پاکستان

جی ٹوئنٹی سمٹ سے چین امریکہ تجارتی کشمکش کے حل کا موقع ملے گا ، مدیرِ اعلی پاکستان ٹوڈے

بیس جون کوپاکستان ٹوڈے کے مدیرِ اعلی میاں ابرار نے چائنا میڈیا گروپ کی صحافی کو انٹرویو دیتے ہوئے  کہا کہ عنقریب منعقد ہونے والی  جی ٹوئنٹی سمٹ ،چین امریکہ تجارتی کشمکش کے حل کا موقع فراہم کرے گی۔

11:58:13 21-06-2019

فلم انڈسٹری صرف نئی فلمیں بنانے سے آباد نہیں ہو گی سرمایہ کاری بھی بہت بڑی ضرورت ہے'صبا قمر

پاکستان کی نامور ا داکارہ صبا قمر نے کہا ہے کہ فلم انڈسٹری صرف نئی فلمیں بنانے سے آباد نہیں ہو گی سرمایہ کاری بھی بہت بڑی ضرورت ہے تمام فنکار اور ہدایت کار مشترکہ حکمت عملی کے ساتھ چلیں تو مسائل کو سالوں میں نہیں مہینوں میں حل کیا جا سکتا ہے۔اپنے ایک انٹر ویو میں صبا قمر نے کہا کہ پاکستانی فلموں کی

17:11:37 19-06-2019

چابہار اور گوادر بندرگاہ کو آپس میں منسلک ہونا چاہیے،لیفٹیننٹ جنرل (ر)عبدالقیوم

پاک ایران پارلیمنٹری فرینڈشپ گروپ کے چیئرمین لیفٹیننٹ جنرل (ر)عبدالقیوم نے ایرانی پارلیمانی گروپ کی پاکستان آمد پر خیر مقدم کرتے ہوئے کہا کہ پا ک  ایران دو برادر اسلامی اور پڑوسی ممالک ہیں،  دونوں

17:11:07 19-06-2019

اسلاموفوبیا نسل پرستی اورمذہبی منافرت کی بدترین شکل ہے، پاکستان

  اقوام متحدہ میں پاکستانی سفیر ڈاکٹر ملیحہ لودھی  نے کہا

17:10:30 19-06-2019

چین جیسے عظیم ملک میں خدمات سرانجام دینا باعث اعزاز ہے، مسعود خالد

چین میں تعینات پاکستان کے سفیر جناب مسعود خالد اپنی مدت ملازمت پوری کرنے کے بعد ریٹائرڈ ہور ہے ہیں۔ 

17:46:14 18-06-2019

عالمی بینک نے پاکستان کیلئے 51 کروڑ 80 لاکھ ڈالرز کے قرض کی منظوری دیدی

عالمی بینک نے پاکستان کیلئے 51 کروڑ 80 لاکھ ڈالرز کے قرض کی منظوری دیدی۔تفصیلات کے مطابق عالمی بینک نے پاکستان کیلئے اکیاون کروڑ اسی لاکھ ڈالر کے قرض کی منظوری دے دی ہے۔ ورلڈ بینک کے اعلامیے کے مطابق قرض ٹیکس وصولیاں بڑھانے کے2منصوبوں کیلئے فراہم کیا گیا ہے۔ 40 کروڑ ڈالر کا ایک منصوبہ ایف بی آر کو

16:58:08 14-06-2019

پاکستان اورکرغزستان کے درمیان زمینی اور فضائی روابط کو بہتربنانے پر اتفاق

پاکستانی   وزیراعظم عمران خان اور کرغزستان کے صدر سوروونیے شریپوویچ نے دونوں ممالک کے درمیان زمینی اور فضائی روابط کو بہتر بنانے پر اتفاق کیا ہے۔   وزیراعظم عمران خان اور کرغزستان کے صدر سوروونیے شریپوویچ

16:57:42 14-06-2019

بیجنگ میں چینی زبان کی لیبارٹری کا افتتاح

​گیارہ جون کو،چین میں متعین پاکستانی سفیر خالد مسعود نے پاکستان ایمبیسی اسکول بیجنگ میں  جدید سمعی و بصری آلات سے مزین چینی زبان کی لیبارٹری کا افتتاح کیا۔ 

15:33:58 12-06-2019

امریکہ کو عالمی تجارتی تنظیم کے ڈھانچےکے تحت تجارتی تنازعات کو حل کرنا چاہیئے،پاکستانی ماہر

پاکستانی اسٹیٹ سائنس و ٹیکنالوجی یونیورسٹی کے چائنا اسٹڈی سینٹر کے نائب ڈائریکٹر ضمیرا عوان نے چھ تاریخ کو سی آر آئی کی نامہ نگار کو انٹرویو دیتے  ہوئے کہا کہ امریکہ کو عالمی تجارتی تنظیم کے ڈھانچے  کے تحت چین کے ساتھ مذاکرات کے ذریعے تجارتی تنازعات کو حل کرنا چاہیئے۔

16:48:14 07-06-2019

چین امریکہ تجارتی بات چیت میں چین کا موقف قابل تحسین ہے۔مشاہد حسین سید

پاکستان کےایوان بالا کی بیرونی امور کمیٹی کے چیئرمن  اور مسلم لیگ نون کےسینیٹر مشاہد حسین سید نے تین جون  کو اسلام آبا د میں نامہ نگاروں کو انٹرویو دیتے ہوئے چین امریکہ تجارتی بات چیت

10:56:23 04-06-2019

برٹش ایئرویزکی پہلی پرواز اسلام آباد ایئرپورٹ پرلینڈ کرگئی

برٹش ایئرویز کا بی اے ڈبلیو261 طیارہ 10 سال بعد اسلام آباد ایئرپورٹ پر لینڈ کرگیا، پاکستانی وفاقی وزیر ہوا بازی سمیت دیگر حکومتی شخصیات نے مسافروں کا استقبال کیا۔تفصیلات کے مطابق برٹش ایئرویز کی پرواز10 سال بعد پاکستان میں لینڈ کر گئی، برطانوی فضائی کمپنی کی پرواز سے  240 مسافروں کے ہمر اہ اسلام آ  با د پہنچی،وفاقی وزیر غلام سرور، مشیر تجارت عبدالرزاق، زلفی بخاری نے ایئرپورٹ پر مسافروں کا استقبال کیا، وا ضح  رہے کہ  برٹش ایئرویز کی لندن سے اسلام آباد ہفتہ وار3 پروازیں چلائی جائیں گی۔وا ضح رہے کہ 2008 میں میریٹ ہوٹل حملے کے بعد برطانوی ائیر لائنز نے پاکستان سے اپنے تمام دفاتر اور فضائی آپریشن ختم کردیے تھے تاہم 2018 میں برٹش ائیر ویز انتظامیہ کی جانب سے فلائٹ آپریشن کی بحالی اور مستقبل کی حکمت عملی کا اعلان کیا گیا تھا ۔

17:11:11 03-06-2019
HomePrev...10111213141516...NextEndTotal 91 pages