پاکستان

پاکستان تمام مذاہب کے درمیان امن ،مذہبی سیاحت کوفروغ دے رہاہے،سیکرٹری خارجہ

پاکستانی سیکرٹری خارجہ سہیل محمودنے کہا ہے کہ پاکستان تمام مذاہب کے درمیان امن ،ہم آہنگی اورمفاہمت کے مشترکہ پیغام کے ساتھ مذہبی سیاحت کوفروغ دے رہاہے۔

14:45:22 31-10-2019

پاکستانی حکومت کی طرف سے کی جانے والی ڈھانچہ جاتی اصلاحات کا عالمی سطح پراعتراف کیا جارہا ہے، مشیر خزانہ کا ٹویٹ

​پاکستان کے وزیراعظم کے مشیر برائے خزانہ ومحصولات ڈاکٹرعبدالحفیظ شیخ نے کہاہے کہ حکومت کی طرف سے کی جانے والی ڈھانچہ جاتی اصلاحات کا عالمی سطح پراعتراف کیا جارہا ہے۔

19:20:08 25-10-2019

صدر پاکستان غیروابستہ ممالک کی تنظیم کے سربراہ اجلاس میں شرکت کیلئے باکو پہنچ گئے

پاکستان کے صدرڈاکٹرعارف علوی غیروابستہ ممالک کی تنظیم کے سربراہ اجلاس میں شرکت کے لئے باکو پہنچ گئے ہیں۔صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی غیر وابستہ تحریک کے 18ویں سربراہی اجلاس میں شرکت کیلئے آذربائیجان کے دارالحکومت باکو پہنچ گئے۔ آذربائیجان کے نائب وزیراعظم علی احمدوف نے باکو انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر صدر مم

19:19:00 25-10-2019

پاکستان اور چین کے درمیان فلم اور ٹیلی ویژن میں تعاون کے معاہدے پر دستخط

بائیس اکتوبر کو بیجنگ میں  آئی ایم جی سی  گلوبل  کارپوریشن لمیٹڈ پاکستان کے اور چین کی ہوا لو نیو میڈیا کارپوریشن لمیٹڈ کے ساتھ اسٹریٹجک تعاون کے ایک ایم او یو پر دستخط کیے ۔

16:22:04 22-10-2019

ترکی میں چھ ممالک کے اسپیکرز کے اجلاس کا انعقاد

​گیارہ سے بارہ تاریخ تک چھ ممالک کے اسپیکرز کا تیسرا اجلاس ترکی کے شہر استنبول میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں علاقائی اقتصادی کنیکشن اور انسداد دہشت گردی کی کوششوں کو مضبوط بنانے کے حوالے سے بات چیت کی گئی اور استنبول اعلامیے کی منظوری دی گئی۔

11:11:51 14-10-2019

چینی وزیر اعظم لی کھہ چھیانگ کی پاکستانی وزیر اعظم عمران خان سےملاقات

آٹھ اکتوبر کوچین کے وزیر اعظم لی کھہ چھیانگ نےچین کے دورے پر آئے ہوئے پاکستانی وزیر اعظم عمران خان سے ملاقات کی۔

19:58:49 08-10-2019

امید ہے کہ پاکستانی وزیر اعظم کا دورہِ چین، چین پاک تعلقات کی ترقی کو نئی قوت فراہم کرے گا ،چین کی وزارت خارجہ

چین کے وزیر اعظم لی کھہ چھیانگ کی دعوت پر پاکستانی وزیر اعظم عمران خان آٹھ سے نو اکتوبر تک چین کا دورہ کر رہے ہیں۔آٹھ اکتوبر کو بیجنگ میں چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان گنگ شوانگ نے کہا کہ چین، عمران خان کے دورے کو بڑی اہمیت دیتا ہے اور امید ہے کہ اس دورے کے مثبت نتائج برآمد ہوں گے جس سے چین پاکستان تعلقات کی ترقی کو نئی قوت  ملے گی۔

18:54:23 08-10-2019

چین کے مرکزی فوجی کمیشن کے نائب چئیرمین اور پاکستان کے آرمی چیف آف اسٹاف کی ملاقات

چین کے مرکزی فوجی کمیشن کے نائب چیرمین شو چھی لیانگ نے آٹھ  اکتوبر کو  پاکستان کے آرمی چیف آف اسٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملاقات کی۔

18:38:16 08-10-2019

بیجنگ کی باغبانی ایکسپو چین کے ماحول دوست معیشت کے وژن کی عکاسی کرتی ہے : پاکستانی دانشور

​پاکستانی دانشوروں  کی رائے میں  بیجنگ بین الاقوامی باغبانی ایکسپو ۲۰۱۹ چین کے سبز اور پائیدار ترقی کے وژن اور عالمی ماحول کو بہتر بنانے کے لیے اس کے اٹل عزم کی عکاس ہے۔

14:29:51 08-10-2019

پاکستانی وزیر اعظم عمران خان کا متوقع دورہ چین

چین کی وزارت خارجہ کی ترجمان ہوا چھون اینگ  نے ۷ اکتوبر کو اعلان کیا کہ وزیر اعظم لی کھہ چھیانگ  کی دعوت پر ، اسلامی جمہوریہ پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان ،  بیجنگ میں  ورلڈ ہارٹی کلچرل نمائش

19:38:57 07-10-2019

پاکستانی میڈیا کے سینئر ارکان کی جانب سے عوامی جمہوریہ چین کی 70 سالہ ترقیاتی کامیابیوں کی تعریف

​یکم اکتوبر کی صبح ، عوامی جمہوریہ چین کی 70 ویں سالگرہ کی تقریب بیجنگ کےتھیان ان من اسکوائر میں منعقد ہوئی۔ اس تقریب کی پاکستانی میڈیا میں بھرپور کوریج کی گئی۔
 

18:54:17 01-10-2019

عوامی جمہوریہ چین کو 70 ویں سالگرہ مبارک،ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان

​یکم اکتوبرکو  پاکستان وزیر اعظم کی مشیر برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے سی آرآئی کو خصوصی انٹرویو دیتے ہوئے عوامی جمہوریہ چین کے قیام کی سترویں سالگرہ اورفوجی پریڈ کے کامیاب انعقاد پر مبارکباد دی ۔ 

16:01:27 01-10-2019
HomePrev...6789101112...NextEndTotal 91 pages