چین میں نوول کرونا وائرس کے پھیلاؤ کے بعد سے ، پاکستان کی حکومت اور عوام نے چین کو بہت زیادہ تعاون اور مدد فراہم کی ہے۔
10:19:31 14-02-2020بارہ تاریخ کو ، پاکستانی اسکالر یاسر مسعود نے چائنا میڈیا گروپ کے رپورٹرز کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ چینی حکومت نے اس وبا کو پھیلنے سے روکنے کے لئے بے مثال اور وسیع پیمانے پر کوششیں کیں ہیں۔
10:58:51 13-02-2020پاکستان کے ایوان بالا نے چین میں کرونا وائرس کے وبائی مرض کے باعث پیدا ہونے والی تشویش ناک صورتحال میں چین کی مکمل مدد اور اتحاد و یگانگت کے عزم کا اعادہ کرتے ہوئے کرونا وائرس سے متعلق قرارداد اتفاق رائے سے منظور کی ہے۔
11:07:11 11-02-2020تین فروری کی صبح آٹھ بجے چائنا سدرن ایئرلائنز کا مسافر طیارہ ، 57 پاکستانی مسافروں اور 12 چینی مسافروں کو لے کر اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پہنچا ۔ جشن بہار کے بعد پاکستان میں پہنچنے والی یہ چین کی پہلی پرواز ہے۔
14:18:04 04-02-2020حال ہی میں افغان ٹرانزٹ تجارت کا پہلا جہاز گوادر کی بندر گاہ پر پہنچا ہے ۔
14:12:46 22-01-2020پاکستان کے صدر ڈاکٹر عارف علوی نےسترہ تاریخ کو اسلام آباد میں چینی میڈیا سے خصوصی بات چیت کی ۔ انہوں نے چین۔پاک تعلقات اور سی پیک سے پاکستان کو حاصل ہونے والے ثمرات سے متعلق تبادلہ خیال کیا ۔ڈاکٹر عارف علوی نے اس موقع پر جشن بہار کی مناسبت سے چینی عوام کے لیے نیک تمناوں کا اظہار کیا اور مبارکباد دی۔
17:14:28 18-01-2020پاکستان کے مشہور سائنسدان پروفیسر ڈاکٹر عطاء الرحمن کو دس جنوری کو بیجنگ کے عظیم عوامی ہال میں منعقدہ تقریب میں چین کے سائنس اور ٹیکنالوجی کے سب سے بڑے اعزاز سے نوازا گیا۔
18:19:40 11-01-2020ابو ظہبی کے ولی عہد شیخ محمد بن زید النیہان کی خصوصی ہدایات کی روشنی میں "خلیفہ فنڈ فار انٹرپرائز ڈویلپمنٹ" پاکستان میں چھوٹے اور درمیانے درجے کے اقتصادی منصوبہ جات کے لیے دو سو ملین امریکی ڈالرز فراہم کرے گا۔
14:06:34 03-01-2020بھارت کی وزارت خارجہ نے یکم جنوری کو ایک بیان میں کہا کہ پاکستان کے ساتھ طے شدہ معاہدے کے مطابق اُسی روز دونوں ممالک کے درمیان جوہری تنصیبات کی فہرست کا تبادلہ کیا گیا ہے۔
11:03:09 02-01-2020اسلام آباد میں تھنک ٹینک سنٹر فار ریسرچ اینڈ سیکیورٹی اسٹڈیز کی سالانہ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ پاکستان میں سال ۲۰۱۹ میں دہشت گردی اور انسداد دہشت گردی سےہونے والی اموات میں تقریبا ۳۱ فیصد کمی دیکھنے میں آئی ہے۔
17:00:38 01-01-2020محمد ضمیر اسدی ، پاکستانی نیوز ایجنسی آئی این پی میں چین سے متعلق خبروں اور چین پاکستان تعلقات کو کور کرنے والے ایک سینئر صحافی ہیں۔
16:55:32 01-01-2020چین اور پاکستان کے ثقافتی ورثے کے حوالے سے انیس تاریخ کو سنکیانگ کے شہر ارمچی میں ایک سیمینار کا انعقاد کیا گیا۔ سیمینار میں دس سے زائد چینی اور پاکستانی سرکاری اہل کاروں اور ماہرین نے "عظیم آ ثار قدیمہ کے تحفظ اور خطے کی سماجی ترقی " کے موضوع پر وسیع تبادلہ خیال کیا۔
15:35:47 20-12-2019