ہانگ کانگ کے حوالے سے مختلف ممالک کے ماہرینِ بین الاقوامی امور کا کہنا ہے کہ چین کی قومی عوامی کانگریس کی طرف سےجاری کردہ ہانگ کانگ سے متعلق قومی سلامتی کا قانون چین کا داخلی معاملہ ہے اور دوسرے ممالک کو اس میں مداخلت کا کوئی حق نہیں ہے۔
15:55:51 27-06-2020چین کے " بیدو گلوبل سیٹلائٹ نیوی گیشن سسٹم" کےعالمی نیٹ ورکنگ کے آخری سیٹلائٹ کی کامیاب لانچنگ نے پاکستان کے سیٹلائٹ نیویگیشن ماہرین کی بھر پور توجہ حاصل کی ہے۔
15:48:12 27-06-2020پاکستان کے وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے حال ہی میں کہا کہ بھارتی حکومت کو ہمسایہ ممالک کے خلاف اشتعال انگیز کارروائیوں کے بجائے اپنے داخلی مسائل کو زیادہ اہمیت دینی چاہیے۔
13:15:30 18-06-2020حال ہی میں چین اور پاکستان کے درمیان پرواز یں دوبارہ شروع ہوگئی ہیں جس سے پاکستان میں پھنسے بہت سے چینی شہری وطن واپس لوٹ چکے ہیں اور چین پاکستان اقتصادی راہداری منصوبے کے ملازمین بھی دوبارہ کام شروع کرنے کے لئے چین سے پاکستان روانہ ہوگئے ہیں۔
16:07:04 14-06-2020انتیس مئی کو پاکستان کی وزارت خارجہ کی ترجمان نے ہانگ کانگ سے متعلق قومی سلامتی کی قانون سازی کے حوالے سے چائنا میڈیا گروپ کو دیئے گِئے تحریری انٹرویو میں کہا کہ ہانگ کانگ کے معاملے پر پاکستان کا موقف اصولی اور واضح ہے۔
17:11:16 30-05-2020چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان چاو لی جیان نے پندرہ تاریخ کو میڈیا بریفنگ کے دوران کہا کہ پاکستانی سینٹ نے ایک قرارداد کی متفقہ منظوری دی ہے جس سے انسداد وبا میں چین کی بھر پور کوششوں کی توثیق ہوئی ہے۔
20:01:13 15-05-2020کووڈ-۱۹ کی روک تھام و کنٹرول کی خاطر پاکستان میں مارچ کے وسط سے لاک ڈاون کا آغاز کیاگیا ۔ اگرچہ لاک ڈاون سے انسداد وبا کے حوالے سے موثر نتائج حاصل ہوئے ہیں ، لیکن پاکستان کی معیشت بھی اس سے وسیع پیمانے پر متاثر ہوئی ہے۔
17:19:14 10-05-2020انسداد وبا میں پاکستان کی مدد کے لئے چین کی پیپلز لبریشن آرمی کی امدادی ٹیم دس ماہرین پر مشتمل ہے۔
11:16:29 09-05-2020تیس اپریل کو ، اسلام آباد میں چینی سفارت خانے نے پاکستان میں مقیم افغان مہاجرین کو چینی عوام کے طرف سے چاول ، نوڈلز ، تیل ، شکر اور کھانے پینے کی دیگر اشیا سے بھرے 1500بیگ عطیہ کئے تاکہ شہر کے لاک ڈان کے دوران افغان مہاجرین کو درپیش مشکلات کو دور کیا جا سکے۔
پاکستان میں کوویڈ -۱۹کے پھیلاو کی وجہ سے تعمیراتی منصوبوں کی اکثریت تعطل کا شکار ہے ۔ تاہم سی پیک کے منصوبے سوکی کناری پن بجلی گھر کی تعمیر کا کام دن رات جاری ہے ۔ منصوبے کی بطریق احسن تکمیل کے لیے چینی معمار بھر پور محنت کر رہے ہیں ۔
11:53:33 30-04-2020سی پیک منصوبوں کے تحت پورٹ قاسم تھرمل بجلی گھر پاکستان میں جدید تریں ٹیکنالوجی کا حامل سب سے بڑا گرین پاور اسٹیشن ہے ۔یہ بجلی گھر کووڈ ۔۱۹ سے پیدا شدہ صورتحال کے تناظر میں پاکستان کی معاشی ترقی اور عوام کو بجلی کی فراہمی میں اہم کردار اداکرہا ہے۔
11:29:07 29-04-2020پاکستان میں کورونا وائرس کی وبا کے بعد ، پاکستان ریڈ کریسنٹ سوسائٹی نے چینی ریڈ کراس اور چینی حکومت کے ساتھ فعال طور پر تعاون کیا ہے، جس نے پاکستان میں وبائی امراض کے خلاف جنگ میں بہت بڑا کردار ادا کیا ہے۔
13:01:58 26-04-2020