پاکستان کے وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس جمعرات کو ہو گا،اجلاس میں 20 نکاتی ایجنڈے پر غور کیا جائے گا،
18:47:39 30-01-2019چائنا موبائل کمپنی سی ایم پاک نے انتیس تاریخ کو اسلام آباد میں پاکستان میں کاروبار کے آغاز کی دسویں سالگرہ منائی۔
17:53:37 30-01-2019روسی صد رولادی میر پیوٹن کے نمائندہ خصوصی برائے افغانستان ضمیر کابلوو نے کہا ہے کہ افغان امن عمل کے لیے پاکستان کی کاوشیں قابل تحسین ہیں۔
16:44:05 29-01-2019پاکستان کی اقتصادی رابطہ کمیٹی نے گردشی قرضے کی ادائیگی کیلئے سکوک بانڈ جاری کرنے کی منظوری دی دے، اجلاس میں 5 لاکھ ٹن اضافی گندم برآمد کرنے کی بھی منظوری دیدی گئی۔
16:43:05 29-01-2019چینی کمپنی نے پنجاب کے بڑے شہروں میں استعمال شدہ پانی کو قابل استعمال بنانے کے لیے واٹر ٹریٹمنٹ پلانٹس لگانے کا ارادہ ظاہر کیا ہے
16:42:14 29-01-2019پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ انہوں نے حکومت کے متعلقہ اداروں کواگلے چھ ماہ میں طورخم سرحدچوبیس گھنٹے کھلی رکھنے کیلئے ضروری انتظامات کرنے کی ذمہ داری سونپی ہے۔
16:38:46 29-01-2019پاکستان کے وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی(آج) منگل کو اومان کا دورہ کریں گے،وہ اومان کی قیادت سے ملاقاتیں کریں گے۔
18:36:44 28-01-2019پاکستان کے وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ افغان طالبان کو مذاکرات کی میز پر لانے سے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پاکستان سے خوش ہیں،
18:36:08 28-01-2019پاکستان کے وفاقی وزیرخزانہ اسد عمر نے کہا ہے کہ سی پیک کے تحت اسپیشل اکنامک زونز بنائے جا رہے ہیں
18:35:22 28-01-2019چھبیس تاریخ کو پاکستان میں سی آر آئی کنفیوشس کلاس روم نے اسلام آباد میں چینی روایتی تہوار جشن بہار کی مناسبت سے ایک تقریب منعقد کی۔
16:36:53 27-01-2019فرانس پشاور میں بس ٹرانزٹ راہداری منصوبے کی تکمیل کے لئے تیرہ کروڑیوروفراہم کریگا۔اقتصادی امورڈویژن کے سیکرٹری نوراحمد،فرانس کے سفیرMarc Baretyاور فرانس کے ترقیاتی ادارے کے کنٹری ڈائریکٹرJacky Amprouنے اسلام آباد میں قرضے کی سہولت فراہم کرنے کے معاہدے پردستخط کئے۔منصوبے کی نظرثانی شدہ لاگت چھی
17:28:42 23-01-2019 پاکستانی وفاقی
17:27:56 23-01-2019