پاکستان

وزیر خارجہ کا افغان کانفرنس میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

​​اسلام آباد(آئی این پی ) پاکستان کے  وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے(آج) منگل کو  جنیوا میں منعقد افغان کانفرنس میں شریک نہ ہونے کا فیصلہ کیا ہے

17:30:27 26-11-2018

وزیراعظم عمران خان کی پی ٹی وی کی 54 ویں سالگرہ پر انتظامیہ اور کارکنوں کو مبارکباد

​اسلام آباد (آئی این پی) پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پی ٹی وی  کے لئے ہزاروں اداکار' فنکار اور کارکنوں کی محنت اور خدمات شامل ہیں' تمام افراد نے پاکستان ٹیلی ویژن کو ٹی وی سیٹیشن سے ترقی دے کر ادارہ بنایا' پی ٹی وی کو میڈیا کے میدان میں سرکردہ ادارہ بنائیں گے' موجودہ حکومت نے پی ٹی وی میں سیاسی مداخلت کا خاتمہ کیا۔  

17:29:43 26-11-2018

وزیراعظم اور آرمی چیف کی میران شاہ آمد، سیکیورٹی صورتحال،معاشی اقتصادی منصوبوں، ٹی ڈی پیز بحالی پر بریفنگ

​میران شاہ /راولپنڈی (آئی این پی ) پاکستان کے   وزیراعظم عمران خان اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کو  میران شاہ  میں  سیکیورٹی صورتحال پر بریفنگ دی گئی۔ 

17:28:50 26-11-2018

حالیہ دنوں پاکستان میں ہونے والے دو حملوں پر سلامتی کونسل کا موقف

​مقامی وقت کے مطابق چوبیس تاریخ کو اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے موجودہ چیرمین ،اقوام متحدہ میں مقیم چین کے مستقل مندوب ما چاو شوئی نے چیرمین کی حیثیت سے بات چیت کی ۔ 

16:37:00 26-11-2018

حالیہ دنوں پاکستان میں ہونے والے دو حملوں پر سلامتی کونسل کا موقف

​مقامی وقت کے مطابق چوبیس تاریخ کو اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے موجودہ چیرمین ،اقوام متحدہ میں مقیم چین کے مستقل مندوب ما چاو شوئی نے چیرمین کی حیثیت سے بات چیت کی  ۔ 

14:43:30 26-11-2018

اقوام متحدہ کے سلا متی کو نسل کی پاکستان میں چینی قونصل خانے پر حملے اور دھشت گرد بم دھماکے کی مذمت

​ہفتہ کے  روز  اقوام متحدہ کے سلا متی کو نسل نے جمعہ کے روز پاکستان  کے شہر کراچی میں چینی قونصلِ خانے پر حملے اور خیبر پختونخواہ  کے ایک بازار میں دھشت گرد بم دھماکے کی شدید الفا ظ میں مذ مت کی ہے۔ 

16:36:27 25-11-2018

چینی سفیر یائو جنگ کی وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ سے ملاقات

​کراچی(آئی این پی)وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ  قونصل خانوں کی سیکیورٹی پر مامور اہلکاروں کو بلٹ پروف جیکٹس  فراہم کریں گے جبکہ تمام قونصلیٹ کی سیکیورٹی آڈٹ کی ہدایت کردی ہے ۔

18:21:31 24-11-2018

پاکستان کا امن وامان کی صورتحال بہتر بنانے کے اقدامات کی حمایت کیلئے عزم کا اعادہ

​ نیویارک (آئی این پی )  پاکستان نے اقوام متحدہ میں دنیا کے مختلف حصوں میں امن وامان کی صورتحال بہتر بنانے کے اقدامات کی حمایت کیلئے اپنے عزم کا اعادہ  کرتے ہوئے کہا  ہے  کہ پاکستان کی بہادر فوج نے مشکل اور خطرناک حالات میں عالمی امن کے لیے بے پناہ قربانیاں دی ہیں، 

18:20:21 24-11-2018

چینی قونصل خانے پر حملے میں ملوث 2 مبینہ سہولت کار گرفتار

​کراچی(آئی این پی)پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں نے چینی قونصل خانے پرحملے میں ملوث 2 مبینہ سہولت کاروں کو گرفتار کرلیا۔

18:19:26 24-11-2018

امریکا کی اورکزئی ایجنسی اور کراچی میں چینی قونصل خانے پر حملے کی شدید مذمت

​واشنگٹن(آئی این پی)امریکا نے اورکزئی ایجنسی اورکراچی میں چینی قونصل خانے پر حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا  ہے کہ  دہشت گردوں کے حملوں کے خلاف پاکستانی عوام کے ساتھ کھڑے ہیں،

18:18:10 24-11-2018

فٹ پاتھ پر سونے والوں کے لیے ٹینٹ لگائے جائیں، وزیر اعظم عمران خان کی وزیراعلیٰ پنجاب کو ہدایت

​اسلام آباد(آئی این پی)وزیر  اعظم  عمران خان  نے   وزیراعلیٰ پنجاب کو ہدایت کی ہے کہ بڑھتی سردی کے پیش نظر فٹ پاتھ پر سونے والوں کے لیے ٹینٹ لگائے جائیں اور ان کو کھانا پینا مہیا کیا جائے۔

18:17:20 24-11-2018

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کی پاکستان میں ہونے والے دہشت گرد حملوں کی مزمت

​تیئیس تاریخ کو اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوٹریس  کی جا نب سے جاری کردہ بیان میں اسی روز پاکستان میں ہونے والے دو دہشت گرد حملوں کی مذمت کی  گئی ہے۔

15:47:07 24-11-2018
HomePrev...32333435363738...NextEndTotal 91 pages