بیجنگ میں چین کی تھری گورجز کارپوریشن کی طرف سے پاکستان کی نیشنل ڈزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کو ہنگامی طبی سامان عطیہ کرنے کی تقریب کا انعقاد ہوا۔ تقریب میں چین میں پاکستان کی سفیر نغمانہ عالمگیر ہا شمی ، چین کے وزارت خارجہ کے ڈپٹی ڈائریکٹر جنرل یاو وین ، چائنا تھری گورجز کارپوریشن کے چئرمین لی منگ سن اور چینی حکومت اور کارپوریٹ سیکٹر کے سینئر اہلکاروں نے شرکت کی۔
20:06:23 21-04-2020حال ہی میں عالمی برادری کی جانب سے امریکہ کے عالمی ادارہ صحت کو مالی امداد روکنے کے عمل پر تنقید کا سلسلہ جاری ہے ۔ پاکستانی میڈیا " ڈیلی میل " کے چیف ایڈیٹرمخدوم بابر نے سی آر آئی کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ ڈبلیو ایچ او اور چین کے خلاف امریکہ کے
15:45:32 21-04-2020چین کے قومی صحت کمیشن کے زیر اہتمام سنکیانگ کے طبی عملے پر مشتمل چینی امدادی ٹیم سترہ تاریخ کو اپنا کام کامیابی کے ساتھ مکمل کر کے وطن واپسی کے لیے پاکستان سے روانہ ہو گئی ۔
18:36:49 18-04-2020چین پاک اقتصادی راہداری کے تحت زیر تعمیر منصوبوں کی بروقت تکمیل کے لئے انسداد وبا کے انتہائی سخت اقدامات اختیار کئے گئے ہیں۔ ایسے ہی منصوبوں میں سے ایک مٹیاری تا لاہور پاور ٹرانسمیشن لائن کا منصوبہ ہے جس کی متوقع تاریخ تکمیل مارچ 2021 ہے۔
12:21:11 09-04-2020حالیہ دنوں پاکستان میں کووڈ -۱۹سے متاثرہ تصدیق شدہ کیسز کی تعداد میں تیزی سے اضافہ ہواہے۔ صوبہ پنجاب میں کیسز کی کل تعداد باقی صوبوں اور علاقوں سے تجاوز کرگئی ہے۔
16:31:39 05-04-2020پاکستان انٹرنیشنل ائیر لائن کا طیارہ کووڈ ۔۱۹ کے انسداد کیلئے پاکستان کے نیشنل ڈیساسٹڑ مینجمنٹ کے خریدے گئے سامان اور پاکستانی سفارتخانے کے عطیات کی شکل میں جمع کیے گئے
11:15:45 02-04-2020چینی ماہرین کی طبی ٹیم نے تیس تاریخ کو اسلام آباد میں پاکستان کے نیشنل ہیلتھ سنٹر میں ایک سیمینار میں شرکت کی۔
15:53:15 31-03-2020حکومت پاکستان کی دعوت پر ، اٹھائیس تاریخ کو ، چینی حکومت کی امدادی ٹیم پاکستان میں وبا کی روک تھام میں مدد فراہم کرنے کے لئے پہنچ گئی ہے۔ یہ ٹیم امدادی سامان کی ایک کھیپ کے ساتھ چین کے شہر ارمچی سے روانہ ہوئی۔ دارالحکومت اسلام آباد پہنچنے پر پاکستان کے وزیرخارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے ٹیم کا استقب
16:33:05 29-03-2020اٹھائیس مارچ کو پاکستانی حکومت کی دعوت پر انسداد وبا کے لیے آٹھ ماہرین پر مشتمل چینی طبی امدادی ٹیم ارمچی سے پاکستان کے لئے روانہ ہوگئی ہے۔
19:27:35 28-03-2020پچیس تاریخ کو اسلام آبا میں منعقدہ سی پیک کے توانائی منصوبوں کے جائزہ اجلاس میں پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ یہ منصوبے پاکستان کی معاشی و معاشرتی ترقی کے لیے بہت مواقع فراہم کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ چین پاکستان دوستانہ تعلقات ہر آزمائش پر پورے اترے
18:41:40 25-03-2020بیس تاریخ کو چین نےوبا کی روک تھام کے حوالے سے یوریشیا اور جنوبی ایشیا کے انیس ممالک کے ساتھ ویڈیو اجلاس کا انعقاد کیا ۔ پاکستان میڈیکل سائنسز اکیڈمی کی اسسٹنٹ پروفیسر نسیم اختر نے اس حوالے سے کہا کہ اجلاس میں کووڈ-19 کی تشخیص ، علاج اور کنٹرول
18:19:59 21-03-2020چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان گنگ شوانگ نے اٹھارہ تاریخ کو میڈیا بریفنگ کے دوران کہا کہ پاکستانی صدر ڈاکٹر عارف علوی کے دورہ چین سے ایک بار پھر چین-پاک روایتی دوستی کی عکاسی ہوئی ہے۔
20:13:21 18-03-2020