پاکستان

وزیراعظم عمران خان اسلامی تعاون تنظیم کے اجلاس میں شرکت کیلئے سعودی عرب روانہ

پاکستان کے وزیراعظم عمران خان اسلامی تعاون تنظیم کے اجلاس میں شرکت کے لیے سعودی عرب روانہ ہوگئے، تفصیلات کے مطا بق  جمعرات  کو  زیراعظم

20:11:52 30-05-2019

وزیراعظم کی ملیشیا سے 320 پاکستانیوں کولانے کے لیے خصوصی طیارہ بھجوانے کی منظوری

پاکستان کے   وزیراعظم عمران خان کی ہدایت پرملیشیا سے320 پاکستانیوں کولانے کیلیے خصوصی طیارہ بھجوانے  کی

19:41:40 28-05-2019

او آئی سی وزرائے خارجہ کونسل اجلاس، شاہ محمود سعودی عرب چلے گئے

پاکستان کے وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی اسلامی تعاون تنظیم کی وزرائے خارجہ کونسل کے اجلاس میں شرکت کیلئے سعودی عرب چلے گئے، انہوں نے کہا کہ مسلم امہ کو درپیش چیلنجز پر پاکستان کا موقف دنیا کے سامنے رکھیں گے، اجلاس میں مشرق وسطی کی صورتحال اور نئے امن منصوبے پر بات چیت ہوگی۔سعودی عرب روانگی سے قبل اسلام

19:41:04 28-05-2019

چین کے نائب صدر وانگ چھی شان کا دورہ پاکستان

پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان کی دعوت پر چین کے نائب صدر وانگ چھی شان نے چھبیس سے اٹھائیس تاریخ تک پاکستان کا دورہ کیا۔انہوں نے اسلام آباد میں پاکستانی صدر عارف علوی اور وزیر اعظم عمران خان سے الگ الگ ملاقاتیں کی ۔

15:40:02 28-05-2019

پاکستان اور چین کا سدا بہار تذویراتی تعاون پر مبنی شراکت داری کا اعادہ

پاکستان اور چین نے سدا بہار تذویراتی تعاون پر مبنی شراکت داری کا اعادہ کرتے ہوئے سیاسی، اقتصادی، تجارتی اور عوامی وفود کے تبادلوں سمیت تمام شعبوں میں دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کا عزم ظاہر کیا ہے۔وزیراعظم عمران خان اور چین کے نائب صدر وانگ کی شان کے درمیان اسلام آباد میں وفد کی سطح پر ہونے و

16:49:01 27-05-2019

زیراعظم عمران خان اور چین کے نائب صدر کا اقتصادی راہداری کے تحت چار بڑے ترقیاتی منصوبوں پر کام کا آغاز

پاکستانی وزیراعظم عمران خان اور چین کے نائب صدر وانگ چھی شان نے چین پاکستان اقتصادی راہداری کے تحت توانائی، ٹیکنالوجی اور تعلیم کے شعبوں میں چار بڑے ترقیاتی منصوبوں پر کام کا آغاز کیا۔پہلے منصوبے کے تحت تھر، پورٹ قاسم اور حب میں قائم کوئلے سے چلنے والے بجلی گھروں سے بھی بجلی کی منتقلی کیلئے مٹیاری

16:48:28 27-05-2019

وزیراعظم پاکستان کا نریندر مودی کو بھارتی وزیراعظم منتخب ہونے پر مبارک باد کا پیغام

​چھبیس مئی کو بھارتی وزارت خارجہ کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی سے ٹیلی فون پر بات چیت کرتے ہوئے ان کو دو بارہ وزیراعظم بننے پرمبارک باد دی ہے اور دونوں ممالک کے عوام کی خوشحالی کے لیے مشترکہ کوشش کرنے کی امید ظاہر کی ہے۔

11:18:20 27-05-2019

مشترکہ خوشحال مستقبل کی تعمیر کے لئے جدوجہد کرتے رہیں گے،پاکستان میں چینی سفیر

پاکستان میں تعینات چین کے سفیر جناب یاو چنگ نے کہا کہ بدلتے ہوئے عالمی حالات کے تناظر میں چین اور پاکستان ہم نصیب معاشرے کے قیام کے لئے مل کر جد وجہد کرتے رہیں گے۔

17:02:21 25-05-2019

چینی اور پاکستانی وزیر خارجہ کے درمیان ملاقات

چین کے وزیر خارجہ وانگ ای نے بائیس تاریخ کو بشکیک میں منعقدہ شنگھائی تعاون تنظیم کے وزرائے خارجہ کی کونسل کے اجلاس میں شریک پاکستانی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے ملاقات کی ۔

10:36:54 23-05-2019

پاکستانی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی چینی ہم منصب وانگ ای سے ملاقات

​پاکستانی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ چین پاکستان کا  عزیز ترین دوست اور انتہائی مضبوط شراکت دار ہے،پاکستان کی قومی سلامتی ہو یاعلاقائی امن واستحکام،چین کا کردارہمیشہ قابلِ تحسین رہا ہے،شاہ محمود قریشی نے چینی ہم منصب  وانگ ای کو چائنہ کے یوم جمہوریہ کی مبارکباد پیش کی۔

16:08:38 22-05-2019

خطے کی بدلتی صورتحال پر تشویش ہے ،چین ، روس کے وزرائے خارجہ سے ملاقات کرونگا ، پاکستانی وزیر خارجہ شاہ محمودقریشی

​پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمودقریشی نے کہا ہے کہ ایران کے وزیر خارجہ  وزرائے خارجہ کونسل اجلاس میں تشریف لائیں تو پاکستان کا نقطہ نظر ان کے سامنے رکھیں گے،اجلاس میں آٹھ ممالک کے وزرائے خارجہ سے ون آن ون ملاقاتیں کرونگا ،چین ، روس کے وزرائے خارجہ سے بھی ملاقات کرونگا کیونکہ خطے کی بدلتی صورتحال پر تشویش ہے ۔

18:50:08 21-05-2019
HomePrev...11121314151617...NextEndTotal 91 pages