18:43:07 14-12-2018چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان لو گھانگ نے تیرہ تاریخ کو بیجنگ میں کہا کہ حالیہ دنوں میں منعقدہ سفارتی مشاورت میں چین اور پاکستان نے مشترکہ طور پر اتفاق کیا ہےکہ چین پاک اقتصادی راہداری کی تعمیر کو مزید فروغ دیا جائے گا۔
19:08:07 13-12-2018آرمی چیف جنرل قمرجاویدباجوہ نے ایئرڈیفنس سینٹرکراچی کادورہ کیا اور کہا کہ
18:08:30 12-12-2018اسلام آباد (آئی این پی)پاکستانی وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ پولیو کیسز میں 97 فیصد کمی کا حدف حاصل کیا ہے، والدین پولیو کے ہمیشہ خاتمے کیلئے اپنے بچوں کو ویکسین پلائیں ۔ پیر کو سماجی رابطے کی ویب ساٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں وفاقی وزیر اطلاعات
18:29:05 10-12-2018اسلام آباد (آئی این پی) پاکستانی وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ چین سے دوستی پاکستان کی خارجہ پالیسی کا ستون ہے، افغانستان میں امن کیلئے چین کی کاوشیں قابل تحسین ہیں۔پیر کو
18:28:23 10-12-2018پاکستانی صدر مملکت ڈاکٹرعارف علوی نے کہا ہے کہ پاکستان کی ترقی کی راہ میں سب سے بڑی رکاوٹ بد عنوانی ہے، میرے نزدیک بد عنوانی پوری انسانیت پر حملہ ہے۔، میری ساری زندگی کوشش رہی کہ کرپشن کے خلاف متحرک رہوں۔
18:13:27 09-12-2018اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ملیحہ لودھی نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے ہمیشہ افغان مسئلے کے سیاسی حل کی بات کی، دنیا مان گئی ہے کہ افغان مسئلے کاحل فوجی مہم جوئی میں نہیں، امریکی صدرنے پاکستانی وزیراعظم سے امن عمل میں مدد کی درخواست کی،افغانستان میں بدامنی سے پاکستان کو بھی شدید نقصان پہنچا،مسئلہ فلسطین کامنصفانہ حل خطے کے امن کیلئے ناگزیرہے۔
18:58:30 07-12-2018چینی وزارت خارجہ کے ترجمان گنگ شوانگ نے چار تاریخ کو رسمی پریس کانفرنس میں کہا کہ چین پاکستان اور امریکہ کے درمیان تعلقات میں بہتری کو خوش آئند قرار دیتا ہے۔
10:31:49 05-12-2018پاکستان اسٹاک مارکیٹ کاروبار کے آغاز پر ہی شدید مندی کا شکار ہو گئی ، ڈیڑھ گھنٹے میں ہی 100 انڈیکس میں 1307 پوائٹس کی کمی ہو گئی،پاکستان اسٹاک مارکیٹ 100 انڈیکس میں 1307 پوائنٹس کی کمی کے بعد 40 ہزار پوائنٹس کی نفسیاتی حد سے گھٹ کر 39 ہزار 188 پوائنٹس پر ٹریڈ کیا جس کی وجہ سے سرمایہ کاروں میں شدید مایوسی پھیل گئی جب کہ چھوٹے سرمایہ کار دیوالیہ ہونے کے قریب پہنچ گئے ہیں۔پیر کو کاروبار کے آغاز پر کے ایس ای 100 انڈیکس 448 پوائنٹس گر کر 40 ہزار 47 پر پہنچ گئی تھی۔
16:03:03 03-12-2018اسلام آباد، پاکستان کی اقتصادی رابطہ کمیٹی نے افغانستان کو 40 ہزار میٹرک ٹن گندم تحفہ دینے اور بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے لیے پی پی اے ایف کو امداد جاری کرنے کی منظوری دے دی۔
19:45:05 30-11-2018اسلام آباد ،پاکستان کے وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ اکنامک ڈپلومیسی خارجہ پالیسی کی اہم ترجیحات میں شامل ہے، پاکستان میں بیرونی سرمایہ کاری رجحان بڑھ رہا ہے،
19:44:24 30-11-2018چترال، پاکستان کے خیبرپختونخواہ پولیس کے ایلیٹ فورس ڈیپارٹمنٹ نے سطح سمندر سے نو ہزار فٹ کی بلندی پر دہشت گردی کی روک تھام کے لیے تربیتی مشق کرکے تاریخ رقم کردی۔ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر چترال محمد فرقان بلال کے مطابق یہ تربیتی مشقیں چترال کے بلند وبالا پہاڑ شغور پر منعقد کی گئیں ، جس میں ایلیٹ فورس کے چاق
19:43:19 30-11-2018