جشن بہار کی چھٹیوں کے باوجود پاکستان کی گوادر پورٹ پر مصروفیات جاری ہیں۔اس بندرگاہ کی مستحکم ترقی اور " گوادر ایسٹ بے ایکسپریس وے" کی بخوبی تکمیل کے ساتھ ساتھ گوادر پورٹ کو جنوبی ایشیا ،مشرق وسطی اور مشرقی افریقہ سے ملانے کی وجہ سے ایک نیا تجارتی راستہ رونما ہو رہا ہے۔
17:28:26 08-02-2019گوادر میں جشن بہار کے دوران چینی سال نو کو خوش آمدید کہنے کے لئے مختلف سرگرمیوں کا اہتمام کیا گیا ۔
18:53:47 07-02-2019پاکستانی قومی اسمبلی کے ڈپٹی سپیکرقاسم خان سوری نے کہاہے کہ پاکستان افغانستان میں پائیدارامن کی بحالی میں اہم کرداراداکررہاہے۔
18:21:13 06-02-2019پشاور میں بی آر ٹی منصوبے کے لیے ابتدائی طور پر 20 بسیں پشاور پہنچا دی گئیں، بسوں کو آزمائشی بنیادوں پر چلایا جائے گا، مزید بسیں بھی جلد پہنچ جائیں گی۔
18:20:01 06-02-2019وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار نے چین کے نئے روایتی سال پر مبارک باد دیتے ہوئے کہا پاکستانی قوم اپنے چینی بھائیوں کی خوشیوں میں شریک ہے
17:16:31 05-02-2019پاکستان کے صدر عارف علوی نے حال ہی میں چینی میڈیا کے ذریعے جشن بہار کی آمد پر چینی حکومت اورعوام کو بھر پور مبارک باد دیتے ہوئے امید ظاہر کی کہ مختلف شعبوں میں دونوں ممالک کے مابین تعاون ،خوشحالی اور امن و استحکام کا باعث بنے گا۔
19:42:47 03-02-2019پاکستان کے وفاقی وزیر مذہبی امور نور الحق قادری نے کہا ہے کہ مدینہ ریاست کا یہ مطلب نہیں کہ لوگوں کو حج مفت کرائیں' ہر حج تاریخ کا مہنگا ترین حج ہوتا ہے' وزارت مذہبی امور کی خواہش تھی کہ حج پر سبسڈی دی جائے' اخراجات میں اضافے کے باعث حج اخراجات میں اضافہ کیا گیا ہے۔
19:04:34 01-02-2019پاکستان کے
19:04:01 01-02-2019پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ حکومت قوم سے کئے گئے وعدے کے مطابق تبدیلی کے ایجنڈے پر کام کررہی ہے۔ اومان میں بیرون ملک مقیم پاکستانیوں سے خطاب کرتے ہوئے وزیر خارجہ شاہ محمودقریشی نے کہا کہ تحریک انصاف کی حکومت دانشمندانہ اقتصادی اقدامات کی بدولت ملک کو ترقی کی راہ پرگامزن کرے گی
19:03:33 01-02-2019پاکستان کی وزارت صحت اور اسٹیٹ لائف میں صحت سہولت پروگرام کے معاہدے پر دستخط ہوئے،صحت انصاف کارڈ سے غریب افراد کو مفت علاج کی سہولت فراہم کی جائے گی۔ سہولتوں میں دل کا آپریشن' سٹنٹس' کیمو تھراپی' ریڈیو تھراپی' ڈائیلاسز اور میٹرنٹی سروسز شامل ہیں۔
18:49:15 30-01-2019سا ئو تھ افریقہ میں ڈیمز فنڈ ریزنگ کا ایونٹ چار فروری کو منعقد ہو گا
18:48:45 30-01-2019پاکستان کے وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی و اصلاحات مخدوم خسرو بختیار نے کہا ہے کہ یو این ڈی پی پاکستان میں قابل تحسین کام کر رہی ہے
18:48:12 30-01-2019