صدر پاکستان عارف علوی نے دس تاریخ کو چائنا میڈیا گروپ کے ایف ایم 98 دوستی چینل کو خصوصی انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ چین نے اصلاحات اور کھلی پالیسی کے نفاذ کے بعد تیز رفتار ترقی کی ہے اور مختلف شعبوں میں نمایان کامیابیاں حاصل کی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان غربت سے نجات پانے اور اے آئی سمیت دیگر شعبوں میں چین کے تجربات سے استفادہ کرے گا۔
16:12:20 11-05-2019ین کی وزارت تحفظ عامہ کے ایک وفد نے حال ہی میں پاکستان کا دورہ کیاہے ۔
17:40:24 10-05-2019پندرہ مئی کو ایشیائی تہذیب و تمدن کی مذاکراتی کانفرنس بیجنگ میں منعقد ہوگی۔اس وقت پاکستان کی وزارت آرٹس ثقافت اور تاریخ کی جانب سے تین ماہرین اور اسلام آباد عجائب گھر کے انیس قیمتی قومی ثقافتی اثاثے کانفرنس میں نمائش کے لیے بھیجے گئے ہیں۔
11:05:54 10-05-2019پاکستان کے
17:28:31 08-05-2019 داتا دربار کے باہر ایلیٹ فورس کی گاڑی کے قریب خودکش حملے کے نتیجے میں 5 اہلکاروں سمیت10افراد شہید اور 24 زخمی ہوگئے، آئی جی پنجاب عارف نواز خان نے دھماکے کی مذمت کرتے ہوئے سی سی پی او لاہور سمیت تمام آر پی اوز کو سیکیورٹی ہائی الرٹ کرنے کا حکم دیتے ہوئے کہا کہ
17:27:41 08-05-2019چھ مئی تک چین-پاک اقتصادی راہداری کے تحت پورٹ قاسم کول پاور پلانٹ سے ایک سو ٹیرا واٹ سے زائد بجلی پیدا ہوئی۔اس وقت پورٹ قاسم پاور پلانٹ سے پیداہونے والی بجلی پاکستان کی قومی گرڈ کا دس فیصد بنتی ہے ۔
10:49:37 07-05-2019پاکستانی الیکشن کمیشن نے خیبر پختونخوا میں ضم قبائلی اضلاع میں 16 نشستوں پر صوبائی اسمبلی کے انتخابات کا شیڈول جاری کردیا، پی کے 100 سے 115 میں انتخابات 2 جولائی کو ہونگے۔ پیر کو
15:50:15 06-05-2019امریکہ کی ریاست ٹیکساس کے علاقے ہوسٹن میں امریکی ارکان کانگریس شیلاجیکسن لی اور
15:49:38 06-05-2019پاکستان اورافغانستان نے علاقائی روابط بڑھانے کے لئے اپنے جغرافیائی محل وقوع سے فائدہ اٹھانے کی کوششوں پراتفاق
15:49:06 06-05-2019پاکستانی مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ نے کہا ہے کہ تیل کی قیمت کنٹرول کرنا حکومت کے ہاتھ میں نہیں، آئی ایم ایف کے ساتھ معاملات جلد طے ہو جائیں گے، اس کے بعد صورتحال بہتر ہوجائے گی، نئے بجٹ میں عام آدمی کی فلاح ترجیح ہوگی۔
16:29:57 03-05-2019پاکستانی وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ ترقی پذیرممالک کوترقی کے لیے ترقی یافتہ ممالک کا تعاون درکارہے،تجارت، سرمایہ کاری کوفروغ دینے کی ضرورت ہے،سیاحت کا شعبہ معیشت کی بہتری میں اہم کردارادا کرے گا۔
16:26:46 03-05-2019پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر فیصل جاوید نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان 2مئی کو مہمند ڈیم کا سنگ بنیاد رکھیں گے،منگل کو سینیٹر فیصل جاوید نے اپنے ٹویٹر پیغام میں کہا کہ وزیر اعظم عمران خان 2مئی کو مہمند ڈیم کا سنگ بنیاد رکھیں گے،اس عظیم کام میں حصہ لینے پر تمام ڈونرز کے شکر گزار ہیں۔
18:44:51 30-04-2019