چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان گنگ شوانگ نے چھ تاریخ کو اعلان کیا کہ چینی وزیر خارجہ وانگ ای پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمد قریشی اور نیپالی وزیر خارجہ پردیپ کمر گوالی کی دعوت پر سات اور دس ستمبر کو اسلام آباد میں ہونے والی چین ، افغانستان اور پاکستان کے وزرائے خارجہ کی بات چیت میں شرکت کریں گے ۔
۵ ستمبر کو ڈیلی میل پاکستان اور پاک چائنا فرینڈ شپ فورم کے زیرِ اہتمام عوامی جمہوریہ چین کے قیام کی سترویں سالگرہ کے سلسلے میں بیجنگ کے ایک مقامی ہوٹل میں پاک چین دوستی اور تعاون کی تاریخ کے موضوع پر دستاویزی فلم " آئرن برادرز " کی نمائش کی گئی ۔اس تقریب کی مہمانِ خصوصی چین میں متعین پاکستانی سفیر محترمہ نغمانہ ہاشمی تھیں۔
15:09:46 06-09-2019مقامی وقت کے مطابق27 اگست کو پاکستانی صدر محمد عارف علوی اور وزیر اعظم عمران خان نے اسلام آباد میں پاکستان کے دورے پر آئے ہوئےچین کے سنٹرل ملٹری کمیشن کے وائس چیئرمین شو چھی لیانگ سے ملاقات کی۔
17:23:05 28-08-2019پاکستان کی جانب سے مسئلہ کشمیر پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے اجلاس کا خیر مقدم کیا گیا ہے۔
15:44:02 18-08-2019سولہ اگست کو اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا ایک غیر رسمی اجلاس منعقد ہوا۔ اس اجلاس میں "بھارت اور پاکستان" کے درمیان جاری تناؤ کا جائزہ لیا گیا۔
15:28:20 17-08-2019پاکستان کے یوم آزادی کی مناسبت سے چودہ اگست کو بیجنگ میں پاکستان کے سفارت خانے کے زیرا ہتمام ایک خصوصی تقریب منعقد ہوئی۔ اس موقع پر چین میں پاکستان کی سفیر محترمہ نغمانہ عالمگیر ہاشمی نے چائنا ریڈیو انٹرنیشنل سے خصوصی گفتگو کی۔
17:41:22 14-08-2019نو آگست کی رات کو چین کے ریاستی کانسلر اور وزیرخارجہ وانگ ای نے بیجنگ میں چین کے ہنگامی دورے پر آئے ہوئے پاکستان کے ہم منصب شاہ محمود قریشی سے ملاقات کی۔
پاکستان کی وزارت خارجہ نے آٹھ تاریخ کو کہا کہ ہانگ کانگ سے متعلق تمام معاملات چین کے داخلی امور ہیں۔دیگر ممالک کو بین الاقوامی تعلقات کے بنیادی اصول و ضوابط کی پاسداری کرتے ہوئے ان معاملات میں مداخلت نہیں کرنی چاہیئے۔
18:13:51 08-08-2019چین کی وزارت خارجہ کی ترجمان ہوا چھون اینگ نے چھ تاریخ کو معمول کی پریس کانفرنس کے دوران کشمیر کی موجودہ صورتحال پر پوچھے گئے سوال کا جواب دیا۔
10:31:27 07-08-2019چین کے نائب صدر مملکت وانگ چھی شان نے تیس تاریخ کو بیجنگ میں پاکستانی مسلح افواج کےچیرمین جوائنٹ چیف آف سٹاف کمیٹی زبیر محمود حیات سے ملاقات کی ۔
16:53:08 30-07-2019چین کی مرکزی فوجی کمیشن کے نائب چیرمین جانگ یو شیاہ نے اٹھائیس تاریخ کو بیجنگ میں پاک فوج کی جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی کے چیئرمین زبیر محمود حیات سے ملاقات کی۔
10:51:48 29-07-2019اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ملیحہ لودھی کومتفقہ طورپرعالمی ادارے کی اقتصادی اور سماجی کونسل کانائب صدر منتخب کرلیاگیاہے،
19:04:03 26-07-2019