پاکستان

پاکستان کے صدر ڈاکٹر عارف علوی کی جانب سے نوول کورونا وائرس کے خلاف چینی اقدامات کو زبردست خراج تحسین

پاکستان کے صدر ڈاکٹر عارف علوی نے سترہ تاریخ کو چائنا میڈیا گروپ کو ایک خصوصی انٹرویو دیا۔انہوں نے کہا کہ چین نے کورونا وائرس کی روک تھام و کنٹرول میں عظیم قربانیاں دی ہیں۔

19:29:38 18-03-2020

چین-پاکستان اعلیٰ سطح کے مذاکرات کے حوالے سے مشترکہ اعلامیہ کا اجراء

​پاکستان کے صدر ڈاکٹر عارف علوی کے حالیہ دورہ چین اور چین۔پاکستان اعلیٰ سطح کے مذاکرات کے حوالے سے فریقین کی جانب سے ایک مشترکہ اعلامیہ جاری کیا گیا ہے جس میں چین-پاک چاروں موسموں کے اسٹریٹجک شراکت دارانہ  تعلقات کی مضبوطی کی عکاسی ہوئی ہے۔

17:36:18 18-03-2020

چین اور پاکستان کے درمیان اعلیٰ سطح کے مذاکرات

چین کے صدر مملکت شی جن پھنگ اور چین کے دورے پر آئے پاکستان کے صدر ڈاکٹر عارف علوی کے درمیان سترہ تاریخ کو بیجنگ کے عظیم عوامی ہال میں ملاقات ہوئی۔

20:00:57 17-03-2020

وبا کے خلاف ہمیں متحد ہونا ہے: کووڈ-۱۹ وبا سے نبرد آزما پاکستانی رضاکار

 بیجنگ کے چھاؤ یانگ ڈسٹرکٹ میں چاؤ اینگ بے لی نامی ایک رہائشی کمیونٹی کے داخلی دروازے پر ایک چھپن سالہ پاکستانی رضاکار  ذوالفقار حسین عباسی رہائشی علاقے میں داخل ہونے والوں اور یہاں سے باہر  جانے والوں کا درجہ حرارت جانچنے اور احتیاطی تدابیر سے آگاہ کرنے میں مصروف ہیں۔ ذوالفقار حسین تیس سال سے زیادہ عرصے سے چین میں مقیم  ہیں۔

11:46:15 17-03-2020

پاکستانی صدر عارف علوی کا دورہِ چین

چینی عوام کے اس مشکل وقت میں کہ جب وہ کووڈ-۱۹ وبا کی روک تھام اور اس پر قابو پانے کی کوششوں میں مصروف ہیں ، پاکستانی صدر    عارف علوی چین کے صدر مملکت شی جن پھنگ کی دعوت پر بیجنگ پہنچے ہیں ۔ 

10:18:09 17-03-2020

غربت کے خاتمے میں چین کی حاصل کردہ کامیابیاں , دنیا کے لیے بیش قیمت تجربات فراہم کرتی ہیں، پاکستانی ماہر اقتصادیات

سال دو ہزار بیس چین میں غربت کے مکمل خاتمے  اور خوشحال سماج کی تعمیر کو یقینی بنانے کا فیصلہ کن سال ہے۔اس وقت غربت کے خاتمے کے اہداف کی تکمیل ایک کلیدی مرحلے میں داخل ہو چکی ہے۔

17:04:00 15-03-2020

پاکستان کے سیاسی اور علمی حلقوں کی جانب سے وبا کے خلاف چینی اقدامات کی تحسین

پاکستان کے سیاسی اور علمی حلقوں نے نوول کرونا وائرس کوویڈ-انیس کی وبا

17:27:41 29-02-2020

پاکستان میں ٹڈی دل کے خطرے پر قابو پانے اور تکنیکی معاونت کے لیے چینی ماہرین پاکستان پہنچ گئے

حالیہ عرصے میں پاکستان میں صحرائی ٹڈی دل کے باعث خوراک کا تحفظ  اور زرعی پیداوار  شدید طور پر متاثر ہوئے ہیں۔

12:39:44 25-02-2020

چین کی جانب سے انسداد دہشت گردی کے لیے پاکستانی اقدامات کی حمایت

چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان گنگ شوانگ نے اکیس تاریخ کو کہا کہ پاکستان نے ملک میں مالیاتی نظام کی بہتری سے انسداد دہشت گردی کے لیے  نمایاں اقدامات کیے ہیں۔ اس حوالے سے چین کے موقف میں کوئی تبدیلی نہیں آئی ہے۔

16:54:45 21-02-2020

چین کے صدر شی جن پھنگ اور پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان کے درمیان ٹیلی فونک بات چیت

 بیس تاریخ کو چین کے صدر شی جن پھنگ اور پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان کے درمیان ٹیلی فونک بات چیت ہوئی۔ اس موقع پر جناب شی نے کہا کہ نوول کرونا وائرس کے خلاف لڑائی اس وقت چینی حکومت کی سرفہرست ترجیح ہے۔ 

19:29:03 20-02-2020

ہم اور آپ ایک ساتھ ، چین۔پاک سدا بہار لازوال دوستی

چین کا دوست پڑوسی ملک اور چاروں موسموں کا اسٹریٹجک شراکت دار  ، پاکستان جسے  پیار سے چینی شہریوں نے "آہنی بھائی"  سے موسوم کیا ہے۔  نوول کرونا وائرس  کی وبا پھوٹنے کے بعد سے ، پاکستان نے چین کے ساتھ مشترکہ اقدامات کا عزم ظاہر کیا اور  ہر فورم پر "وبا کے خلاف جنگ" میں کامیابی کے لیے  چین کی حمایت کی ہے۔

18:09:33 19-02-2020

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کا پاکستان اور بھارت پر مذاکرات کے ذریعے تناعات کے حل پر زور

​اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے اپنے دورہ پاکستان کے دوران سولہ تاریخ کو پاکستانی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کے ہمراہ ایک مشترکہ پریس کانفرنس کی۔اس موقع پر انہوں نے پاکستان اور بھارت پر زور دیا کہ تناو میں کمی لاتے ہوئےمذاکرات کے ذریعے تنازعات حل کیے جائیں۔

16:30:31 17-02-2020
HomePrev...3456789...NextEndTotal 91 pages