پاکستانی وزیراعظم عمران خان نے دہشتگردی کے خلاف سری لنکن وزیراعظم کو ہرممکن تعاون کی پیش کش کر دی، وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ دہشتگردی کا شکار ہونے کے ناطے ہم سری لنکن بھائیوں کا دکھ سمجھتے ہیں، دہشتگردی کا کوئی مذہب نہیں ہوتا، دہشتگردی خطے اور پوری دنیا کیلئے خطرہ ہے، پاکستان ہر طرح کی دہشتگردی کی مذمت کرتا ہے،دہشتگردی کے خاتمے کیلئے ہر ممکن تعاون کرتے رہیں گے۔
17:02:36 24-04-2019چین پاک اقتصادی راہداری کا پہلا ہائیڈرو پاور سرمایہ کاری کا منصوبہ یعنی کروٹ ہائیڈرو الیکٹرک پاور اسٹیشن تعمیر کے اہم ترین مرحلے میں داخل ہوگیا ہے۔ فیکٹری کی عمارت، دریا پر بیراج
14:23:52 24-04-2019چینی سفیر یا ئو جنگ نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان دوسرے بیلٹ اینڈ روڈ فورم کے اہم سپیکر ہوں گے، وہ چین کے صدر شی جن پھنگ اور دیگر سربراہان حکومت سے بھی ملاقاتیں کریں گے۔پیر کو پاکستان میں تعینات چینی سفیر یا ئو جنگ نے وزیراعظم عمران خان کے دورہ چین سے متعلق اپنے بیان میں کہا کہ وزیراعظم عمران خان دوسرے بیلٹ اینڈ روڈ فورم کے اہم سپیکر ہوں گے۔ دورہ چین کے دوران وزیراعظم عمران خان چین کے صدر شی جن پھنگ سے بھی ملاقات کرینگے۔ وزیراعظم اس موقع پر ہارٹیکلچرنمائش میں شرکت کریں گے۔ اپنے دورے کے دوران وزیراعظم عمران خان دیگر سربراہان حکومت سے بھی ملاقاتیں کریں گے۔
16:34:51 22-04-2019پاکستان میں چینی سفیر یا وجنگ نے کہا ہے کہ چین نے پاکستان کو چھ ارب ڈالرز صفر سود پر قرض دیا ، سی پیک کو سبوتاژ کرنے والے عناصر ترقی کے مجرم ہیں، بھارت سمیت کوئی بھی ملک سی پیک میں شریک ہوسکتا ہے، پاکستان میں کاروبارکو آسان بنانے کی کاوشوں کا خیرمقدم کرتے ہیں، پاکستان کے نجی شعبے کوترقی دینے میں مدد کریں گے، دوطرفہ تجارت چین کے حق میں ہیپاکستان سی پیک ہی نہیں ہرلحاظ سے چین کیلئے اہم ترین ملک ہے، پاکستان کی ترقی چین کی ترقی ہے اور پاکستان ہمارا اہم شراکت دارہے، آزاد تجارتی معاہدے کے دوسرے فیزپرجلد کام مکمل ہونے جارہا ہے، وزیراعظم کے دورے کے دوران فری ٹریڈ ایگریمنٹ کے دوسرے مرحلہ پربات ہوگی ، پاکستانی منڈیوں میں چین کا حصہ 65 فیصد ہے،غربت کے خاتمے کے لئے چین 3 ماڈل ویلج قائم کرے گا ، زرعی شعبے میں بہتری کے لئے کاشتکاروں کوتربیت دی جائے گی ، سی پیک اوربی آر آئی کی کامیابی کے لئے افغانستان سمیت خطے میں امن اہم ہے، سی پیک منصوبوں کی وجہ سے پاکستان پرچینی قرضے نہیں بڑھ رہے، پی ٹی آئی حکومت میں سی پیک پر کام کی رفتار کم نہیں ہوئی۔
16:33:20 22-04-201919 سے 21 تاریخ کو دسواں پاکستان قومی کتاب میلہ اسلام آباد میں واقع پاک-چین دوستی مرکز میں منعقد ہوا.میلے میں پاکستان میں کنفیوشس کلاس روم کی طرف سے نمائش کیلئے رکھے گئے چینی زبان سیکھنے کی کتب اور چین کی کہانی سنانے کی سرگرمی، چینی ثقافت اور چینی زبان سیکھنے سے محبت رکھنے والےپاکستانیوں کی توجہ کا مرگز بن گئی.
16:01:49 22-04-2019پاکستان کے وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود
16:06:16 19-04-2019پاکستان میں متعین چینی سفیر یاؤ جنگ نے سترہ اپریل کو اپنے بیان میں کہا کہ چینی حکومت کی دعوت پر پاکستان کے وزیراعظم عمران خان اپریل میں بیجنگ میں منعقد ہونے والے دوسرے "دی بیلٹ اینڈ روڈ" عالمی تعاون فورم میں شریک ہوں گے۔
11:05:58 18-04-2019 ایشیائی ترقیاتی بنک نے کہا ہے کہ پاکستان کی شرح نمو کے امکانات سی پیک اور دیگر ترقیاتی اقدامات کے زیراثر رہیں گے ، پاکستان بہتر گورننس، ایکسپورٹ بڑھانے ، اداروں کو استحکام دیناجاری رکھے ،حکومت زرمبادلہ ذخائر میں کمی اور قرضوں کی بڑھتی ذمے داریوں کیلئے
18:45:20 17-04-2019کراچی اور اطراف میں حالیہ طوفانی ہواوں سے کراچی کے ماہی گیروں کی 3 لانچیں اور 38 مچھیرے لاپتہ ہو گئے ، 8 ماہی گیروں کو بچا لیا، لاپتہ ماہی گیروں کی تلاش کا کام ایدھی فاونڈیشن کے تعاون سے شروع
18:44:05 17-04-2019وزیرخارجہ پاکستان شاہ محمود قریشی نے نوٹرے ڈیم گرجا گھر میں تباہ کن آگ لگنے پر اظہار افسوس کیا۔ منگل کو ترجمان دفترخارجہ ڈاکٹرمحمد فیصل نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر
16:20:49 16-04-2019حیات آباد فیز 7 میں دہشت گردوں کے خلاف آپریشن میں ایک پولیس اہلکار شہید جب کہ
16:20:25 16-04-2019 پاک بحریہ کے12کموڈورز کو ستارہ امتیاز (ملٹری)اور 11کو تمغہ امتیاز (ملٹری)دیا گیا،22 افسران اور جوانوں کو تمغہ بسالت کا اعزاز دیا گیاجبکہ 69 آفیسرز، چیف پیٹی آفیسرز، نیوی سویلین کو چیف آف نیول اسٹاف مراسلہ تحسین سے نوازا گیا۔منگل کو ترجمان پاک بحریہ کے مطابق
16:19:55 16-04-2019