپ کے دو سو پندرہ تکنیکی و انتظامی کارکن چارٹرڈ پرواز کے ذریعے اسلام آباد پہنچے۔وبا کی سنگینی کے باوجود چینی کارکنان سی پیک منصوبے کی تعمیر کو یقینی بنانے کے لیے تعمیراتی مقامات پر واپس لوٹ رہے ہیں۔قرنطین کے بعد وہ مہمند ،داسو ،سکی کناری
11:10:40 14-07-2020نو جولائی کو پاکستانی ذرائع ابلاغ میں ، کووڈ-۱۹سے متاثرہ ایک پاکستانی شہری کے بارے میں نشر ہونے والی ایک خبر نے سب کو توجہ اپنی جانب مبذول کروا لی ۔ تفصیلات کے مطابق رضا علی نامی پاکستانی شہری ،جو لاہور میں رہتا ہے اور حال ہی میں کووڈ -۱۹ سے صحت یاب ہوا ہے ، نے امریکہ کے خلاف مقدمہ دائر کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ امریکہ اپنے اور پاکستان کو ہونے والے نقصانات کے لئے 20 بلین امریکی ڈالر ہرجانہ دے۔
چین اور پاکستان نے آزاد پتن پن بجلی منصوبے کی تعمیر کیلئے ایک معاہدے پردستخط کیے ہیں۔پاکستان کےوزیراعظم عمران خان نے بھی معاہدے پردستخط کی تقریب میں شرکت کی۔اس موقع پر انہوں نے اپنے خطاب میں کہا کہ سی پیک کی بدولت پاکستان تیزی سے ترقی کرے گا ، یہ
16:20:22 07-07-2020یکم جولائی کو ، چین میں پاکستانی سفارتخانے کے سابق قونصلر برائے سائنس و تعلیم اور پاکستان میں نیشنل یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی میں شعبہِ مطالعہِ چین کے ڈپٹی ڈائیریکٹر ، ضمیر اعوان نے چائنا میڈیا گروپ کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ پچھلے ایک سال کے دوران ہانگ کانگ میں ہونے والے پر تشدد واقعات کو دیکھا جائے تو ثابت ہوتا ہے کہ ہانگ کانگ سے متعلق قومی سلامتی کے قانون کا نفاذ ناگزیر ہے۔
رواں سال چینی کمیونسٹ پارٹی کے قیام کی ننانویں سالگرہ ہے۔
15:30:49 02-07-2020چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان چاو لی جیان نے انتیس تاریخ کو میڈیا بریفنگ کے دوران کہا کہ چین پاکستان کی جانب سے
09:42:47 30-06-2020